الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے پیارے بھائی !لگے ہاتھ یہ بھی بتا دیں کہ میں نے ایسا کچھ کہا ہو!!!!حدیث وحی نہیں ہوتی اللہ کی طرف سے نہیں کچھ ایسا کہہ دیا ہو دلیل دیں ۔
اللہ کا شکر ہے مجھے اللہ تعالیٰ کی قدر ،شان ،فرشتوں،پیغمبروں کی شان اور آج جو ہمارے پاس یہ اللہ کی کتاب ہے جس کا نام قرآن مجید ہے اس کی شان اور قدر ومنزلت...
السلام علیکم!
کیا خوب ہوتا کہ آپ ہماری بحث پڑھ لیتے کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ صرف اس بحث کو پڑھ کر سوچتے کہ میں اور میرے مخالف کیا بات کر رہے ۔۔۔۔۔اللہ ہمیں ہدایت دے ہر اس انسان کو جو ہدایت قبول کرنا چاہے اور جب آیات اس کے سامنے آئے تو وہ اسے قبول کرے کہ جو کچھ میرے رب نے نازل فرمایا حق کےساتھ نازل...
السلام علیکم!
بہت سمجھایا لیکن میں نہ مانوں۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس ہے آپ پر ۔۔۔۔
میرے پیارے بھائی ۔۔۔۔
ہر کتاب کی پہلے تصدیق قرآن سے اس کے بعد باقی کتابوں سے اگر کوئی جواب قرآن و حدیث سے نہ ملے تب محدثین کے بتائے ہوئے علوم ۔
میں یہاں کوئی کتاب نہیں لکھ رہا میرے پیارے بھائی۔۔۔ابھی میں یہاں صرف مختصر بات کر...
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔مردے تو صرف اب قیامت کے دن ہی سنیں گے اور دیکھیں گے۔ ان شائ اللہ ۔۔۔۔۔ہدایت صرف اس کے لئے جو واقع اللہ سے ڈرتا ہو اور اس کی آیات پر ایمان رکھتا ہو۔ غیب پر ایمان رکھتا ہو جو کچھ اس کتاب میں ہے واقع اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے جو لوگ...
حیرت کی بات ہے یہ معلوم ہو گیا کہ میں نے یہ الفاظ اپنی عبارت میں لکھے٭٭٭مجھے یہ ویب سائٹ درست طریقہ سے استعمال کرنا نہیں آتی ۔اس لئے معزرت کے ساتھ۔٭٭لیکن اس بات کا تو خوب شورمچا لیا آپ نے لیکن جو کچھ میں نے جوابات دئے وہ آپ سمجھنے سے قاصر افسوس ۔
٭پھر آپ کہتے ہیں قرآن اور احادیث کا تقابل کرنا...
السلام علیکم!
جب جب میں نے جوابات دینا شروع کئے ہر باریہ شور اور چرچا رہا کہ میں نے کوئی جوابات نہیں دئے بلکہ کوئی دلیل نہیں،بلکہ ٹھوس دلیل،لوجکل جواب،عقلی ،مقولی جواب۔اگر آپ دیکھیں تو یہ آپ کی کم عقلی ،غلط فہمی ،ہے میں اللہ کا شکر ہے ٹھوس،عقلی،منقولی،لوجیکلی ہر طرح سے آپ کو سمجھا چکا ہوں جواب...
السلام علیکم!
کام کی بات کریں تو زیادہ بہتر ہے میں ہوں ہی ایک جاہل ۔
اب آپ جواب دیں تو زیادہ بہتر ہے میرے جوابا ت سب کے سامنے ہیں ۔شکریہ۔اگر آپ پڑھتے نہیں یا پڑھنا چہاتے نہیں تو میرا کوئی قصور نہیں۔۔میں جتنی آسانی سے جواب دے سکتا تھا دے چکا اپنی چال بازیوں سے بات کا رخ تبدیل مت کریں میں نے بلکل...
السلام علیکم!
سورۃ الزمر 39۔جب اکیلے اللہ کا ذِکر کیا جاتا ہے تو آخرت پر ایمان نہ رکھنے والوں کے دل کُڑھنے لگتے ہیں ، اور جب اُس کے سوا دوسروں کا ذِکر ہوتا ہے تو یکا یک وہ خوشی سے کھل اُٹھتے ہیں۔(45)
جو بات آپ نے میری پکڑی ہے وہ ادھوری ہے پوری بات یہ ہے۔
جس عقیدہ ،ایمان،کی تفسیر و تشریح اللہ...
السلام علیکم!
میرے پیارے بھائی۔۔۔۔
میرا ایمان ہے کہ یہ دنیا سب کے لئے امتحان ہے پیغمبر ہوں یا اصحاب ہوں یا عام انسان یہاں سب کو صبر،تحمل،برداست،اور حق کی تلاش کرتے رہنا ہے۔۔۔
تمام پیغمبر انسان تھے جیسے آپ ہیں فرق یہ ہے کہ وہ اللہ کے برگزیدہ بندے تھے اللہ کی خاص رحمت تھی مہربانی تھی۔لیکن وہ اللہ...
