• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    10. ؎ ولی ولی کی صدا تھی جہاں جہاں تھا علی علی نظر آئے جدھر جدھر دیکھا (ص 69) اگر حضرت علیؓ کا یہی تعارف اور شان ہے جو ان حضرات نے ’’معارف اسلام‘‘ کے ذریعے پیش کیا ہے تو یقین کیجئے! اس ذاتِ گرامی کے لئے نیابتِ رسول اور خلافت کے مقام کی تلاش سب سے بڑی گھٹیا کوشش ہے۔ آپ کے لئے مقامِ عرش...
  2. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    1. آدم صفی اللہ کی توبہ قبول ہوئی۔ 2. نوح نجی اللہ کو عالمی طوفان سے نجات ملی۔ 3. عیسیٰ روح اللہ کو سولی سے نجات ملی اور ملکوت میں جگہ ملی۔ 4. ان کی برکعت سے حضرت موسیٰ نے جنود فراعنہ پر فتح پائی۔ 5. ان کے صدقے میں حضرت ابراہیم کی آگ گلزار ہوئی۔ 6. ان کے طفیل حضرت ایوب کو شفا نصیب...
  3. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    6. شاید آپ اللہ ہیں (العیاذ باللہ) ص 60) 7. شافعی مر گیا مگر نہ سمجھ سکا کہ علی اس کا رب ہے یا اللہ اس کا رب ہے (نقلِ کفر کفر نبا شد) (ص 60) 8. حضور نے حضرت علی کو دس لاکھ علوم تعلیم فرمائے۔ (ص 63) 9. حضور اور حضرت علی کے پاک ناموں کی شفاعت سے
  4. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    خلافت، علیؓ کی سٹیج نہیں: ہمیں اس شمارہ میں یہ پڑھ کر سخت حیرت ہوئی کہ ان کے نزدیک حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ صرف وصیِ رسول نہیں کچھ اور بھی ہیں، مثلاً 1. یہ کہ حضرت علیؓ حضور کے سوا اللہ کے تمام نبیوں اور رسولوں سے افضل بھی ہیں۔ (العیاذ باللہ (ص 47.48) 2. یہ کلمۃ اللہ، یہ عین اللہ، یہ...
  5. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    انا للہ وانا الیہ راجعون: خلیفہ اور وصی کے سلسلہ میں جتنی روایات، نصوص اور حکایات بیان کی گئی ہیں، ان میں سے ایک بھی اس قابل نہیں کہ اس پر اعتماد کیا جا سکے اور شیعہ حضرات نے جن حکایات اور روایات کو ’معارف اسلام علی و فاطمہ نمبر‘ میں بنیاد بنا کر ذکر کیا ہے ان کو پڑھ کر ان لوگوں کی علمی کم...
  6. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    کہ یہ کتاب تمام شیعہ حضرات کی مصدقہ اور مستند ہے: 1. حضرت سید ابو الحسن الموسوی الاصفہانی النجفی المجتہد 2. حضرت مولانا محمد علی قمی مجتہد کربلائے معلیٰ 3. رئیس الفقہاء الکملاء مولانا سید کلب مہدی مجتہد 4. حضرت سید علامہ محمد سبطین 5. حضرت حکیم سید محمد ممتاز حسین شاہ صاحب رضوی 6...
  7. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    اب جو چیز حکمتِ الٰہی کو منظور نہیں تھی، اس کے خلاف کسی گروہ کا اصرار، حکمتِ الٰہی کی تغلیط کے مترادف ہو گا۔ بہرحال ہمارے نزدیک امت کے کسی فرد کی خلافت کے لئے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نص کی تلاش سعی لا حاصل ہے اور حکمتِ الٰہی کے اشارات اور تلمیحات کو نہ سمجھ سکنے کا نتیجہ ہے۔ اب اس کے بعد جس...
  8. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    اصلی اور سچی بات یہ ہے کہ: اس سلسلہ میں حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام جو بھی فیصلہ کرنا چاہتے تھے وہ حکمتِ الٰہی کو منظور نہ تھا اور بالکل اسی طرح اس موقعہ پر تنازع، جھگڑا اور شور برپا ہوا جس طرح ’’شبِ قدر‘‘ کی دریافت پر حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو پیش آیا تھا۔ حضور ﷺ سبِ قدر کی تعیین فرما دینا...
  9. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    حکمتِ الٰہی کام کر گئی: واقعۂ قرطاس ایک مشہور واقعہ ہے۔ کاغذ، قلم، دوات کے مطالبہ پر جو شور و غل ہوا۔ اس پر ہزاروں نے افسوس کیا۔ کسی نے اس کی ’’عدمِ تعمیل‘‘ کے جوابات تیار کئے۔ شیعوں کے خوش فہم طبقہ نے اپنی جگہ پر اس کے یہ معنی قرار دیئے کہ ’’حضور حضرت علیؓ کے لئے وصیت لکھنا چاہتے تھے‘‘ اور...
  10. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    حضرت علیؓ کے لئے وصیت، حضور ﷺ کے لئے سامانِ تہمت ہے: حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے آلِ رسول کے لئے زکوٰۃ کو حرام قرار دیا تھا تاکہ آپ پر یہ الزام نہ آئے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے (العیاذ باللہ) اپنے خاندان کے لئے نبوت کا کاروبار کیا ہے۔ اسی طرح اگر پیغمبرِ خدا ﷺ حضرت علیؓ یا کسی اور...
