الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے لفظ بہ لفظ ترجمہ کیا ہے اور اس میں مجھے کوئی غلطی نظر نھیں آرہی اگر کوئی غلطی ہے تو بتادو مجھے اس آیت کا ترجمہ آتا ہے گرامر کی لحاظ سے اس میں کوئی غلطی نھیں اگر کوئی
غلطی ہے تو ثابت کرے مجھے کسی حوالے کی ضرورت نھیں میں نےعربی کی لفظ لفظ کودیکھ کر ترجمہ کیا ہے اگر اس میں کوئی غلطی تو...
کتا حرام ہے نا اللہ تعالی کی نبی نے حرام کیا ہے اور اللہ تعالی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں فرمایا ہے یحل لھم الطیبات ویحرم علیہم الخبایث اور کتا خبایث میں ہے
مذہبی بحث میں کبھی ہار اور جیت نھیں ہوتا گڈ مسلم صاحب اردو میں بحث کرناہے یا عربی میں آپ میری ساتھ حق کی تلاش کی نیت سےبحث مباحثہ کرو اگر آپ نے اپنا موقف
دلایل سے ثابت کیا تو میں آپ کا موقف اپنالونگا اور اگر میں نے اپنا موقف ثابت کیا تو آپ مان لینگے ورنہ اسی طرح ادھر ادھر بھاگنا اور ایک موضوع...
ویسے اس چیلنج سے تمھارے ٹھیکداران اسلام اور حدیث بھائی کیدڑ کی طرح بھاگتے کیوں ہے؟
باذوق صاحب دیکھا نا ہم آپ کو دین سکھانے کی باوجود آپ کی ذوق کا بھی خیال رکھتے ہیں تاکہ ذوق مطالعہ کی ب ساتھ ساتھ آپ کی منہ کا ذایقہ بھی اچھا رہے
گڈ مسلم صاحب میری عربی میں بھی کوئی غلطی نھی تم کو چیلنج ہے تم میری سوال کا جواب دیدو اصل میں تم لکیر کی فقیر ھو جواب ہے نھیں تو ادھر ادھر بھاگتے ھو اگر جواب ہے تو لکھو
نھیں ہے تو ھمارا موقف اپنا لو اور تمھارے اکابر نے جو کچھ لکھا ہے ان کافقیر نابنو حق کی طرف رجوع کرلو