• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    رمضان میں کرنے کے کام - مقالات الاثری جلد-2

    جزاک اللہ خیرا کلیم حیدر بھایی! اگر آپ اس آرٹیکل کوبھی یونیکوڈ میں تیار کر کے فورم پر لگا دیں جسے بھائی رضا نے شیر کیا ہے تو زیادہ لوگ استفادہ کر پائیں گے ramzan main kerne ke do kam.rar
  2. ع

    رمضان میں کرنے کے کام - مقالات الاثری جلد-2

    وعلیکم السلام، جزاک اللہ خیرا کلیم حیدر بھایی جزاک اللہ خیرا رضا بھائی جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی جو بھائی بھی اس آرٹیکل کو یونیکوڈ کردیگا اسکے لئے ایڈوانس میں دعا "جزاک اللہ خیرا" امید کرتا ہوں کہ جلد یونیکوڈ ورسن مل جائیگا
  3. ع

    رمضان میں کرنے کے کام - مقالات الاثری جلد-2

    السلام علیکم، میں نے مقالات الاثری جلد-2 کے آخر میں رمضان میں کرنے والے کام پر ایک بہترین و مدلل آرٹیکل دیھا تھا مگر افسوس وہ جلد میرے پاس نہیں ہے اور نہ نیٹ پر۔ اگر آپ لوگ وہ جلد آپلوڈ کردیں یا کم سے کم وہ آرٹیکل مہیا کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی جزاک اللہ خیرا
  4. ع

    پلیز ہمارے پراجیکٹ میں ووٹ دیں۔۔۔

    ہم نے ووٹ دے دیا ہے جناب
  5. ع

    قرآن و حدیث سے اخذ اصول مع شرح چاہئے۔

    السلام علیکم، قرآن و حدیث سے اخذ اصول مع شرح چاہئے۔ جیسے یہ اصول بیان کیا گیا ہے: ''الاصل فی العبادات الحرمة والاصل فی الاشیاء الحلة'' یعنی دینی امورعبادات وغیرہ میں اصلا ساری چیزیں حرام ہیں صرف وہی کرنی ہیں جن کا ثبوت ملے ، اوردنیاوی امور میں اصلا تمام چیز یں جائز ہیں صرف وہی ممنوع ہیں...
  6. ع

    مشغولیت کا عذاب

    جزاک اللہ خیرا
  7. ع

    جگر کیلیے کونسی غذایں اچھی ہیں؟

    السلام علیکم بہنا، جگر کیلیے کونسی غذایں اچھی ہیں؟ ہمارے ایک دوست جو کہ اکثر گولیاں استعمال کرتے ہیں (سر درد، سردی، کھانسی وغیرہ( کیا ان دواوں کا اثر جگر پر پڑتا ہے؟ جگر کو طاقتور بنانے کیلیے کیا گھریلو چیزیں کھائی جایں جس سے جگر طاقتور ہو سکے
  8. ع

    ہومیو کلینک

    جزاک اللہ خیرا! امید ہے آپ اس رپورٹ کے تعلق سے مفید باتیں شیر کرئینگیں۔ creatine کیمقدار خون میں 1۔7 mg/dl ہے جبکہ urea nitrogen 29
  9. ع

    ہومیو کلینک

    السلام علیکم بہنا، بڑی خوشی ہوی آپکے تعرف سے کہ آپ ہومیو ڈاکٹر ہیں امید ہیکہ ہمیںآپکے علم سے مستفید کرئینگیں۔ کیا شوگر ڈاون ہوجانے کی نشانیاں کیا ہیں اور اسکا گھریلو علاج کےسے کیا جاے؟ میری والدہ کے خون کا ٹیسٹ کیا گیا اور رسلٹ یہ ہے creatine کیمقدار خون میں 1۔7 mg/dl ہے جبکہ urea...
  10. ع

    مہربانی فرما کرجماعت اسلامی کو پہچانئیے اپلوڈ کردیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی نوید بھایی یہ کتاب اسی نام سے ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف جماعت اسلامی کے افکار و نظریات پر مدلل بحث کی گئی ہے۔ جو اہلیحدیث حضرات اس فکر وہ نظریات سے متاثر ہیں ان لوگوں کے لیے خاص ہے۔ وقت ملنے پر مختصر سا تعارف مقدمہ کے تعلق سے کچھ لکھونگا انشآاللہ
  11. ع

