الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
شریر جادوگروں کا قلع قمع کرنے والی تلوار
مصنف
وحید عبدالسلام بالی
مترجم
حافظ محمد اسحق زاہد
ناشر
مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور
تبصرہ
موجودہ دور میں بہت سے عامل، نجومی اور جادوگر اپنا جال پورے معاشرے میں پھیلائے بیٹھے ہیں اور بہت سے معصوم لوگوں کے عقائد و ایمان کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔...
فہرست
یہ کتاب جس سے روشنی پھوٹتی ہے
پیش لفظ
نسب اور خاندان
مدینہ طیبہ اورانصار
صبح سعادت کا طلوع
مقدس پیمان وفا
سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت
زمین یثرب رشک فلک بن گئی
یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا
اخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
حضرت ابوایوب کے مواخاتی بھائی
تین سو تیرہ میں...
کتاب کا نام
سیرت میزبان رسول ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
مصنف
طالب ہاشمی
ناشر
طٰہ پبلی کیشنز لاہور
تبصرہ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ ایک مہتم بالشان صحابی رسول ہیں۔ آپ کو بدری صحابی ہونے کے ساتھ حضور نبی کریمﷺ کی میزبانی کا بھی شرف حاصل ہے۔ آپ رسول اللہﷺ کے ساتھ تمام غزوات میں شریک...
فہرست جلد دوم
حصہ سوم کے مباحث ومسائل
غزوہ تبوک
حاکم ایلہ سے صلح
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اثر انگیز خطبہ
فقہی احکام ومسائل کا استنباط
تبوک سے واپسی کے بعد
وفود عرب
وفد عبدالقیس
طارق بن عبداللہ اور اس کے رفقاء
ہرقل کے نام
طب نبوی
جسم کی پاکیزگی
قلبی بیماریاں
زہر کا علاج...
صوفیاء کے روحانی جدِّ امجد:
معارف لکھتا ہے کہ:
اگر دلائل کا سر منہ یہی ہے جو پیش کیا گیا ہے تو ظاہر ہے خلافت بھی ایسی ہی کوئی ثابت ہو گی۔ اے بندۂ خدا! اگر مراد، نظامِ مملکت کے دینی سربراہ سے نہیں بلکہ خانقاہیت سے ہے، تو رہے، چشمِ ما روشن دل ماشاد!
وغیرہ غیرہ:
اس کے علاوہ کبھی خم غدیر کا...
آپ سے مسائل پوچھئے:
اگر یہ بات ہے تو پھر جھگڑا کاہے کا؟ جب ایک قوم فرضی بات کے فرض کر لینے سے بہل سکتی ہے تو دنیا میں اس کو بہلا لینا مشکل نہیں ہوتا۔ اگر بغیر نظامِ مملکت کے کسی کی خلافت کا کاروبار چل سکتا ہے تو اس سے زیادہ پر امن شہری اور کون ہو سکتا ہے۔ جھگڑا تو وہ کرے جو شیخ چلی کے فرضی...
شورائیہ خدائی عہدوں کے لئے نہیں:
شیعہ کے معارفِ اسلام نے لکھا ہے کہ:
یعنی جب یہ حضرات دلائل کےمیدان میں اُترے ہیں تو عجیب ہی لگتے ہیں۔ بچوں کی سی باتیں کرتے ہیں۔ ان سے کوئی پوچھے کہ خلافت کا تعلق نظامِ مملکت سے ہے تو شوریٰ وغیرہ کا وہ خود بخود محتاج ہو گیا اور اگر خانقاہیت سے ہے تو ہمارا اس...
امام حسنؓ کا ارشاد:
مستدرک حاکم سے امام حسنؓ کا ایک خطبہ نقل کیا گیا ہے۔ اس میں ’انابن الوصی‘ کے الفاظ ہیں۔ بہتر ہو گا کہ اس روایت کو بھی چھپا کر تہ خانوں میں دکھ دیجئے تاکہ اس کو دنیا کی ہوا نہ لگنے پائے ورنہ۔ ہاں اس کا یہ پہلو بھی سوچنے کے قابل ہے کہ اتنا جاندار خطبہ دینے والا خطبہ دے کر...
اس کا جامع اور پہلا اور آخری جواب یہ ہے کہ یہ روایت ہی ناکارہ ہے اور صرف قصے کہانیوں کے عجائب گھر میں رکھنے کے قابل۔ دوستو! مسئلہ ’وصی رسول اللہ‘ کا اور دلائل یہ؟ معلوم شد بافندگی۔
اس طرح ایک اور روایت حضرت ابو سعید خدریؓ کی نقل کی گئی ہے جسے سن کر بس، سبحان اللہ اور واہ واہ کہہ لیجئے ورنہ ان...
وصیت کا حکم:
کیا وصیت، صرف وصیتِ خلافت ہی رہ گئی ہے۔ اگر وہ بھی وصیتیں ممکن ہیں تو پھر اس سے آپ کو کیا فائدہ؟ ہاں حضور نے ’’خلیفہ‘‘ کی تعیین کے سوا نظامِ خلافت کے سلسلہ میں اور متعدد وصیتیں فرمائی ہیں مثلاً کیسے ہوں، جب منتخب ہو جائیں تو ان کی اطاعت کیسی ہو وغیرہ وغیرہ مگر یہ باتیں آپ کے...
