• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    السلام علیکم حرب بن شداد بھائی اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے ، اچھی بات کوئی بھی کہےاگر اس پر عمل بھی نہ ہوسکے تو تعریف ضرور کرنی چاہئے اس لیے کہ کوئی بھی اچھی بات بشرطیکہ اخلاص نیت کے ساتھ کہی گئی ہو وہ عند اللہ مقبول ہوتی ہے۔اورپھر یہ کام اللہ تعالیٰ کا ہو جا تا ہے کہ وہ لوگوں کے دلوں کو...
  2. ع

    عائلی زندگی، احادیث کی روشنی میں

    السلام علیکم یوسف ثانی صاحب میں بھی اسی طرح کے مضمون کو لکھنے جا رہا تھا آپ نے سبقت حاصل کرلی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ وقت کی اہم ضرورت ہے
  3. ع

    ماضی شاندار، حال بے حال!

    اسلام نے مسلمانوں کوہمیشہ دوسرے مذاہب کے ماننے والوں سے بہتر سلوک ، ان کی عزت واحترام ، ان کو برداشت کرنے کا حکم دیتا ہے
  4. ع

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    السلام علیکم ماشاء اللہ حرب بھائی وقت کی اہم ضرورت کے مطابق آپ نے بیان فرمایا ہے اللہ تعالیٰ جزائے خیرعطافرمائے
  5. ع

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    السلام علیکم لولی صاحب آپ شروع سے ہی موضوع سے ہٹ کر بات کررہے ہیں اب آپ اس کو مسلک سے جوڑرہے ہیں میں نے تو شروع سے ہی کسی امام کا حوالہ نہیں دیا قرآن و حدیث کی روشنی میں ہی گفتگو کی ہے اور بات کو سمجھانے کے لیے کچھ تمثیلات ضرور دی ہیں اور یہ کام تمام علماء کرتے ہیں خود اللہ تعالیٰ مثال دے دے کر...
  6. ع

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    السلام علیکم موضوع ہے: کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟ اور گفتگو ہورہی کہ اللہ تعالٰی آسمان میں عرش پر ہے اور مثال دی جارہیں ہاتھ اوپر اٹھاتے ہیں فرشتہ اوپر سیڑھیوں کے ذریعہ چڑھتے ہیں اور زمین سے آسمان کی مسافت اتنی ہے تو بھائی حضرات عرض کردوں اتنا تو کمیونسٹ(لامذہب) کے علاوہ...
  7. ع

    قرآن مجید میں پرندوں کی پرواز یا اڑان کے متعلق معلومات اور جدید سائنس

    السلام علیکم اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَ۝۲۴ عقل والوں کے لئے ان (باتوں) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں ماشاء اللہ کافی معلوماتی مضمون ہے اس سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کتنا زبردست دانا حکمت والا قدرت والا اور خالق ہے فتبارک اللہ احسن الخالقین اللہ تعالیٰ نے اپنی...
  8. ع

    ایک نکتہ

    السلام علیکم ماشاءاللہ اچھی کوشش ہے اور انداز بیان بھی خوب ہے اور ایمانی جذبہ بھی خوب ہے جزاک اللہ خیراً
  9. ع

    طب البشری میں مسلمانوں کے کمالات

    السلام علیکم کیا یہ کتاب “امراض چشم کی ادویات کی صحیح راہ نما“ دستیاب ہوسکتی ہے
  10. ع

    طب البشری میں مسلمانوں کے کمالات

    السلام علیکم بھائی حرب بن شداد بھائی آپ تو بڑے محقق نکلے اب تک تو میں یہ سمجھتا تھا کہ صرف ڈاٹ ڈاٹ( ۔۔۔۔۔) لگانے میں ماہر ہیں آج معلوم ہوا کہ آپ کے پاس کافی کچھ مسالہ ہے جزاک اللہ خیراً
  11. ع

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    السلام علیکم جناب عقیل بھائی صاحب ایسی کوئی بات نہیں میں سمجھ گیا تھا بھائی نے ایمانی جذبہ کے تحت یہ بات کہی اسی وجہ سے میں نے کوئی خاص ایکشن نہیں لیا اللہ تعالیٰ ہم سب کی خطاؤں کو معاف فرمائے اور ایمان کامل عطا فرمائے
  12. ع

