الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام سورت فاتحہ پڑھتا ہے میں سنتا ہوں اور میری نماز ہو جاتی ہے۔ یکطرفہ حدیث سنا کر گمراہی نا پھیلائیں ۔ زیادہ صحیح بات یہی ہے مولوی کے پیچھے خاموشی اختیار کی جائے۔
صحابہ رض کے عمل سے ثابت ہوتا ہے کہ صحابہ کے دشمنوں سے اتحاد ہو سکتا ہے۔ جلیل القدر صحابی رسول حضرت عثمان ابن عفان ذوالنورین رضی اللہ عنہ کے دشمنوں نے جب آپ رض کو شہید کیا تو ان دشمنان صحابہ سے حضرت علی رض نے اتحاد کرلیا۔ یہ عمل ثابت کرتا ہے کہ اس قسم کے لوگوں سے دوستی ہوسکتی ہے۔ اد یہ نہیں معلوم...
مکہ تو جگہ ہے وہ دلیل کیسے ہوسکتی ہے۔ دلیل کتاب و سنت ہے اور بس۔ ہو سکتا ہے انکے پاس کتاب و سنت سے کوئی دلیل ہو۔ جس کا مجھے علم نہیں۔ قرآن میں 20 رکعت تو دور کی بات نماز تراویح کا ذکر بھی نہیں ہے۔ سنت میں شاید اس نماز کا ذکر اختلاف کے ساتھ ذکر ہو۔ اس لئے امتی مختلف سنتوں پر عمل کرتے ہیں۔ اللہ...
جب تک تبلیغی لوگ عبدہ بھائی کی بات نہیں مانیں گے یہ عظیم شخصیت انکی محافل کو چار چاند نہیں لگائیں گے اسی طرح جب تک تبلیغی میرا مطالبہ نہیں مانیں گے میں انکے قریب نہیں جاونگا۔ میرا مطالبہ ہے چلہ 20 دن کا کیا جائے
سوری میری بہن۔ آپ کو تکلیف پہنچی۔ میں وضاحت کرتا ہوں
اللہ کے ہاں نجات نیتوں پر موقوف ہے ویڈیو پیغام ہے۔ غیر اللہ کیلئے نیت اگر ہو تو جہاد اور مالوں کے صدقات اور علم کسی کام کا نہیں۔ ہوتا کیا ہے ہم پوسٹ پر پوسٹ لگاتے جاتے ہیں اور اپنے تئیں اسے جہاد کہتے ہیں۔ زیادہ پر پوسٹیں دوسروں کو نیچا...