  11. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    کیونکہ اس سے کسی فرد کی ’’جاہ طلبی اور اقتدار پرستی‘‘ کی پیاس بجھانا مقصود نہیں ہے، خدمتِ دین منظور ہے۔ سو وقت کے اہل الرائے جس کو دیانتداری کے ساتھ اپنا رہنما اور دین کا خادم پسند کر لیتے ہیں اسے ہی ہم صحیح اور برحق سمجھتے ہیں۔ اس کے علاوہ اور جتنے طریقے ہیں وہ افراط اور تفریط سے محفوظ نہیں ہیں۔
  12. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    خلفاءِ راشدین کی خلافت کو برحق اور خود خلفاء کو باخدا ماننے کے باوجود ہم نہ ان کو معصوم تصور کرتے ہیں اور نہ کسی کے تمام افکار اور اعمال کو غلطیوں سے منزہ اور پاک مانتے ہیں۔ ہمارے نزدیک وہ سبھی اللہ والے تھے، دیانتدار اور دانش مند بزرگ تھے لیکن بہرحال انسان تھے۔ گو ان میں صدیق بھی تھے اور ملہم...
  13. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    خاندانِ نبوت کے سلسلہ میں شیعہ حضرات کا یہ غلو، آل اطہار کے بارے میں ان کا یہ افراط، حضرت علیؓ اور ائمۂ معصومین کے متعلق ان کی یہ مسرفانہ عقیدت دراصل اسی عہدِ کہن کی صدائے بازگشت ہے مگر ان کو اس کا ہوش نہیں ہے۔ بہرحال حق پر بعض افراد اور خاندانوں کی اجارہ داری اور کسی کو پسند ہو تو ہو اسلام کو...
  14. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    شخصیت پرستی کا وہی پرانا روگ: اوثان اور اصنام کی تاریخ کا ایک طالب علم اچھی طرح جانتا ہے کہ شخصیت پرستی کے جذبہ نے ہی انسان کو بتوں کے گھڑنے کا حوصلہ بخشا تھا۔ اور یہ ایک عجمی ذہنیت اور بت پرستانہ سرشت ہے کہ جس خاندان میں کوی ایک آدھ فرد ’’فضل و تقدس‘‘ کا مظہر بن جاتا ہے۔ بعد میں آنے والی...
  15. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    ائمۂ معصومین کا چکر: جن لوگوں نے امتِ محمدیہ علی صاحبہا الصلوٰۃ والسلام میں بر سر اقتدار فرد کے لئے ’ظل اللہ‘ یا ’امام معصوم‘ کے نعرے ایجاد کیے ہیں۔ انہوں نے امت کی آنکھوں سے نور اور دماغ سے شعور چھیننے کی کوشش کی ہے۔ جمہوری اقدار کو غارت کیا اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی جرأت...
  16. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    اگر یہ حضرات یہ سمجھتے ہیں کہ رسول کے وصی کا مسئلہ ضرور طے ہو جائے تاکہ پھر امت سے غلطی نہ ہو تو اس کے یہ معنی ہوں گے کہ یہ لوگ ’’ختم نبوت‘‘ کے قائل نہیں ہیں اور غالباً اس کا ان کو انکار ہے۔ اس لئے وصی کوئی تھا یا نہیں تھا۔ اب بہرحال آپ کے فرض کر لینے سے تو وہاں کوئی تبدیلی ہونے سے رہی۔ لہٰذا...
  17. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    اب ان حالات میں کوئی ائمہ معصومین کی گرہ لگا کر خلافت کی گراں باریوں سے کیسے عہدہ برآ ہو سکتا ہے اور یہ ہمارا روز و شب کا مشاہدہ ہے کہ نیک سے بد اور بد سے نیک پیدا ہو رہے ہیں، اہل سے نا اہل اور نا اہلوں سے اہل جنم لے رہے ہیں تو معلوم ہوا کہ از خود کسی فردِ واحد یا خاندا کے نام سے اس کی الاٹ...
  18. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    دینِ حنیف میں ان عناصرِ اربعہ کی پوزیشن: اب اگر کوئی صاحبِ دماغ کسی تفصیلی تبصرہ کے بغیر بھی ان چاروں امور کے صرف عنوانوں پر ہی ایک اچٹتی ہوئی نگاہ ڈال لے تو بتائیے! اس کی نگاہ میں ایسے مسلک کی آبرہ کیا رہے گی جس کی عمارت مندرجہ بالا اربعہ عناصر کی بنیاد پر ہے یا اس دینِ حنیف سے اسے کیا نسبت...
  19. عبد الرشید

    خلیفہ بلا فصل اور وصی رسُول اللہ ﷺ، نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا! سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا ک

    خلیفہ بلا ضل اور وصیِّ رسُول اللہ نسل اور شخصیت پرستی کا غیر شعوری چرکا سانپ نکل گیا، لکیر پیٹا کر مولانا عزیز زبیدی وار برٹن شیعہ حضرات کے رسالہ ماہنامہ ’’معارف اسلام‘‘ لاہور کا تازہ شمارہ ’’علی و فاطمہ نمبر‘‘ ہمارے سامنے ہے۔ اس فرقہ کی دوسری نگارشات اور مؤلفات کی طرح اس خصوصی نمبر کے...
  20. عبد الرشید

    زاد المعاد

    فہرست عرض ناشر نقد ونظر اس کتاب کے مؤلف کی حیات گرامی کے چند پہلو امام ابن تیمیہ کے تلمیذ رشید کی داستان حیات زاد المعاد کا اسلوب وانداز امام ابن قیم کے طرز نگارش پر ایک نظر آغاز سخن چند آیتوں کی تفسیر توحید خالص بغیر شرک کے رسول کے سوا کوئی مطاع نہیں ایک آیت کریمہ کی تفسیر خیر ارض...
Top