الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
سب سے پہلے تو خود کو ہی اسلامی تعلیمات کے مطابق ڈھالنا ہوگا اس کے بعد تبلیغ کی ابتداء اپنے گھر سے کرنی ہوگی۔ جب تک داعی خود اسلامی تعلیمات پرعمل پیراء نہیں ہوگا دعوت اثر نہیں کرے گی ۔
سوال یہ نہیں کہ: مسلمان کو دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے؟ بلکہ سوال یہ ہونا چاہئے ’’مسلمان کو...
السلام علیکم
آج میری طبیعت خراب ہے مگر آپ کی اس بات نے مجھے فورم پر آنے لیے مجبور کردیا ماشاء بہت اچھی بات کہی ۔جزاک اللہ خیر اً فی الدارین اللہم زد فی علمک
السلام علیکم
نہیں محترم عجیب بات نہیں ہے بلکہ مقصد یہ بتانا تھا کہ آپ کے اس فرمان:
کے بارے میں اماں عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ اچھا جواب اور کوئی نہیں دے سکتا۔
اس بارے میں میں تو صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ:
خود سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ؛اَنَا اَمْلَحُ وَاَخِیْ یُوْ سُفُ...
زندگی سر بسر ایک خسارہ ہے ۔۔۔۔۔ موت بن کر اسی نے ماراہے
تیرے در پر کبھی نہ جھکتا میں ۔۔۔۔۔ بے بسی نے مجھے پکارا ہے
جو خدا کی رضا میں ڈوبا ہو ۔۔۔۔۔۔ اس کو گرداب بھی کناراہے
سولیاں گاڑدی ہیں شہروں میں ۔۔۔۔۔۔ اب کسے بولنے کا یارا ہے
آنیوالا ہے انقلاب عظیم ۔۔۔۔۔۔۔۔وقت نازک کا یہ اشارا ہے
فیض...
السلام علیکم
شاہد بھائی مریض کی بات جداگانہ ہے بعض مرتبہ مریض کو وہ چیزیں بھی استعمال کرنی پڑتی ہیں جن کا استعمال صحت کی حالت میں مضر ہے!
انسان کا جسم مختلف چیزوں کا مجموعہ ہے ۔کیلشیم میگنیشیم آئرن پوٹیشیم وغیرہ وغیرہ انسانی جسم جب کسی چیز کی کمی ہوتی ہے تو قدرتی نظام کے تحت اس کی طلب محسوس...
السلام علیکم
ماشاء اللہ یوسف ثانی صاحب آپ لا ثانی ہیں اس اچھی پوسٹ پر دلی مبارک باد!
مگر بھائی جان خاندانی منصوبہ بندی کے منفی پہلو اجا گر کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں دماغی منصوبہ بندی بھی کرنی چاہئے۔ بیشک بچوں کی شادیاں زیادہ تاخیر سے کرنا اسلامی اعتبار ست بھی ،سماجی اعتبار ست بھی، خاندانی اعتبار...
السلام علیکم
میرے اس مراسلہ سے سب کا متفق ہونا ضروری نہیں میرے مشاہدے اور تجربہ میں ایک بات آئی وہ شئیر کردی مزید وضاحت سے پہلے عرض کردوں
پانی کی افادیت اپنی جگہ مسلم ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس میں حیات رکھی ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال اسراف میں شمار ہوتا ہے جیسا کہ کنعان بھائی اس آیت مبارکہ ’’...
السلام علیکم
بیشک آپ نے درست فرمایا لیکن ذاتی اغراض کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بد دعاء نہیں فرمائی ۔امیر کے سامنے ماتحت ہوتے ہیں جن کی دیکھ بھال اور خیر خواہی ایک امیر کا اولین فریضہ ہوتا ہے ۔جب مشرکین نے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر زندگی کو تنگ کردیا اور حیوانیت کی تمام...
السلام علیکم
جہاں تک میری معلومات ہیں اس کے مطابق کبھی بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جہراً فرض نماز میں ’’ سورہ لھب‘‘ کی تلاوت نہیں فرمائی، وجہ اس کی یہ ہے یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کریمانہ کے خلاف تھی اور نہ ہی کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کے لیے بددعاء فرمائی ،بددعاء کرنے میں...
السلام علیکم
دوران سبق ہمارے کسی استاذ محترم نے فرمایا تھا کہ زیادہ پانی پینےسے ’’ابلا پن‘‘ (حمق) پیدا ہوتا ہے وجہ اس کی یہ ہے پانی میں برودت اور رطوبت ہوتی ہے رطوبت کی وجہ سے نیند آتی ہے اور زیادہ سونے سے دماغ کی صلاحیتیں سکڑتی ہیں یہی وجہ ہے کہ دماغی کام کرنے والے حضرات کثرت سے چاء پیتے ہیں...
السلام علیکم
عزیزم ارسلان سلمہ اور محترمہ ارم صاحبہ
آپ دونوں صاحبان کھانا کھانے کے وقت کے ایک کام کرلیا کریں
(۱)ایک چائے کی پیالی (کپ) میں ڈیڑھ چمچہ اسبغول کی بھوسی صاف کی ہوئی ڈالیں اور اس میں دودھ ڈال لیں اتنا کہ یہ بھوسی بھیگ جائے ہلکی شکر بھی ڈال سکتے ہیں ضروری نہیں ۔ یہ کھیر سی بن جائے...
السلام علیکم
ایک بات معلوم کرنا چاہتا ہوں ہے تو بات تھریڈ سے ہٹ کر لیکن علمی مذاکرہ کہیں بھی کیا جا سکتا ہے
میں اکثر دیکھتا ہوں پاکستانی حضرات’’ کو‘‘ کی جگہ ’’ نے ‘‘ کا استعمال کرتے ہیں ایسا کیوں جیسے اس جگہ بھی یہی ہے۔
ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے
اس کی کچھ وضاحت فرمادیں