الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین انس بھائی اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھیں آپ کو دنیا اور آخرت میں ترقی نصیب فرماے بہت بہت شکریہ اللہ نے آپ کو علم سے نوازا ہے
برادر عزیز جناب شاکر صاحب مذھبی انتھا پسندی تعصب اور فرقہ پرستی نے امت مسلمہ کو ھمیشہ نقصان پہنچایا ہے اسی لیے کبھی ھمارا کوئی مخالف حق بات کریں تو بھی ھم ان کو تسلیم نھیں کرتے جناب الیاس ستار نے اس مضمون میں حدیث کا خوب دفاع کیا کہ ایک خاتون حدیث کو مانتے ھی نھیں ایک شرعی مسئلے کا انکار کررھی...
1۔ سب سے پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ نے کہاں سے پڑھ لیا کہ یہ الف لام استغراق کا ہے۔۔۔ اگر میں کہوں کہ یہ الف لام استغراق کا نہیں بلکہ معرفہ ہے تو آپ میرا دلیل کی رو سے کیسے رد کریں گے ؟
2۔ آپ معتبر تفاسیر سے حوالہ پیش کریں۔۔۔ یا پھر آپ کہہ دیں کہ میں کہنے میں اکیلا ہوں؟
3۔ہم کہتے ہیں کہ اگر...
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب گڈ مسلم صاحب
مذھبی بحث میں ھم گپ شپ کی قایل نھیں یہ کام ھم ثواب سمجھ کر کرتے ھیں میں اس کا بھی جواب دے چکا ہو لیکن جب آپ نے گالی دی تھی
تو اس وقت آپ سے بحث رک گیی تھی لیکن پھر بھی جواب دے رہاہو آپ کو آپ کی سوال کا اخلاق حسنہ پر ہزاروں صحیح احادیث موجود ہے...
حق کا جھنڈا ہمیشہ اونچا رھیگا برادران عزیز مذھب کی راہ میں خاموشی اچھی بات نھیں جو سمجھ نا آے تو وہ پوچھو اور جو سمجھ میں آجاے تو وہ بولو موء ذن اور داعی کو یہ بات زیب نھیں دیتی کہ وہ خاموش رہے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ برادرم جناب سروان صاحب استاد محترم جناب الیاس صاحب الحمد للہ ابھی تک زندہ بھی ہے اور زندہ دل بھی ہےاور کافروں کو مسلمان بنانے کی کوشش میں
تو الحمدللہ ان کی زندگی گذر رھی ہے یہ تو استاد محترم کا پسندیدہ کام ہیں
جناب ابو مالک صاحب آپ کو غلط فھمی ہوئی ہے میرے استاد محترم تو احادیث کی دفاع کرتے ہیں میرے استاد محترم کی دفاع حدیث پر ایک مضمون جوکہ غرباے اھل حدیث کے موقر جریدے میں صفحہ اول پر درس قرآن مجید کی عنوان سے شایع ھوا تھا
صحیفہ اھلحدیث کی ٩فروری ٢٠٠٨میں جلد نمبر ٩ شمارہ نمبر تین میں ملاحظہ فرماے...
انتھائی قابل احترام بہائی جان آپ کی دونوں پوسٹوں ميں جواب کیا جواب کی طرف اشارہ بھی نہیں
آپ کوشش کرکے میری مدد فرماے اس بات کی جواب تلاش کریں کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم میں با کی بعد ہمزہ کیوں گرا ہے ؟؟؟ جبکہ یہ لفظ قرآن شریف کی اور جگہوں میں موجود ہے
اور وھاں ہمزہ نہیں گرا کیوں ؟؟؟؟
ارسلان بہائی ویسے میں نے ان سے مذاق کیا تہا صحیح رہنمائی کا شکریہ لیکن آپ بھی ذرا جاگو وہ سسٹر نہیں سرجی ہے سرجی میرا مقصد بہن نہیں بھائی صاحب ہے ھمارے
اعتراض نمبر پانچ
ایک صاحب نے کہا کہ بسم اللہ کا ترجمہ اب تک غلط کیا جارھا ہے کہ اللہ کی نام سے یہاں بسم میں اسم اور با الگ الگ نھیں بلکھ یہ پورا ایک ھی لفظ ھے اور اس کامادہ ہے بسم یبسم جس کامعنی ھے بسم اللہ یعنی اللہ کا مسکراہٹ اور تحفہ اور چونکہ سورہ توبہ میں اللہ سبحانھ وتعالی کا کوئی...
عموما یہ سمجھا جاتا ہے کہ قادینیوں کو پیسے ملتے ھیں اس لیے قادیانی بنتا ہے ایسی کوئی بات نھیں ان کی پاس بھی اپنی کفر پر دلایل ھوتے ھیں قرآن وحدیث سے نوبل انعام یافتہ لوگ بھی قادیانی ہے ان کہ پیسے کی کیا ضرورت ؟؟ میرای مقصد یہ ہے کہ صرف پیسہ نھیں بلکہ لوگوں کو گمراہ کرنے کیلیے ان کی پاس بڑے دلایل...