• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: یہ ایک حقیقت ہے کہ عورت کو انسانی معاشرے نے اُس کا صحیح حق نہیں دیا بلکہ اس کا استحصال ہی کیا اور اس کو جانوروں کی طرح استعمال کیا جیسا کہ ایک زمانے میں امریکہ میں عورتیں خریدی جاتی تھیں اور پھر ان کا استعمال جانوروں کی طرح سے ہوتا تھا۔ یورپ کے مرد نے جو عورت کو آزادی دی، وہ...
  2. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: اس بات سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی اور یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ عورت معاشرے کا ایک ایسا ناگزیر عنصر ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کوئی بھی تہذیب عورت کے بغیر نامکمل اور ادھوری ہے ، انسان کی سماجی تہذیبی اور تمدنی اصلاح و بقا کا انحصار تقریباً اسی نوع انسانی کی حیثیت پر ہے۔...
  3. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: معلوم رہنا چاہئے کہ اسلام سلامتی اور امن کا پرچارک ہے شانتی پسند ہے شانتی بھنگ نہیں کرتا۔جیو اور جینے دو کےاصول پر کاربند رہنے کی تعلیم دیتا ہے،اُنسیت انسانیت اور نسوانیت کوتحفظ فراہم کرتا ہے۔ اسلام انسانیت کو تڑپاتا نہیں بلکہ انسانیت کے لئے تڑپتا ہےانسانیت کا ہمدرداور ہمدم ہے...
  4. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: اسلام سے پہلے عورت کی حالت پر مولانا حالیؒ فرماتے ہیں: جو ہوتی تھی پیدا کسی گھر میں دختر تو خوف شماتت سے بے رحم مادر پھر سے دیکھتی جب تھی شوہر کے تیور کہیں زندہ گاڑ آتی تھی اس کو جا کر وہ گود اپنی نفرت سے کرتی تھی خالی جنے سانپ جیسے کوئی جننے والی بہرحال یہ ایک ہلکی سی جھلک ہے...
  5. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: زناکاری اور فحاسیت کی شرح فیصد: تاریخ گواہ ہے کہ جب جب اور جہاں جہاںاب تک اس دنیا پر اسلامی قوانین نافذ رہے عزت و آبرو محفوظ تھی اور ہے۔لیکن جیسے جیسے اور جہاں جہاں اسلامی قوانین کی گرفت کمزور پڑتی گئی شیطانیے زور پکڑتی گئی نسوانیت اور انسانیت ختم ہوتی گئی ،انسانیت کا جسم تو...
  6. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: اٹھارویں صدی کے اواخر کی بات ہے کہ جب صنعتی انقلاب نے انسانیت کے عنوان کو بدل دیا اور پر سکون زندگی کو قصہ پارینہ بنا دیا ، بھاگ دوڑ والی زندگی جونک کی طرح چمٹ گئی ۔جہاں تہاں فیکٹریاں کارخانے لگ گئے اور جوں جوں ان کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا کام کرنے والے مردوں قلت ہونے لگی اب...
  7. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    گزشتہ سے پیوستہ: ایک طرف اسلام ہے جو ماں باپ ،برادر اور شوہر کو پابند کرتا ہے کہ دیکھو یہ عورت ہے اس کو سنبھال کر رکھنا اس میں خاندان کی اور تمہاری عزت ہے، اس کے اخراجات برداشت کرنا تمہاری ذمہ داری ہے۔یہ ایک پھول ہے اس کی پنکھڑیاں بہت نازک ہیں جلد ٹوٹ جاتی اور کمھلا جاتی ہیں اگر اس کی خوشبو لینی...
  8. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    بسم اللہ ارحمٰن الرحیم اسلامی تہذیب اور ''ٹشو پیپر''تہذیب منفعت ایک ہے اس قوم کی ، نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی ، دین بھی ، ایمان بھی ایک مشرق و مغرب سے ایک نعرہ بلند ہوتا ہےکہ اسلام نے عورت کو چادر اور چار دیواری میں مقید کردیا ہے۔کاش کیا ہی اچھا ہوتا کہ وہ اپنے اس نعرے سے پہلے اپنی...
  9. ع

    بعض علماء كى ياد ميں جشن منانا !!!

    السلام علیکم مُردوں کاتو میرے علم میں سوگ منا یا جاتا ہے جشن تو میرے حساب سےخوشی میں منایا جاتا ہے
  10. ع

    اہل کتاب کا ذبیحہ

    اس لئے قاضی ثناء اللہ صاحب پانی پتی ؒ تحریر فرماتے ہیں:۔ ان النصاریٰ فی ھاذہ الزمان لا یذبحون بل یقتلوں بالوقد غالباً فلا یحل طعامھم اس زمانہ کے نصاریٰ ذبح نہیں کرتے بلکہ وہ وقد کے ذریعہ قتل کرتے ہیں لہٰذا ان کا ذبیحہ حلال نہیں ہے۔ باوجودیکہ متقدمین فقہاء نے اہل کتاب کے ذبیحہ کو حلال قرار دیا ہے...
  11. ع