    ذات باری تعالی کے دلائل

    السلام علیکم اچھے مضمون پر مبارک باد مختصراً کائنات کا ذرہ ذرہ اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ ہمارا کوئی خالق ہے الحمد للہ رب العالمین ہارون عبداللہ صاحب ٹیپ ریکارڈ کی مثال دینے میں کچھ گڑبڑا گئے اجازت ہوتو وضاحت کردوں تنقید اور تبصرہ کی نگاہ سے نہیں صرف ہمدردی کی نگاہ سے
  13. ع

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    السلام علیکم اس کے لیے سب اپنے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں
  14. ع

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    میرے حساب سے تو نتیجہ یہ برآمد ہوتا ہے اپنی اپنی نظر ہے آپ کی نظر کہیں اور پہنچی میری اس طرح پہنچی ملاحظہ فرمائیں: یعنی الیوم اکملت لکم دینکم یعنی آج میرا دین مکمل ہوا اس طرح پر کہ کل تک میں اللہ تعالیٰ پر محض خیالی ایمان رکھتا تھا آج میرے سامنے حقیقت واضح ہوگئی یعنی تکمیل ایمان حاصل ہوگیا آج...
  15. ع

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    السلام علیکم ایک مطلق بات پیش کررہاہوں کسی سے بحث مباحثہ کرنے کا موقع ختم ہوگیا ہے کیوں کہ نالج شییر کے کچھ آداب ہوتے ہیں جو سر دست مفقود ہیں لیکن اس کے باوجود علم کو چھپانا ظلم ہے اسی موضوع سے متعلق کچھ بات عرض کررہاہوں ملاحظہ فرمائیں: ’’سورہ ملک‘‘ دیکھئے اللہ تعالیٰ کیا فرماتے ہیں...
  16. ع

    غیر تعلیم یافتہ

    السلام علیکم باذوق بھائی کا معقول اور دانائی وحکمت سے بھر پور استدلال ہے اور اگر غور و فکر کیاجائے تو اس کی مثالیں مل سکتی ہیں
  17. ع

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    السلام علیکم بھائی خیریت سے نہیں ہوں لوگوں نے مجھے ظالم اور کافر ٹھیرا دیا مجھے انتہائی تکلیف ہے! میری بات کو ہزار بار رد کریں کریں تو سہی بات ادھر ادھر کی تو نہ ہو معلوم ہے مجھے ایک بات کو کہنے کے لیے کتنا سوچنا پڑتا ہے کاپی پیسٹ سے کام نہیں چلاتا ہاں کتابوں وغیرہ سے مدد ضرور لیتا ہوں میں...
  18. ع

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    آپ نے مجھے کافر اور ظالم کہہ دیا وہ بھی غیر مہذب طریقہ سے اور پھربھی کہہ رہے ہیں ناراض کیوں ہوتے ہیں تو بھائی اگر ناراض نہ ہوں تو خوش ہوں اب رہی آپ کی بات تو میں نے کب کہا کہ میں احادیث کو نہیں مانتا ہاں جو تشریحاست آپ فرمارہے ہیں یا نقل کر رہے ہیں کوئی ضروری نہیں کہ میں ان سے متفق ہوں میں نے...
  19. ع

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    ابھی تو میں کچھ نہیں کہوں گا کیوں کہ موضوع دوسری طرف چلا جائےگا یہ اللہ بہتر جانتا ہے کہ کون کافر ہے اور نہ مجھے آپکے طرز تکلم کا افسوس ہے ابھی تو میں صرف ایک میدان بنا رہاتھا اصل بات کی طرف نہیں آیا تھا لیکن اتنا میں کہہ چکا ہوں کہ ’’اب رہی یہ بات اللہ تعالیٰ کی ذات یہ ہم بھی مانتے ہیں کہ...
  20. ع

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    وعلیکم lovelyalltime محترم پہلے تو آپ یہ بتائیں یہ سلام کرنے کا کون سا طریقہ ہے اسلامی ہے یا غیر اسلامی برے نہ مانیں دیار ہند میں خاص کر جہاں ہم رہتے ہیں یہ طریقہ ہریجن یعنی سیڈول کاسٹ کا طریقہ ہے ان کو جب کوئی مسلمان ملتا ہے یا تو صرف ’’سلام ‘‘ کہتے اور زیادہ کیا تو اتنا اضافہ کرتے ہیں’’...
Top