میں نے آپ کو بہت دلائل دئے لیکن آپ کہتے ہیں سب بقواس،قیاس،کوئی لوجکل نہیں،دلیل نہیں،لیکن شایدہ کہ آپ میرے جوابات پڑھتے ہی نہیں یا غور کرنے کو تیار نہیں چلیں پھر کوشش کر لیتے ہیں۔۔۔۔دیکھتے ہیں۔
السلام علیکم! سورۃ الانعام کی یہ آیات آپ کے لئے سب سے اچھی ہیں اس لئے کوڈ کی گئی ہے اس کو پڑھیں اور...
السلام علیکم!
دوبارہ سوال کرتا ہوں اس کا جواب مطلوب ہے ۔ شکریہ۔
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ سلامتی ہو ان پر جو حق آنے پر اسے تسلیم کرتے ہیں اور باطل کا واضح انکار کرتے ہیں اور اللہ سے اپنی لغزرشوں ،غلطیوں،گناہوں کی معافی بھی مانگتے ہیں۔۔۔۔۔
میرا...
السلام علیکم!
ابتسامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ابتسامہ کرتے رہنا ساری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لعنت ہوان پر جو دین اسلام کو مذاق سمجھتے ہیں۔
٭اللہ کا شکر ہے میں ایک بات بار بار کرتا ہوں۔آپ کو اگر مجھ سے بات کرنے کا بہت شوق ہے تو پہلے میری ساری بحث پڑھیں ۔یا چپ رہیں۔
میں نے کہا تھا...
جب جب نبی کریم ﷺ سے سوال کیا جاتا تھا وہ کفار کے سامنے کیا پڑھتے تھے؟کیا بات کرتے تھے ؟وہ کیا چیز تھی جس سے وہ ان لوگوں کو ہدایت کی طرف بلاتے تھے ؟
جب کوئی ان کی نہیں مانتا تھا سنتا نہیں تھا!نبی کریم ﷺ رنج کرتے تھے ،دُکھ درد میں مبتلہ ہو جاتے تھے غم کرتے تھے غم میں روتے تھے کہ یہ لوگ ہدایت پر...
غور و فکر کے لئے یہ آیات بھی چھوڑے جا رہا ان لوگوں کے لئے جو واقع اللہ تعالیٰ سے ڈرتے اور اس کتاب کو حق مانتے ہیں۔قرآن مجید کا پہلا حق ہے ہر بات پہلے اس قرآن مجید میں دیکھیں اگر اس میں جواب ،تشریح و تفسیر نہیں ملتی تب باقی کتابوں کی باری یہ ہے اس کتاب کی شان و عظمت۔اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ مجھے...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والاہے۔
سورۃ البقرہ 2۔
ابتدا میں سب لوگ ایک ہی طریقے پر تھے ۔(پھر یہ حالت باقی نہ رہی اور اختلافات رونما ہوئے) تب اللہ نے نبی بھیجے جو راست روی پر بشارت دینے والے اور کج روی کے نتائج سے ڈرانے والے تھے ، اور ان کے ساتھ کتابِ برحق...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ سلامتی ہو ان پر جو حق آنے پر اسے تسلیم کرتے ہیں اور باطل کا واضح انکار کرتے ہیں اور اللہ سے اپنی لغزرشوں ،غلطیوں،گناہوں کی معافی بھی مانگتے ہیں۔۔۔۔۔
میرا دوبارہ سوال جس کا جواب ابھی تک نہیں دیا جا رہا ۔۔ادھر اودھر کی...
السلام علیکم!
سیانے کہتے ہیں کہ جس بات کا علم نہ ہو وہ کرتے نہیں۔پھر سیانے کہتے ہیں دو لوگ بات کر رہےہوں تو اجازت لے کر مداخلت کرتے ہیں۔۔۔آپ سے بعد میں بات کرتا بہت ناراض لگ رہے مجھ سے یہ بھائی معلوم نہیں میں نے ان کو ایسا کیا کہہ دیا۔۔۔۔آپ کے سوالوں کے جواب میر ی بحث میں موجود ہیں۔۔۔اگر تقلید...
اسلام علیکم!
میرے بھائی میرا آپ کو چیلنج ہے کہ نبی کریم ﷺ کی زندگی میں کتابت کردہ نسخہ ڈھونڈ کر دکھا دیں۔ آپ کی ساری زندگی کے لیے چیلنج ہے۔یہ چیلنج چیلنج کہیں اور کھیلئے گا۔میں آپ کو صرف ہدایت کی طرف بلا رہا ہوں چیلنج نہیں کر رہا۔
٭میرے بھائی اس پر میں آپ کو قرآنی آیات دیکھا دیتا ہوں شاید کہ غور...
اسلام علیکم!
قرآن حق ہے اس کو پڑھ لیں معلوم صرف اس شخص کو ہوتا ہے جو غورو فکر کرتا ہے اور ہدایت کسی بھی کتاب میں ہو اس کو پڑھ کر سوچتا اور غور و فکر کے ساتھ اپنے اردگر کا مشاہدہ بھی کرتا ہو۔۔جیسے ابراھیم علیہ السلام نے دیکھا سورچ کو،چاند کو ۔۔۔یہ بہت گہری بات ہے میرے پیارے بھائی اوپر سے گزر جاتی...