    علماے کرام سے مدلل جوابات مطلوب ہے - متوجہ ہوں

    محترم علماے کرام اور اہل علم اخوان سے گذارش ہیکہ اپنے مدلل جوابات دیں تاکہ یہ سوالات کبھی سرچ کئیے گئیے تو سرچ کرنے والے کو ملل جوابات مل سکیں یعنی عام فایدہ ہو ورنہ میل کا جواب میل سے دیا گیا تو پھر یہ صرف چند افراد ہی مستفید ہونگے اور اسی سبب سے اسے یہاں شیر کیا گیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  12. ع

    علماے کرام سے مدلل جوابات مطلوب ہے - متوجہ ہوں

    السلام علیکم، یہ ایک میل سرکیولیٹ ہورہی ہے سوالات کی شکل میں۔ میں نے مناسب سمجھا کہ یہاں شیر کردوں تاکہ علماے کرام مدلل جواب دے سکیں۔ کہنے والے کا دعوی ہے کہ: مجھے یہ کہہ کر اہلحدیث (غیر مقلد، وہابی) بننے کی دعوت دی گئی کہ اہلحدیث مذہب میں امتیوں کے قول و رائے کی بجائے دین کا ہر مسئلہ...
  13. ع

    مہربانی فرما کرجماعت اسلامی کو پہچانئیے اپلوڈ کردیں

    السلام علیکم، مہربانی فرما کرجماعت اسلامی کو پہچانئیے جلد سے جلد اپلوڈ کردیں۔ یہ کتاب حکیم اجمل صاحب نے شاید ترتیب دی ہے جسمیں مختلف علماے اہلیحدیث کے مدلل مضامین ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
  14. ع

    ڈاکٹر صاحب کی پیش کی گئی روایات کی حقیقت کیا ہے

    السلام علیکم، ڈاکٹر صاحب کی پیش کی گئی روایات کی حقیقت کیا ہے WAHABI AND DEOBANDI FOR MESSAGE DR TAHIR UL QADRI - YouTube
  15. ع

    مشرکین مکہ کس کی عبادت کرتے تھے؟

    شیخ متوجہ ہوں جواب کا انتظار ہو رہا ہے
  16. ع

    اس صدی کے امام و محدث شیخ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ وفات پاگئے !

    إنا لله وإنا إليه راجعون إن لله ما أخذ وله ما أعطى وله شيء عنده بأجل مسمىٰ بڑی ہی افسوس والی خبر ہے۔ موت العالم موت العالم
  17. ع

    مشرکین مکہ کس کی عبادت کرتے تھے؟

    السلام علیکم، مشرکین مکہ کس کی عبادت کرتے تھے؟ جیسا کہ مندرجہ ذیل آیات میں اسکا ذکر ہے: دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور دوست بنائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا مقرب بنادیں۔سورة الزمر-٣ اور یہ (لوگ) خدا کے سوا...
  18. ع

    مسلک اہلحدیث کے چار فورمزاور کچھ تجاویز !

    السلام علیکم، ابن بشیر بھائی اللہ آپکو جزاے خیر دے آمین بہت ہی اچھی تجویز پیش کی ہے۔ اگر ہم یہ دینی کام محض اپنے رب کو راضی کرنے کیلئیے کرنے کا عظم دہرالیں تو انشآاللہ بہت مشکل بھی نہیں بلکہ ممکن ہے۔ اللہ سب سے پہلے لکھنے والے کو تو فیق دے پھر پڑھنے والوں کو آمین!
  19. ع

    مہربانی فرماکر عدت الصابرین - امام ابن القیم رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں

    السلام علیکم، مہربانی فرماکر عدت الصابرین - امام ابن القیم رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں جزاک اللہ خیرا
  20. ع

    معروف حکیموں کی جسمانی بیماریوں سے متعلق اردو کتابیں آپلوڈ کردیں پلیز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی صاحب میری مراددراصل وہ کتابیں جو صحت و طب متعلق ہوں مثلاّ :: بہتر صحت کے لیے مفید نسخہ جات اور مشورے یا پھر گھریلو علاج۔ امید ہے میں اس بار بات سمجھانے میں کامیاب ہوا ہوں۔
Top