الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
اگر کسی نے خواب دیکھ لیا تو اس میں کیا نقصان ہوگیا
اگر ایک خواب جھوٹا بیان کیا تو دوسرے کو الہام ہوگیا کہ یہ خواب جھوٹا ہے
یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ دونوں صاحبان خواب ایک ساتھ دیکھ رہے ہوں اور دوسرے کو معلوم ہوگیا کہ جھوٹ بیان کیا ہے
یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک نے خواب دیکھا اور دوسرے...
یو روپ اور امریکہ کا ذبیحہ
یکم مارچ ۱۹۶۴ءکے مدینہ میں ہمارا ایک مضمون مشینری کے ذبیحہ کے متعلق شائع ہوا تھا یہ مضمون ''مدینہ'' اخبار سے نقل ہوکر ہندوستان کے متعدد اخبار اور رسالوں میں شائع ہوا جس کا علم ہمارے مستفتی ''جناب سعید احمد صاحب ؍۴۹؍مدینہ منورہ کوبھی کسی طرح ہوگیا ۔اب انہوں نےہمارے پاس...
اب سوال یہ ہے کہ بجلی کا بٹن دبا کر اللہ کا نام لیکر دبایا جائے تو کیا عند الشرع یہ ذبیحہ حلال ہوگا ۔اس کے متعلق یہ عرض ہےکہ شریعت کے نزدیک ذبح کی دو قسم ہیں(۱)ذبح اختیاری (۲)ذبح اضطراری۔
ذبح اختیاری تو یہی ہے کہ کسی آلہ دھار دار سے بسم اللہ کہہ کر جانور کوحلقوم کے پاس سے ذبح کردیا جائے ۔اور...
خلاصہ بحث:۔
الحاصل جس جانور کو ذبح کرتے وقت عمداً اللہ کا نام لینا چھوڑدیا اس کا کھنا حرام ہے یہی امت کا فیصلہ ہے اسی پر اجماع ہے اور اب تک اس اجماع کے خلاف ثابت نہیں ہوسکا۔
(۲) امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک قرآن پاک اور متعدد احادیث کی روشنی میں اگر تسمیہ عند الذبح نسیاناً رہ گیا وہ حلال ہے یہی ابن...
میرے (مفتی عزیزالرحمٰن صاحب)نزدیک یہ جسارت ہے اور ایسی جسارت کہ جس میں قطعیت کا انکار کردیا گیا ہے،کیا مولانا علمائے احناف کی کتابوں سے اس طرح کے اقوال پیش کرنے کی زمہ داری قبول فرمائیں گے،نہایت حیرت کی بات ہےکہ مولانا نے ایک قطعی مسئلہ میں اتنا کمزور اجتہاد فرمایا ہےاور یوروپ وامریکہ کے اخیار...
تسمیہ عند الذبح:
اصل مسئلہ یہ ہے (جس پرمولانانے مذکورہ حدیث سے استدلال کیا ہے)وہ حلال جانور جس کو کسی مسلمان نے یااہل کتاب نےذبح کیا ہے ۔ذبح کے وقت اللہ کانام لیناشرط اور واجب ہے یہی جمہور ائمہ کا مسلک ہے ۔امام احمد،امام مالکؒ یہی فرماتے ہیں،امام بخاری ؒ کا فیض الباری مین شاہ صاحب ؒ نے یہی مسلک...
علامہ باجی ؒ فرماتے ہیں:۔
حضرات صحابہ کرامؓ کو یہ خیا ل اس وجہ سے ہوا تھاکہ یہ لوگ دیہاتی ہیں اور دیہاتیوں سے اس قسم کی بھول چوک ممکن ہے (اوجز،ص:۱۶۷:ج۴)
اس قسم کی عبارتیں اس حدیث شریف کے متعلق حدیث کی تمام کتابوں شروحات اور حاشیوں میں موجود ہیں ،جن سے صرف ایک مخصوص واقعہ کی طرف نشان دہی ہو رہی...
اس کے متعلق علمائے کرام اور محققین عظا م کی تشریحات ملاحظ فرمائیں۔
علامہ بدرالدین عینی شارح بخاری فرماتے ہیںکہ جانب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال ابتدائے اسلام میں کیا گیا تھا اور سوال کرنے والے بھی مسلمان تھے کہ:
''ہمارے پاس کچھ دیہاتی گوشت لاتے ہیں معلوم نہیں انہوں نے اس کو تسمیہ کہہ...
