• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    السلام علیکم

    السلام علیکم آپ کبیدہ خاطر نہ ہوں یہاں ہرایک کو خوش آمدید اور موسٹ ویلکم ہے آپ خوب شییرنگ کیجئے گا مگر اس طرح کہ کسی کی دل شکنی نہ ہو ایک مبارک باد پیشگی اور پیش خدمت ہے آپ کو میری طرف سےعید الفطر بھی مبارک ہو اسی طرح سے آپ بھی سبکو مبارک باد پیش کریں میں سمجھتا ہوں آپ کو سر آنکھوں پر بٹھایا...
  2. ع

    دین کو سیکھ کے دنیا کے کرشمے دیکھو

    دین کو سیکھ کے دنیا کے کرشمے دیکھو آج کل دینی تعلیمات میں دنیاوی اغراض ہیں مذہبی درس الف بے ہو علیگڑھ ہو بظاہر مذہبی زندگی ہو لیکن حقیقت میں سرسیدی زندگی ہو
  3. ع

    مذمت حسد

    ماشاء اللہ جزاکم اللہ خیراً
  4. ع

    مشورہ دیجئے کیا یہ ٹھیک ہے؟؟؟؟

    السلام علیکم ایک زمانہ ہوا کرتاتھا کہ کتب فروشی صرف دین فروغی کے لئے ہوا کرتی تھی لیکن اب ضمیر فروشی کے لئے ہوتی ہے جتنی بد نظمی کا شکار کتب مارکیٹ ہے شاید ہی کوئی مارکیٹ ہوکتب فروشی اب صرف پیشہ بن گیا ہے کتابیں چراکر چھاپ دی جاتی ہیں ۔اور ہر وہ کتاب چھاپی جاتی ہے جس سے آمدنی ہوچاہے وہ کسی بھی...
  5. ع

    عارضی تعطیل

    السلام علیکم محترم گلے کاگِلانہ کیجئے گا پانی کھولا کر اس میں شہد خالص ڈالئے گا اور غراغرا کیجئے گا انشاءاللہ شفا ہوگی
  6. ع

    طاق راتوں میں شب بیداری کا مسنون طریقہ : عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

    بشرطیکہ اس نے تراویح کی نماز نہ پڑھی ہو اس کے بر عکس نفل نماز کی جماعت مکروہ ہے بہرحال اگر کوئی نماز پڑھ لیتا ہے تو تہجد کا ثواب مل جائے گا
  7. ع

    لفظ عشق کا استعمال

    الحمد اللہ بہت خوب
  8. ع

    رمضان کے اختتام سے پہلے

    جی بھائی جان
  9. ع

    میری خطاطی کی اصلاح فرما دیجیے۔

    مکمل فٹ ہے کیوں کہ میں خود خطاط رہاہوں
Top