الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم،
معروف حکیموں کی جسمانی بیماریوں سے متعلق اردو کتابیں آپلوڈ کردیں پلیز
مثلاّ:
جسمانی بیماریوں کا گھریلو علاج
سانس کی بیماریوں گھریلو علاج
دمہ کا مقابلہ کیجئے
پھلوں سے علاج
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میرے پاس موجودمحمد جوناگڑھی ترجمہ تفسیر کی انپیج فائلس میں عربی کی غلطیاں ہیں مثلاّ موسی ، عیسی علیہ السلام کے اوپر کھڑا زبر نہیں ہے۔
جزاک اللہ خیرا
یہ لنک ملاحظہ کرین:
الہدیٰ انٹر نیشنل اور اس کی بانیہ کا فکری مسلک | جامعہ علوم اسلامیہ
صحیح تعلیمات دینے والون کیساتھ اسطرح کیا جاتا ہے۔
حالانکہ ان مفتی صاحب کوبہترین جواب قاری خلیل الرحمان حفظہ اللہ نے دیا ہے۔
السلام علیکم،
کوئی بھائی ڈاکٹر محمد ادریس زبیر حفظہ اللہ کا تعرف کروادے؟
اپکا مقدمہ اکثر کتابون پر دیکھا گیا خاصکر عمران ایوب حفظہ اللہ کی کسی کتاب پر۔
جزاک اللہ خیرا،
اللہ کے بندو کیا شخصیات کی تعریف یا تطبیق مین اپنا قیمتی وقت برباد کررہو۔ کیا حاصل ہے اس سے؟
کیا زمانے مین پنپنے کی یہی باتین ہین۔
کیا اپنے کبھی غور کیا کہ ڈاکٹر صاحبہ اور علماے حق کو یہ مقام کیون ملا؟ علم کی وجہ سے تو کیون نہ ہم بھی قران و حدیث کا علم علی منہج السلف سیکھین اور جیسا بھائی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ، یہ انتظامیہ محدث کا بہت ہی اچھا خدم ہے جسکے لیئے یہ قابل مبارکباد ہین۔ اللہ ان تمام کی جہود مسلسل کو قبول فرماے انکے لیئے آسانیان کرے اور انہین کامیاب کرے آمین!
شیخ کفایت اللہ صاحب کے محقق مضامین معروف ہے اب ہم جیسے طالب علمون کیلیئے بہت کچھ...
السلام علیکم،
مین کافی کوشش کے بعد بھی کتابون کی فرمایش مین پوسٹ نہی کرسکا کہ ہر بارلاگ ان ہونے کے بعد پھر لاگ ہونے کا پیغام ارہا ہے۔
تین میسیج آپ لاگ ان نہین ہوے
آپ کی یہان پر رسائی نہین ہے
آپ کسی کو تنگ یا مداخلت کر رہے ہین
حالانکہ مین انمین سے کسی بھی چیز کا مرتکب نہین ہوا ہون...
السلام علیکم،
اس حدیث کا معنی و مطلب علی فہم السلف درکار ہے ؛
صحیح بخاری میں حدیث شریف ہے کہ پیارے نبی ﷺ نے فرمایا :
عن أبي سعيد الخدري، سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: «من رآني فقد رأى الحق، فإن الشيطان لا يتكونني»
(صحیح البخاری ،6997، مسند احمد )
ترجمہ :
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے...
السلام علیکم،
نماز مین سینے پر ہاتھ باندھنے کی احادیث پر کیا کچھ کلام ہے؟
ایک ساتھی نے شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ اور ثنا اللہ مدنی حفظہ اللہ کی کتاب نماز مین ہاتھ سینے پر باندھنے کے دلائل پر یہ میل کیا ہے۔
the problem is why did imam ahmed and others call these reports munkar? just...
السلام علیکم،
جزاک اللہ خیرا!
اصل مین موضوع ایک ہی تھا تو مین نے تمام سوالات ایک ہی جگہ کردیے امید ہے غلطی کی معافی کے ساتھ ماباقی جوابات مدلل دیے جائینگے۔
السلام علیکم ،
حدیث کا حکم اور اس حدیث کا معنی و مطلب سمجھادین
ابوہمام ولید بن شجاع بن ولید بغدادی، ولید بن مسلم، اوزاع، یحیی بن ابی
کثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے
پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ پر نبوت کب واجب ہوئی؟ آپ
صلی اللہ...