الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی اللہ تعالی آپ کو بیٹے جیسی عظیم نعمت سے بھی نوازے لیکن یہ حدیث ذہن میں رکھیں۔۔
صحیح مسلم میں فرمانِ نبوی ہے : "جس کو اللہ تعالیٰ نے دو بیٹیاں عطا کیں اور اس نے ان کی اچھی پرورش کی تو میں اور وہ شخص قیامت کے دن اس طر ح جنت میں ہوں گے۔'' پھر آپ صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم نے اپنی...
ہا ہا ہا ۔۔۔ لو جی آگئے اپنی لائن پر۔۔۔۔۔۔۔ پہلے ڈٹے رہے ابن باز رح پر جب ادھر سے پڑھی تو اب دوسری بل ڈھونڈ لی۔۔۔۔۔۔۔
لگے رہو جناب اپنی اسی ڈگر پر۔۔۔۔۔۔
دروغ گوئی اور کذب بیانی میں اہل تشیع کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔
کہاں کی عبارت کہاں لگا دی؟؟؟؟؟
نا تو یہ عبارت جو آپ نے لگائی یہ شیخ ابن باز رح کی ہے اور نا ہی پوسٹ میں آپ سے مطلوب دلیل کا ذکر ہے۔۔
مسئلہ کوئی اتنا گمبھیر نہیں بس آپ کو صرف شرارت اور فساد میں مزا آتا ہے۔۔
اگر دلیل کا یہاں ذکر بھہ ہو...
محترم ان جمہور سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟
اور باقی جو آپ نے باتیں کیں محترم اچھا ہو کہ آپ اپنی رائے کی بجائے محدثیں میں سے کسی سے یہ بات ثابت کریں گے تو بات سمجھنے میں آسانی ہو گی۔۔
بھائی پہیلیوں سے بہتر ہے کہ آپ اپنی بات کی واضح الفاظ میں وضاحت کر دیں۔۔
غلط کی کیا وجہ ہے ؟؟ اور شرک جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تو پھر قرانی تعویذ کے استثناء کی کیا وجہ؟؟
جواب تو آپ کو مل گیا پر میں وضاحت کرنا چاہوں گا
کہ اگر آپ کو مکبر کو اختیار کرنا سنت ہی لگتی ہے اور کوئی نہیں تو پھر اس حوالے سے آپ حوالہ بھی دے دیجئے تا کہ معاملہ واضح ہو جائے
میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں بھائی۔۔۔
ایسے تو مخالفین بہت سے مسائل پر اعتراض کر سکتے ہیں۔۔
کیوں بہت سے ایسے مسائل ہیں جو کثرت سے احادیث میں وارد ہیں ضعیف ہیں اور انکے مقابل صحیح روایت بھی موجود نہیں۔ جسکی ایک مثال آپ نے دی بھی۔۔۔
میرے خیال کے مطابق لاؤڈ سپیکر اللہ کی طرف سے دی ہوئی ایک نعمت ہے اور آجکل کے دور میں مکبر کو ہی اگر اختیار کیا جائے تو کافی دشواریاں آ سکتی ہیں۔۔ کیوں جمعے اور عیدین میں لوگوں کی تعداد کافی زیادہ ہوتی ہے۔
اور جہاں مکبر کا ذکر ہے وہ بھی صرف اسی وجہ سے کہ آواز پہنچانا مقصود ہوتا ہے جب یہ کام کسی...