الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج مباھلے کیلیے جو تاریخ مقرر کیا گیاتھا وہ مکمل ھوگیا جب محمد حسین میمن صاحب نے دعا کی تو دعا میں انھوں نے کہا تھا کہ غالبا کہ یااللہ اس ایک مھینے میں فیصلہ صادر فرماے میری استاد محترم جناب الیاس ستار صاحب نے جاتے ھویے مڑکر ان سے پوچھا کہ کیا یھی مھینہ مرادہے آج ٢٩ جون ہے تو ٢٩ جولائی تک تو...
جی ہاں یہ سوال توغالبا تین سال پرانا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ میمن صاحب کو ایک خط لکھا گیا تھااور اس خط میں الیاس ستار صاحب نے مسلم شریف میں ربا والی احادیث میں کھلے تضاد کی نشاندہی کی تھی۔
میمن صاحب نے کہا تھا کہ یہ کھلا تضاد نہیں بلکہ ظاہری تضاد ہے اور ظاہری تضاد کو ثابت کرنے کیلئے انہوں نے...
نہ بھاگیں گے نہ بھاگنے دیں گے
پیارے بھائی جناب انس نظر صاحب افسوس تو اسی بات کا ہے کہ آپ اسلامی تاریخ کو نھی بلکہ اپنی فرقے کے تاریخ کو پڑھتے ھو اس لیے آپ کو کہیں نظر نہیں آیا انعام کا چیلنج صرف وہ شخص دیتا ہے جن کا پواینٹ مضبوط ھو جن کا دلیل مظبوط ھو
میمن صاحب کو بتادو کہ وہ کوئی انعام...
اسی بات پر تو افسوس ہے کہ میمن کا جواب سلف صالحین کے جواب سے ہٹ کر ہے سلف صالحین میں تو امام نووی بھی ہے وہ تو اس حدیث کو منسوخ سمجھ رہے ہیں عند بعض العلماء کیا وہ بعض علماء سلف نھی تھے؟؟؟؟
استاد محترم کا دعوی ھے کہ اس حدیث کا متن صحیح مسلم کی تین اور احادیث ور قرآن مجید کی خلاف ہے یہ دعوی ہے بھائی جی صاحب یہ حدیث صحیح مسلم کی باقی احادیث اور قرآن
شریف سے ٹکرارھی ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بھت افسوس کی بات ھے کہ تحفظ حدیث فاونڈیشن والے یہ غلط پروپیگنڈہ کررھے ھے یہ لوگ جھوٹے ہیں
جناب الیاس ستار صاحب قطعا منکر حدیث نھی ایک دفعہ میں خود ان سے یہ سوال کیا تو جناب الیاس ستار صاحب نے جواب میں ارشاد فرمایا کہ دیکھو میں کیسے منکر حدیث ہو جب میں رفع یدین کرتاھو...
ھان ھاں یھی ایک خاتون ھے تمام اھل حدیث میں جو قرآن شریف بھی پڑھاتی ھے ورنہ اھل حدیث کا تو کلمہ ھی حدیث ھے بس حدیث حدیث ارے بابا قرآن شریف بھی پڑھا کرو نا
کیا ایک انسان دو دفعھ مرسکتا ھے؟؟؟؟ پہر بایبل میں یہوداھ اسکریوتی کو بایبل میں دو دفعھ کیسے مارا گیا ملاحظھ فرماے
Taqabul e Adyan | Comparative Religion | Ep. IV - YouTube!
متروک العمل ھونے کا وجہ کیا ہے؟؟
جناب ابوالحسن صاحب اگر قرآن شریف کا کوئی آیت منسوخ ھوجاتا ہے تو وہ باالکل صحیح ھوتا ھے کیونکہ یہ اللہ تعالی کا کلام ہے لیکن اس کے منسوخ کرنے کا اختیار صرف اللہ تعالی کو ھوتا ہے
اگر حدیث شریف کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود منسوخ کرتے ہیں تو وہ منسوخ والا حدیث...
یہ کیسے ہو سکتا ہے؟
ایک جگہ امام مسلم رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مسلم میں صرف وہ احادیث جمع کی ہیں، جس پر اجماع ہو چکا ہے
اور اسی مسلم شریف کے حاشیے پر امام نووی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مسلم شریف کے اسامہ رضی اللہ عنہ والی تین حدیث کے متروک العمل ہونے پراجماع ہوچکا ے۔
ان دونوں...
جناب شاھد آفریدی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
جناب شاھد آفریدی صاحب میں نے مباھلہ نھی کیا فیصلے کا انتظار میمن صاحب اور جناب الیاس ستار صاحب کرینگے میں نے تو مباھلہ کیا نھی ہم تو پھلے بھی بحث ومباحثہ کرتے تھے اور اب بھی کرینگے سوالات پہلی بھی ذھن میں آرھے تھے اور اب بھی آرھے ھیں...
جناب ابو قاسم صاحب، آپ کا جواب میں نے اپنے استاد محترم مجاہد اسلام محافظ حدیث و ختم النبوت و فاتح مباہلہ جناب الیاس ستار صاحب کو سنا دیا تو انہوں نے فرمایا کہ ماشا ء اللہ ابو قاسم صاحب بہت سنجیدہ اور با تہذیب اور بااخلاق آدمی ہے۔ اللہ ایسے با اخلاق لوگوں کو بڑھا دے۔ آپ کے اطلاع کے لیے عرض ہے کہ...