مولانا کے دلائل پر ایک نظر: مولانا نے اپنے مضمون میں مندرجہ بالا مسئلہ پرکلام کرتے ہوئے جو دلائل بیان فرمائے ہیں ان پر کلام کرنے سے پیشتر یہ عرض کرنا مناسب معلوم ہورہا ہے کہ میں مولانا کے مضمون کے بارے میں عرض کردوںکہ انہوں نے اپنے مضمون میں تلبیس سے کا م لیا ہےاور بعض شرعی دلائل کو خلاف واقعہ...
بحث کا خلاصہ:مندرجہ اقتباس کا ہمارے نزدیک یہ تجزیہ ہوسکتا ہے :
(۱) یوروپ اور امریکہ میں جن میکینکل طریقوں پر جانوروں کو ذبح کیا جاتا ہے ،اور چونکہ اس پر صلحاء امت کاتعامل ہےاس لئے یہ گوشت حلال ہےاور یہ طریقہ عند الشرع معتبر ہے اور جمہوریت نے اس کو تسلیم کر لیا ہے اس لئے اس کے وجوب میں کوئی شبہ...
اما م شافعیؒ اور بعض فقہا ء کے اسی مسلک کی بنیاد پر غالباًمصر وشام میں سب سے پہلے مفتی محمد عبدہ نے خاص انگریزوں کے ذبیحہ کے حلال ہونے کا فتویٰ دیا تو مصر میں شور مچ گیا اور اخبار میں مخالفانہ مضامین شائع ہونے لگے،ادھر سے مفتی صاحب کے فتوے کی تائید میں ان کے تلمیذ رشید ''رضا'' نے ''مجلہ المنار...
لیکن اس کے برخلاف امام شافعی ؒ کا مسلک یہ کہ تسمیہ ذبح کے وقت مستحب ہے واجب یا شرط نہیں ہے جو مذہب امام ابوحنیفہؒ کا ہے وہی امام مالک ؒ اور امام حنبل ؒ کابھی ہے،البتہ اگر کوئی مسلمان بھول چوک کی وجہ سے تسمیہ نہ کرسکے تو کوئی مضائقہ نہیں اس کا ذبیحہ حلال ہوگا ،امام شافعیؒ کا اپنے مسلک کے لئے...
مولانا سعید احمد صاحب کا ارشاد:اس موقع پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہاں گوشت کا انتظام کیا تھا؟اصل یہ ہے کہ امریکہ اور کناڈا میں دو قسم کا گوشت ملتا ہے ایک تووہی عام گوشت جسے میٹ(MEAT) کہتے ہیں یہ عیسائیوں کا ''ذبیحہ'' ہوتا ہےاور اس کے مقابل جو یہودیوں کا ذبیحہ ہوتا ہے وہ'' کوشر''کہلاتا ہے،یہودی...
پیش کردہ: احقر عابدالرحمٰن غفرلہ مظاہری
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ذبیحہ بلا تسمیہ
''برہان'' دہلی فروری ۱۹۶۴ء کے شمارے میں مولانا سعید احمد صاحب اکبر آبادی نے دیار غرب کے متعلق اپنے تاثرات بیان فرمائے ہیں اسی کے ضمن میں امریکہ اور یوروپ کے ریسٹورنٹوں کا تذکرہ کرتے ہوئے وہاں کے کھانوں کی مدح...
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سسٹر س اینڈ براادرس
ہمارے لئے کسی بھی مسلمان کی ہمت افزائی کرنا اور ان کو خوش آمدید کہنے سے ’’چَین ہی چَین ‘‘ہوجا تا ہے۔اس کے بعد راوی کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ چِین چِین پکارتا رہے یا چَینْ چَینْ گھماتا رہے
السلام علیکم
تبلیغی جماعت ایک ایسی جماعت ہے کہ جس میں تقریبا تمام مسالک کے افراد بشمول اہل حدیث (بلکہ اہل حدیث کی ایک اچھی خاصی تعداد)ماسوائے جماعت اسلامی اور بریلوی شریک ہوتے ہیں۔