• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    میں آپ کی بات سمجھا نہیں - کیا حدیث پڑھنا اور لکھنا اور اس پر موقف معلوم کرنا بھی جہالت ہو گا - اگر احادیث میں کسی کے بارے میں بات کرنا جہالت ہے تو جن محدثین نے یہ احادیث لکھی ہیں - ان کے بارے میں کیا کہیں گے آپ - یہاں پر لمبی چوری بحثیں شروع ہو گئی ہیں - میں نے صرف یہ پوچھا ہے کہ اس حدیث کے...
  2. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    آپ سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ اس حدیث کے بارے میں آپ کا کیا موقف ہے - کیا یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف -
  3. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    انصار اور حضرت علی سے محبت ایمان اور اس کی علامات میں سے ہے اور ان سے بغض و نفرت نفاق کی علامات میں سے ہے صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ حُبَّ الْأنْصَارِ وَعَلِيٍّ مِنَ الْإِيمَانِ وَعَلَامَاتِهِ، وَبُغْضِهِمْ مِنْ عَلَامَاتِ النِّفَاقِ صحیح مسلم: کتاب: ایمان...
  4. وجاہت

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    کیا آپ کا اشارہ مسند احمد کی اس حدیث کی طرف ہے مسند احمد ۔ جلد اول ۔ حدیث 1543 حضرت سعید بن زید بن عمروبن نفیل رضی اللہ عنہ کی مرویات حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ صَدَقَةَ بْنِ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي جَدِّي رِيَاحُ بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ كَانَ فِي...
  5. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    کون آپ کو روک رہا ہے قرآن پڑھنے سے - یہاں پر بھی تو صحیح بخاری اور صحیح مسلم اور دوسری کتابوں کی احادیث کو ہی پیش کیا جا رہا ہے - الحمدللہ ہم قرآن بھی پڑھتے ہیں اور احادیث بھی - قرآن اور صحیح احادیث پر ہمارا ایمان ہے - کیا صحیح بخاری کی یہ حدیث پڑھنا اور پیش کرنا اور اس پر موقف جاننا جرم ہے -...
  6. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    حضور صلی الله علیہ وسلم حضرت عقیل رضی الله کے بارے میں یہ بھی فرمایا کرتے تھے ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ تَوْرِيثِ دُورِ مَكَّةَ، وَبَيْعِهَا وَشِرَائِهَا، وَأَنَّ النَّاسَ فِي المَسْجِدِ الحَرَامِ سَوَاءٌ خَاصَّةً صحیح بخاری: کتاب: حج کے مسائل کا بیان (باب: مکہ شریف کے گھر...
  7. وجاہت

    اہلحدیث کا منہج کیا ہے - شیخ البانی رحم الله والا یا شیخ زبیر علی زئی رحم الله والا

    یہ میری کم علمی ہے - الله بہتر جانتا ہے
  8. وجاہت

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    جزاک الله بھائی اتنی سی بات اور @ابن داوود بھائی کے لمبے لمبے جوابات - اب سمجھ گیا
  9. وجاہت

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    @ابن داود بھائی اس کے ساتھ صحیح کا حکم لگا ہوا ہے - محدث کے سافٹ ویئر میں - جہاں سے آپ اور میں کاپی کر رہے ہیں -
  10. وجاہت

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    میں آپ کی بات ابھی بھی نہیں سمجھ رہا - (باب: خلفاء کا بیان) 4648 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ عَنِ ابْنِ إِدْرِيسَ، أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ظَالِمٍ وَسُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ...
  11. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں - یہ پمفلٹ اس لئے پیش کیا ہے کہ ہم سب مل کر اس کا جواب دیں - لیکن یہاں پر مختلف القابات لگا کر پہلے ہی بات کو ختم کر دیا جاتا ہے -
  12. وجاہت

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    آپ کے القابات کا شکریہ - امید یہی تھی - لیکن کوئی بات نہیں - دلوں کے حال الله بہتر جانتا ہے @ابن داود صاحب دلوں کا حال نہیں جانتے - یا آپ نہیں سمجھے یا میں سمجھا نہیں سکا - دونو احادیث کی سند ایک جیسی ہے - سنن ابو داوود کی سند یہ ہے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ عَنِ ابْنِ إِدْرِيسَ،...
  13. وجاہت

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    ایک جیسی سند کو ایک جگہ صحیح اور دوسری جگہ ضعیف کہا گیا ہے - اب ایک عام بندہ کیا کرے -
  14. وجاہت

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    سنن أبي داؤد: كِتَابُ السُّنَّةِ (بَابٌ فِي الْخُلَفَاءِ) سنن ابو داؤد: کتاب: سنتوں کا بیان (باب: خلفاء کا بیان) 4648 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ عَنِ ابْنِ إِدْرِيسَ، أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ظَالِمٍ وَسُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ،...
  15. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    پوسٹ نمبر ٥ میں پیش کی گئی حدیث پر دو موقف سامنے آیے ہیں - اور
  16. وجاہت

    اہلحدیث کا منہج کیا ہے - شیخ البانی رحم الله والا یا شیخ زبیر علی زئی رحم الله والا

    بھائی بات یہ ہے کہ میں نے جب بھی یہاں دوسری ویب سائٹ میں لکھے ہوے مواد کے بارے میں پوچھا تو ڈانٹا گیا - الله جانتا ہے کہ میرا مقصد صرف اتنا ہوتا ہے کہ جو بات دوسرا بندہ کر رہا ہے وہ صحیح ہے یا اس میں کی کمی بیشی ہے - اور لوگوں کے علم میں مختلف سوالات ہوتے ہیں - اگر ان کے جوابات نہیں دیے جائیں...
  17. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    یہ حدیث ابو داوود میں بھی ہے - لنک http://mohaddis.com/View/Abu-Daud/4248 وہاں اس پر حکم صحیح کا ہے - میرا سوال وہیں کا وہیں ہے کہ اس حدیث پر اہلحدیث حضرات کا کیا موقف ہے اور ایک عام قاری اس کو پڑھ کر کیا موقف اختیار کرے -
  18. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    بھائی میں نے یہ کلپ علی کی وجہ سے نہیں لگایا - امام کعبہ (الله ان کو لمبی زندگی دے - امین) کی وجہ سے لگایا ہے - میں نے صرف امام کعبہ کا ہی حصہ سنا - علی کا حصہ نہیں سنا نہ مجھے ابھی تک اس سے کوئی غرض ہے - میں نے اوپر یہ کہا ہے کہ مرزا علی جہلمی نے جو پمفلٹ لکھا ہے - اس میں صحیح بخاری اور صحیح...
Top