پائے چوبیں:
اب آپ ان کے بنیادی دلائل ملاحظہ فرمائیں:
لغت میں:
(معارف اسلام نومبر، دسمبر 1963ء ص 14)
شیعہ دوستوں کی سطحیت کی اس سے بد تر مثال اور کیا ہو سکتی ہے کہ ’’وصی رسول‘‘ کے معنی لغت میں تلاش کیے جائیں۔
دراصل لغت میں ’’وصی‘‘ کے معنے عام لحاظ سے کیے گئے ہیں کہ دنیا میں نفیاً یا...
سیاسی سے زیادہ آپ اہلِ علم تھے:
ہمارے نزدیک اس کی وجہ یہ ہے کہ صحابہؓ کے نزدیک اس وقت کے اکابر صحابہ کی بہ نسبت حضرت علی رضی اللہ عنہ بلکہ آپ کے خاندان کے سارے حضرات اتنے سیاستدان نہیں تھے جتنے وہ اہل علم تھے۔ ’’لکل فن رجال‘‘۔ ہر جج اور اہل علم، ضروری نہیں کہ وہ بڑا سیاستدان بھی ہو۔ ہم نے...
بایں دعویٰ، حضرت علیؓ کو فاش کر دیا:
یہ کتنی بد نصیبی ہے کہ یہ اہلِ بیت کے نادان دوست جس ذات گرامی کی عظمتوں اور رفعتوں کی وکالت کے لئے اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں وہی اس کو اپنے دور کے لحاظ سے ’’غیر منقول شخصیت‘‘ ثابت کر رہے ہیں۔ یہ تو یہ حضرات بھی تسلیم کرتے ہیں کہ مہاجرین اور انصارین اور انصار نے...
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اسی ارشاد سے یہ بھی معلوم ہوا کہ:
خلافت کسی کے لئے مخصوص نہیں تھی اور نہ کسی کے حق میں بطور وصیت الاٹ ہوئی تھی ورنہ شورائیہ سے استناد کے کیا معنیٰ؟ بہرحال حضرت علیؓ کے بیان کردہ اصول کے مطابق مہاجرین اور انصار کی شورائیہ نے سب سے پہلے حضرت ابو بکرؓ کا انتخاب کیا تھا۔...
غور فرماؤ! حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خلافت کے سلسلہ میں دو اصول ذکر فرمائے ہیں:
1. ایک یہ کہ نماز جیسی دینی عظمت اور پیغمبرانہ منصب میں جو شخصیت حضور کی خلیفہ اور نائب ہو گی وہی سیاسی لحاظ سے خلیفہ اور امام بھی ہونی چاہئے اور یہ ہم سبھی جانتے ہیں کہ مرض الوفات میں حضور ﷺ نے نماز کی امامت حضرت...
حضرت علیؓ کا استدلال:
چنانچہ نہج البلاغہ میں حضرت علی کی یہ تصریح بھی آئی ہے کہ:
’’مہاجرین اور انصار کی شورائیہ جس کو انتخاب کر لے وہی برحق خلیفہ ہے۔ اگر کوئی اس کو نہ مانے تو اس کے ساتھ جنگ کریں، فان ابٰی فقاتلوہ علی اتباعه غير سبيل المومنين (نهج البلاغة مصري تختي خورد جلد ۲ ص ۸)
ایک...
ہمارا علیؓ:
بخدا ہمارا علیؓ ان کے علیؓ سے بہت مختلف ہے۔ وہ بے باک مجاہد، نڈر سپاہی اور لومۃ لائم کے خوف سے بے نیاز اور انتہائی شجاع اور بہادر ہے۔ اس لئے انہوں نے یہ اعلان کیا تھا:
والذی خلق الحبة وبرئ النسمة لو عھد اليّ رسول الله ﷺ عھا لجاھدت عليه ولم انزك ابن ابي قحافة يرقي درجة واحدة من...
اس کو حضور نے خلافت کی وصیت کی مگر یار دوست ان سے پوچھے بغیر آگے بڑھ کر خلافت پر قبضہ کر لیں تو سرکار بہادر گھر کی چار دیواری میں مہینوں دبکے بیٹھے رہیں اور بات کہنے کی اور رسول کی وصیت کے اجراء اور نفاذ کے لئے ان کی ساری ہمتیں جواب دے جائیں۔ باغ فدک کا سوال پیدا ہو تو لب تک نہ ہل سکیں اور یہ...
خدا عالیٰ نے ان کو بھیجنے کا تکلف کیوں کیا؟
کیا یہ بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے کوئی قابلِ رشک مقام ہے کہ ان کو انسانیت سے محروم کر کے خدا بنا ڈالیں، تولنے لگیں تو انہیں رسولوں سے بھی اونچا لے جائیں۔ کام کا موقعہ آئے و ان کے لئے خواجگی اور شہزادگی کے سوا اور کوئی کام پسند نہ آئے اور...
کیا یہ بھی ان کے لئے کوئی قابلِ رشک مقام ہے؟
اگر بندہ بھی الوہیت کے خصائص میں الٰہ العالمین کا شریک اور سہیم ہے تو ہمیں معلوم نہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے انبیاء، اصفیاء اور اتقیاء کو بندوں کی اصلاح اور تبلیغ کے لئے کیوں بھیجا۔ کیوں کہ دنیا پہلے بھی اسی قسم کے گھناؤنے عقائد، شرک و بدعت، کفریات...