الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چاہتا ہوں آپ ہمارے قادری بھائی کو میلاد اور مروجہ میلاد کا فرق بتا دیں۔ وہ شائد جوازِمیلاد کے دلائل دے رہے ہیں اور آپکے حملے مروجہ پر ہیں۔ اگر میلاد جائز ہے تو اسکو بتا دیں کہ جائز ہے لیکن موجودہ میلاد جو اس وقت رائج ہے فلاں فلاں خرافات کی وجہ سے نا جائز ہے۔
ہممم امتحان ۔۔۔
نص صریح اپنی ذات میں کوئی الگ سے اصطلاح نہیں۔اگر آپ اسکو الگ سے کوئی اصطلاح سمجھتے ہیں تو ہماری معلومات میں اضافہ فرماکر پیشگی شکریہ وصول کرلیں۔ نص صریح جو میں نے لکھا ہے اس سے مراد ایسا نص ہے جو دلالت اور ثبوت ہر دو لحاظ سے قطعی ہو اور کسی دوسرے نص کے معارض بھی نا ہو کوئی ایسا...
الحمد للہ تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں۔ مطلقاً یہ بات ٹھیک ہے۔ اس سے آگے وجدان سے صفات کا حدود اربعہ طے ہوگا۔ جو صرف اور صرف فلسفیانہ موشگافیوں میں اضافے کا سبب بنے گا۔ ہماراوجدان یا فلسفہ کسی بھی جانب ہمیں لے جا سکتا ہے حتیٰ کہ ابن عربی کے فلسفے تک کے راستے یہی سے گزرتے ہیں۔
امام بخاری صاحب نے اس میں اپنے ذوق کیمطابق حدیثیں لکھیں ہیں۔ حدیثوں سے باہر جوکچھ بھی ہے وہ امام بخاری کا اپنا کیا دھرا ہے۔ مثلاً اس میں ابواب اور انکی شہ سرخیاں۔ اس سے زیادہ کوئی مقام نہیں۔
فرض سنت واجب کا مقام علماء کو واضح کرنا چاہئے ۔ ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں نوافل اور آداب تک کا معاملہ لوگ فرائض کی طرح ڈیل کرتے ہیں۔ ان میں سستی پر براہ راست عام نمازی انہدام اسلام کا سرٹیفیکیٹ آپکو ہدیہ کرتے ہیں
امام کے پیچھے مقتدی کیلئے فاتحہ پڑھنا کسی نص صریح پر مبنی نہیں بلکہ یہ لوگ امام بخاری صاحب کے تخمین کے بل پر اسے شریعت کا لازمہ بنانے اور بتانے پر تل گئے ہیں۔