الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ آپ کیا فرما رہے ہیں بھائی صاحب
تقلید سے الجھن دور ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر دیکھ لو۔ امام بخاری صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے جو صحیح بخاری کے نام سے مشہور ہے۔ اس میں نماز کاباب کھول کر پڑھنا شروع کردیں تو آپکی الجھن شروع ہو جائے گی۔ نماز پڑھنے کے مختلف طریقے بتا کر آپکو الجھایا جائے گا۔ اس...
مولاناابو الحسن علوی صاحب
اگر آپ سے پوچھا جائے کہ ایسے کونسے تربیت کے رجال کار یا مربی حضرات ہیں جن کی صحبت سے تزکیہ نفس حاصل ہوجاتا ہے تو آپ کن کن حضرات کی طرف ہماری رہنمائی پسند فرمائیں گے۔
العهد الذي بيننا وبينهم الصلاة فمن تركها فقد كفر
رواه أحمد والترمذي والنسائي وابن حبان والحاكم
کیا واقعی نماز ترک کرنے سے آدمی دائرہ اسلام سے نکل کر کا فر ہو جاتا ہے؟
عامر صاحب جو جواب آپ اس حدیث کا دیں گے وہی جواب آپکے اس حدیث کا سمجھ لیں
لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ
ارسلان بھائی جو مصیبت اب گلے پڑ ہی گئی ہے وہ اس تصویر میں کمال خوبی سے آپ نے دکھائی ہے۔ اب اسی خوبی کی حامل ایک تصویر اور بنا دیجئے جس کی کشش لوگوں کو اس عذاب سے چھٹکارے کی صورت بتا دے۔
دیکھو کتنی بڑی معاشرتی برائیوں میں ہم گِھر چکے ہیں۔ اس طرف کسی کی توجہ نہیں کوئی اصلاح احوال نہیں۔ اہل سیاست کو کرسی کی دھن ہے تو اہل مصلہ کو صدیوں پرانے جزئیات کے حل میں دلچسپی۔ اور معاشرہ زمانے کی رفتار کیساتھ مسلسل روبہ زوال ہے۔
مولانا حضر حیات صاحب میرا سوال ہے آپکے خیال میں مسلمانوں کے اندر تفرقہ کی بنیاد پرمذہبی و مسلکی منافرت کی فضاء کو کس طرح تحلیل کیا جا سکتا ہے۔ اور وہ کونسے اقدامات ہیں جو اس راہ میں اختیار کئے جانے کے قابل ہیں؟
کل میراتاریخ اسلام کا پرچہ تھا حضرت علی کی خلافت اور انکے دور کے واقعات پڑھ رہا تھا ۔پڑھ کرمجھے ساری تاریخ ہی گدلی اور فیک لگنےلگی۔ بین السطور میں صحابہؓ کی اہانت اور نالائقی کے تصورات مخفی دکھائی دئے۔ خدایا ہماری جامعات میں یہ کیسا تاریخ اسلام پڑھایا جارہا ہے۔ حضرت علی ؓ کو قصاص عثمانؓ اور امیر...
لیکن امام بخاری صاحب نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ حضرت عائشہ ؓ دو گانے والیوں سے گانا گنوا رہی تھی اور آنحضور ﷺ بھی موجود تھے سن رہے تھے۔ جب ابو بکر صدیق ؓ آئے اور گانا بند کروانا چاہا تو آنحضورﷺ نے ابو بکرؓ کو منع فرمایا ۔
اس سے کیا ثابت ہو رہا ہے؟
صحابہ ؓ کا گانا سننا۔
نبیﷺ کا سننا۔
نبی ﷺ...