    اہل کتاب کا ذبیحہ

    اس جگہ اردن کے مفتی صاحب نے فرمایاہے:۔ ''جمہور علماء اس پر ہیں کہ اہل کتاب کا ذبیحہ حلال ہے خواہ دین صحیح پر ہوں یا نہ ہوںخواہ انہوں نے کسی بھی طرح ذبح کیا ہو اس لئے کہ آیت مطلق ہے اس میں کسی زمان اور طریقہ کی قید نہیں ہے لہٰذا اگر مسلمان کے سامنےکسی موجودہ کتابی کا ذبیحہ آئے تو اس کواس میں...
  12. ع

    اہل کتاب کا ذبیحہ

    ذکوٰۃ شرعیہ کا دوسرارکن:تسمیہ یعنی بوق ذبح اللہ کانام لینا ذبح کا دوسرارکن ہے جس کو قرآن پاک نے ''الاّ ما ذکیتم''اور ''ولا تاکلو مما لم یذکر اسم اللہ علیہ'' میں بیان فرمایا ہے یہ رکن بھی اگر فوت ہوجائے گا تو ذبیحہ حرام ہوجائےگا اسی طرح دوسری آیت ''فاذکروااسم اللہ صواف'' اور متعدد احادیث سے...
  13. ع

    اہل کتاب کا ذبیحہ

    لہٰذا ذکوٰہ اختیاری میں اگر کسی بھی طرح یہ رکن فوت ہوجائے گا تو وہ گوشت حلال نہ ہوگا۔دوسری قسم ذکوٰۃ اضطراری کی ہے یعنی اگر کوئی آدمی جانور کو محل مخصوص میں ذبح کرنے سے قاصر ہے مثلاً شکار ہے یا کوئی جانور کنویں میں گرگیا یا دیوار میں دب گیا یا بھاگ گیاکہ ہاتھ نہیں آتا تو پھر ایسی حالت میں اس...
  14. ع

    اہل کتاب کا ذبیحہ

    تذکیہ یا ذبح شرعی: ذکات شرعی یا ذبح شرعی سے کیامقصود ہے۔اور ایسا کیوں حکم دیاگیا ہے ؟ اس سوال کے جواب میں ہمارے سامنے دو چیزیں آتی ہیں:۔ (۱) انہار دم یعنی جانور سے خون کا خارج کردینا (۲)دوسرے اللہ کانام نہ لینا یہ دونوں چیزیں مقصود ہیں نہ کہ تنہا ،انہار دم اس لئے کہ جہاں تک انہار دم کا تعلق ہے...
  15. ع

    اہل کتاب کا ذبیحہ

    میراجواب: (۱)اگرچہ علماء کی ایک جماعت کا کہنا ہے کہ اہل کتاب سے مراد وہ ہیإ جو اپنے دین صحیح کی اتباع کرتے ہوں لیکن جمہور علماؑ نے اس قول کو اختیار نہیں کیا کیوں کہ جس وقت آیت مبارکہ: وطعام الذین اوتو الکتاب حل لکم(الآیۃ)اور اہل کتا ب کا ذبیحہ تمہارے لئے حلال ہے۔ نازل ہوئی اس وقت بھی یہودو...
  16. ع

    اہل کتاب کا ذبیحہ

    خلاصہ جواب مفتی: (۱)ان لوگوں کاقول صحیح نہیں ہےجویہ کہتے ہیں اہل حدیث سے مراد وہ ہیںجو اپنے دین کی صحٰح اتباع کرتے ہیں بلکہ دوسرے فریق حق پر ہیں جنہوں نے یہ ارشاد فرمایا کہ اہل کتاب (کہ جن کاذبیحہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے حلال قرار دیاہے )سے مراد یہی یہود ونصاریٰ ہیں۔ (۲)جو لوگ یہ کہتے ہیں ان...
  17. ع

    اہل کتاب کا ذبیحہ

    سوالات کا ترجمہ : دیار مغرب کے یہود ونصاریٰ کے ذبیحہ کے بارے میں شریعت اسلامیہ کی روشنی میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (۱) ایک جماعت علماء کی یہ کہتی ہے کہ اہل کتاب سے مراد( جن کا ذبیحہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لئے حلا ل قرار دیا ہے ) وہ ہیں جو اپنے دین صحیح کی اتباع کرتے ہیں نہ وہ جنہوں نے تحریف...
  18. ع

    استحسان فقہ حنفی کا ایک مطالعہ

    السلا السلام علیکم جی بیشک ترجمہ میں غلطی ہوئی جزاک اللہ خیراً انتظامیہ سے گزارش کروں گا کہ تدوین کا موقع عنایت فرمائیں
  19. ع

    استحسان فقہ حنفی کا ایک مطالعہ

    السلام علیکم موضوع سے ہٹ کر بات ہے
  20. ع

    استحسان فقہ حنفی کا ایک مطالعہ

    يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا ارْكَعُوْا وَاسْجُدُوْا مومنو! رکوع کرو اور سجدے کرو(الحج:۷۷) اس آیت سے رکوع اور سجدہ دونوں دو چیزیںظاہر ہورہی ہیں یہی وجہ ہے کہ مذکورہ مثال کی رو سے اگر سجدہ صلوٰتیہ کی رکوع میں نیت کرلیں تو ہرگز ادا نہ ہوگا لہٰذا سجدہ تلاوت بھی ادا نہ ہونا چاہئے کیونکہ یہی...
Top