• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. وجاہت

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    جو سند آپ ضعیف کہہ رہے ہیں - اس کو غلام مصطفیٰ ظہیر حافظ الله حسن کہہ رہے ہیں - یہ امام نسائی کی کتاب شان صحابہ بزبان مصطفیٰ جس کا ترجمہ اردو زبان میں ہو چکا ہے - اور اس کی تخریج شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر حافظ الله نے کی ہے - انہوں نے اس حدیث کو حسن کہا ہے -
  2. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    ذرا شیطانی سوالات کی وضاحت تو کر دیں کہ یہ شیطانی سوالات کون کون سے ہیں - تا کہ یہاں سب کے علم میں اضافہ ہو سکے کہ ہمارے پیارے بھائی @ابن داود کے نزدیک یہ سوالات شیطانی ہیں اور ان سوالات کو محدثین میں سے کس نے شیطانی کہا ہے -
  3. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں - میں نے جب اس کا پوسٹر پڑھا تو مختلف احادیث کے حوالے چیک کیے - جو مل بھی گیۓ کچھ نہیں ملے - پھر سوچا کہ اس کو اس کا جواب دیا جایے - اس کو ای میل بھی کی لیکن ابھی تک اس کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا - آپ صرف یہ بتا دیں کہ اہل سنت کے علماء کون سے ہیں اور محمد علی جہلمی...
  4. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    اتنی لمبی چوڑی تفصیل کی ضرورت نہیں ہے بھائی - آپ نے موقف دے دیا اوپر - الله آپ کو جزایۓ خیر دے - امین
  5. وجاہت

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    ایک طرف آپ کہہ رہی ہیں کہ دوسری طرف کہہ رہی ہیں کہ اور تیسری طرف کہہ رہی ہیں کہ اور یہاں پرذرا یہ بتا دیں کہ ان اہل سنہ سے کون کون سے محدثین اور علماء مراد ہیں - جنہوں نے یہ کہا ہے کہ
  6. وجاہت

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    قاضی بن کر عدل کے پیمانے کب قائم کیے میں نے - شائد آپ میری بات اور میں آپ کی بات کو سمجھ نہیں سکا - بہرحال اگر مجھ سے الفاظ کا چناؤ غلط ہو گیا ہے تو اس کو میری کم علمی سمجھا جایے - الله ہماری غلطیوں کو معاف کرے - آمین
  7. وجاہت

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    اس شدت کی سردی میں تو مچھلی کی دعوت بہت اچھی ہے ویسے مچھلی کون سی ہو گی - سرمئی یا کوئی اور ؟؟؟؟؟؟؟
  8. وجاہت

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    لگتا ہے کہ آپ نے شائد صحیح مسلم میں امام مسلم کا مقدمہ نہیں پڑھا - انہوں نے احادیث کو عوام کے فائدے کے لئے اکھٹا کیا - خود پڑھ لیں - فائدہ ہو گا آپ کو -کچھ سکین پیج لگا رہا ہوں - کیا آپ کا پیش کردہ اجماہی عقیدہ امام صاحب کو نہیں پتا تھا - وہ اپنے مقدمے میں کیا لکھ رہے ہیں - باقی آپ کتاب...
  9. وجاہت

    ان دو روایات میں صحیح ترجمہ کیا ہے ؟؟؟؟

    لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ صحیح مسلم کی حدیث کا ترجمہ "حکم دیا" کیوں کیا گیا محدث احادیث کے ذخیرہ سافٹ ویئر میں جب کہ صحیح مسلم کے ترجمہ علامہ وحیدالزمان رحمہ الله کی کتاب میں اس کا ترجمہ "امیر بنایا" ہی کیا گیا - جس کی پی ڈی ایف محدث فورم سے آپ کو مل جایےگی صحیح مسلم کی اس حدیث کا...
  10. وجاہت

    ان دو روایات میں صحیح ترجمہ کیا ہے ؟؟؟؟

    بھائی الله آپ کا بھلا کرے - میں نے ایک دو جگہ اور بھی دیکھا ہے - دونوں قسم کے ترجمے کیے گیۓ ہیں - آپ کی بات صحیح ہے اور میں آپ سے متفق ہوں
  11. وجاہت

