• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    استحسان فقہ حنفی کا ایک مطالعہ

    ہمارے نزدیک معترض کا یہ خیال اس کے عجز کی نشان دہی کرتا ہے کیوں کہ مذکورہ پانچ مثالوں سے یہ بات واضح ہوگئی کہ استحسان کو اختیار کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے۔ان مذکورہ دلائل کے مقابلہ میں قیاس جلی بہت آسان ہےاس لئے معترض نے عاجز آکر یہ بات کہدی ورنہ در حقیقت یہ دلیل استحسانی میں نص شرعی پر...
  2. ع

    استحسان فقہ حنفی کا ایک مطالعہ

    (۳)روزہ کی حالت میں بھول کر کچھ کھا پی لیا تو روزہ نہیں ٹوٹتا قیاس کی رو سے روزہ ختم ہوجاناچاہئے مگر حدیث شریف میں موجود ہے : من نسي وهو صائم فأكل أو شرب فليتم صومه فإنما أطعمه الله وسقاه (متفق عليه) جس نے بھول کر روزے میں کچھ کھا پی لیا وہ روزہ پورا کرے اس کو اللہ ہی نے کھلایا پلایاہے۔ اس...
  3. ع

    استحسان فقہ حنفی کا ایک مطالعہ

    (۲) یہ کہ بائع اور مشتری میں مقدار قیمت میں اختلاف ہے لیکن بیچنے والے نے قیمت پر اور خرید ار نے سامان پر قبضہ نہیں کیا اور فروخت کرنے والے والا زیادہ قیمت کا مطالبہ کررہاہے لہٰذا بموجب حدیث شریف: البینۃ للمدعی والیمین لمن انکر مدعی پر گواہ اورمنکر پر قسم ہے چنانچہ مشتری سے قسم لی جائے گی کیونکہ...
  4. ع

    استحسان فقہ حنفی کا ایک مطالعہ

    پیش کردہ عابد الر حمٰن مظاہری بجنوری استحسان تعریف : استحسان مستحسن جاننا ،اچھا جاننا کو کہتے ہیں ۔فقہاء میں اس کی تعریف میں بہت اختلاف ہے۔ (۱)عوام اور خواص کی سہولت اور راحت کی وجہ سے قیاس جلی کو ترک کردیا اور امر مستحسن کو اختیار کرنا(الجوہر:۱۱۳:ج:۲) (۲) کتب اصول میں قیاس خفی کو استحسان کہتے...
  5. ع

    اصول فقہ کا تجزیاتی مطالعہ

    السلام علیکم آپ کے جواب سے تشفی نہیں ہوئی بلکہ تشنگی اور بڑھ گئی میرے خیال سے تعریف کے لئے امثلہ ،دلائل،قرائن ،اورماہرین کی آراء اور اقوال بھی ضروری ہوتے ہیں جب کسی چیز کو سمجھانا ہی مقصود ہےتو اس کو مکمل طور سمجھانا چاہئے تاکہ ذہن میں خلجان ہی باقی نہ رہے اور یہاں آپ کا یہ فرمان: کیا اس میں...
  6. ع

    اصول فقہ کا تجزیاتی مطالعہ

    استحسان کے بارے میں امام مالکؒ اور امام شافعیؒ اور امام ابوحنیفہ ؒ کا موقف ایک ہی ہے۔ دیگر برائے کرم استحسان کی تعریف بھی فرمادیں
  7. ع

    چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید کی نماز پڑھو

    السلام علیکم بھائی عبدالرحمن لاہوری صاحب ایک بات دریافت کرنا چاہوں گا ،اگر یہ تسلیم کرلیا جائے کہ جس دن سعودیہ عربیہ میں چاند کی بابت جو اعلان ہو اسی کے مطابق پوری دنیا عمل کرے مثلاًجس دن یوم عرفہ سعودیہ میں ہو وہی دن پورے عالم میں تسلیم کیا جائے ،اسی طرح سے رمضان و عیدین کے چاند کا حکم ہے جس دن...
Top