    ان دو روایات میں صحیح ترجمہ کیا ہے ؟؟؟؟

    پڑی ہونے سے مراد میری یہ تھی کہ اس کی پی ڈی ایف پڑی ہے - یہنی رکھی ہوئی ہے - اب اگر کوئی اس کو غلط سمجھے تو میرا کیا قصور ہے بھائی - الله ہمارے دلوں کا حال بہتر جانتا ہے - اب اگر میں نے جان بوجھ کر اس مہنی میں لکھا ہے جو آپ نے بیان کیا ہے تو مجھ پر الله کی لعنت ہو - اب اگر پھر بھی کوئی شک کرے...
  12. وجاہت

    ان دو روایات میں صحیح ترجمہ کیا ہے ؟؟؟؟

    اب ترمزی کا ترجمہ اس کتاب سے پیش کرتا ہوں جو محدث فورم پر پڑی ہے - خود دیکھ لیں کہ اس کا ترجمہ کیا کیا گیا - اب اس حدیث میں یہ عربی عبارت نہیں لکھی گئی قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ اب اصل ترجمہ کیا ہے-
  13. وجاہت

    ان دو روایات میں صحیح ترجمہ کیا ہے ؟؟؟؟

    میرا سوال یہ تھا - کیا یہ دونوں ترجمے صحیح ہیں - روایت نمبر ٢ میں "امیر بنایا" گیا کن عربی الفاظ کا ترجمہ ہے ایک جگہ کہا جا رہا ہے کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا اور دوسری جگہ کہا جا رہا کہ معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ نے...
  14. وجاہت

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    کیا امام بخاری اور امام مسلم اہل سننہ کا موقف نہیں جانتے تھے - جب انہوں نے یہ احادیث لکھیں تو اسی لئے لکھی ہیں کہ ان احادیث کو پڑھا جایے - اور ان پر موقف جانا جایے - جب ان احادیث پر بات ہی نہیں کرنی چاہیے تو پھر ان احادیث کو کتابوں سے اڑا دینا چاہیے - جیسا کہ کئی مثالیں میں دے چکا ہوں - اور...
  15. وجاہت

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    میں آپ کی بات سمجھا نہیں - کیا حدیث پڑھنا اور لکھنا اور اس پر موقف معلوم کرنے پر پابندی لگا دینی چاہیے - اگر احادیث میں کسی کے بارے میں بات کرنا صحیح نہیں ہے تو جن محدثین نے یہ احادیث لکھی ہیں - ان کے بارے میں کیا کہنا ہے آپ کا -
  16. وجاہت

    ان دو روایات میں صحیح ترجمہ کیا ہے ؟؟؟؟

    پوچھنا یہ ہے کہ دونوں روایات محدث فورم کے احادیث کے سافٹ ویئر سے لی گئی ہیں - اس میں کس روایت کا ترجمہ صحیح ہے - روایت نمبر ١ صحيح مسلم: كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِؓ (بَابُ مِنْ فَضَائِلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍؓ) صحیح مسلم: کتاب: صحابہ کرامؓ کے فضائل ومناقب (باب: حضرت علی ؓ کے...
  17. وجاہت

    حدیث کی تحقیق مطلوب ہے----

    سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي قَتْلِ الْأَسِيرِ صَبْرًا) سنن ابو داؤد: کتاب: جہاد کے مسائل (باب: قیدی کو باندھ کر قتل کرنا) 2686 . حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الرَّقِّيُّ، قَالَ:، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ قَالَ، أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ...
  18. وجاہت

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    صحابہ پر طعن کرنے والے کو اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے -
  19. وجاہت

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    میں آپ کی بات سمجھا نہیں - کیا حدیث پڑھنا اور لکھنا اور اس پر موقف معلوم کرنے پر پابندی لگا دینی چاہیے - اگر احادیث میں کسی کے بارے میں بات کرنا صحیح نہیں ہے تو جن محدثین نے یہ احادیث لکھی ہیں - ان کے بارے میں کیا کہیں گے آپ - باقی آپ کی ان باتوں سے میں متفق ہوں -
Top