الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم !
آپ دونوں حضرات کے جواب میں ۔۔ایک آیت پیش کرتا ہوں جو آپ کے ان سوالات کا جواب اور زیادہ تفصیل کے ساتھ واضح کرتی ہے اگر آپ تھوڑی سے بھی عقل رکھتے ہوئے تو۔۔۔۔
سورۃ الکھف۔18۔۔۔۔۔آیت نمبر 22 اور 26 ہی کافی ہے اگر کچھ عقل رکھتے ہوں تو۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔اور ترجمہ یہ ہے۔
٭کچھ لوگ کہیں گے کہ...
آپ کے جواب میں یہ آیت بہت مفصل ہے مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
سورۃ ال عمران 3آیت نمبر 7۔
ھُوَ الَّذِيْٓ اَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتٰبَ مِنْهُ اٰيٰتٌ مُّحْكَمٰتٌ ھُنَّ اُمُّ الْكِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌ ۭ فَاَمَّا الَّذِيْنَ فِيْ قُلُوْبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ...
آپ کے جواب میں یہ آیت بہت مفصل ہے مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
سورۃ ال عمران 3آیت نمبر 7۔
ھُوَ الَّذِيْٓ اَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتٰبَ مِنْهُ اٰيٰتٌ مُّحْكَمٰتٌ ھُنَّ اُمُّ الْكِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌ ۭ فَاَمَّا الَّذِيْنَ فِيْ قُلُوْبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ...
السلام علیکم!
عربی زبان آپ کو نہیں آتی یہ معجزہ ہے اللہ تعالیٰ کا کہ آج 2017 میں آپ کے پاس کوئی بھی پیغمبر خود تشریف نہیں لائے اور کوئی فرشتہ نازل نہیں ہوا یا اللہ تعالیٰ خود تشریف لا کر آپ کو یا مجھے یہ بتانے نہیں آیا کہ یہ قرآن مجید میرا کلام ہے اس پر ایمان لائو۔
بلکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں...
السلام علیکم!
قرآن مجید سب سے پہلی کتاب ہے جو امانیات کی مکمل و تفسیر کی کتاب ہے ۔۔۔۔۔اس کو پڑھیں شائید آپ کو کچھ علم مل جائے جیسا کہ۔۔جادو نہیں جیسا بنالیاگیا ہے! عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے اب ان کا نزول نہیں! کسی وفات پائے ہوئے کو ہم نہیں پکار سکتے ! نبی نور نہیں بلکہ بشر تھے انسان تھے ...
السلام علیکم!
جواب درست دیا آپ نے ۔۔۔یہی میں کہنا چہتا ہوں کہ۔ کتاب لاریب ایک ، نبی ایک،اللہ ایک دین ایک اسلام ایک ۔ لیکن ہم سب الگ الگ وجہ یہ کہ ہم نے قرآن مجید کی اہمیت کو ہی نہیں جانا سب اپنے اپنے علمائ کی جانب جھکے ہوئے ہیں۔ ۔ ۔ قرآن کے واضح احکمات تک کا انکار کرتے چلے جا رہے ہیں اور اپنے آپ...
السلام علیکم!
یہاں سے ڈانلوڈ کریں۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/tazkra-molana-ghulam-rasool-qalawi
شکریہ ۔ توجہ دینے کا۔
میرا مقصد یہ نہیں میرے بھائی۔ شکریہ۔
میرا مقصد صرف حق کی آواز کو بلند کرنے کا ہے کہ اگر ہمارے علمائ بھی کوئی غلطی کرتے ہیں تو ہمیں آواز بلند کر کہ یہ کہنا ہو گا کہ...
السلام علیکم!
میزان القرآن پر تو آپ نے غوروفکر دے کر فتویٰ دے دیا کہ یہ صاحب منکرین حدیث ہیں۔۔۔شکریہ۔۔۔۔اب اس کتاب کو بھی پڑھیں اور مجھے فتویٰ اس کتاب کے بارے میں اور فتویٰ دیں اس کو لکھنے والے اس پر عمل کرنے اور اس کو صحیح کہنے والے کیا ہیں؟ فتویٰ دیں ان پر جو اس کی اشاعت کو مشہور کر رہے ہیں ؟...
السلام علیکم!
سلامتی ہو ہر اس شخص پر جو غور فکر بھی کرتا ہے ۔ حق پر آنکھ رکھ کر توجہ سے دیکھ کر سوچتا بھی ہے ۔۔۔۔شکریہ۔۔۔
محمد فیض الابرار صاحب۔
ایک کتاب پڑھی آپ کی ویب سائٹ سے ہی ڈانلوڈ کی تھی ۔۔۔نام ہے ۔
Tazkra-Molana-Ghulam-Rasool-Qalawi
تذکرہ۔ مولانا غلام رسول قلعوی۔۔۔۔۔۔۔اس کو پڑھیں اور...
السلام علیکم!
میرے بھائی آپ کی بات بھی 100٪ درست ہے ۔
لیکن میرا صرف ایک سوال ہے اگر اس طرح سب خود ہی فیصلے کرنے لگ جائیں تو کیا کوئی شخص محفوظ رہے گا؟
آج مشعال ہے ۔ کل فیضان ہوگا، دو دن بعد آپ ہوں گے چار دین بعد خضر ہوں گے ۔۔کیا یہ درست طریقہ ہے ؟
کیا ہر کسی کو کہیں بھی کسی بھی وجہ سے قتل کیا جا...
السلام علیکم!
بہت شکریہ آپ کی توجہ دینے کے لئے ۔
سوال میں کر لیتا ہوں کہ یہ اوپر ایک فتویٰ لگایا گیا ہے ۔ تفسیر میزان القرآن ۔۔۔پر تبصرہ کیا اور کہا گیا کہ پڑھنے سے معلوم ہوا کہ جناب منکر حدیث ہیں۔۔۔۔۔
کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ یہ فتویٰ کس طرح کیا پیمائش ہے جس سے لگا دیا گیا۔۔۔۔میں نے یہ کتاب...
السلام علیکم !
سلامتی ہو ان پر جو قرآن مجید اور جو بھی خبر ان تک پہنچے اس کی تصدیق آج 2017 میں بھی کرتے ہیں اور غور فکر کرتے ہیں اپنے دین کی ضد بازی نہیں کرتے ۔
جس کتاب پر آپ تبصرہ کر رہے مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں میں ایک بات پوچھنا چہتا ہوں آپ سے ۔۔۔
آپ نے یہ فتویٰ لگایا ہے۔
آج مین نے اس...
السلام علیکم ! بہت اچھا جواب آپ نے دیا شکریہ۔
لیکن۔
ہمیں یہ سمجھنا چاہئے کہ شیطان کا وسوسہ اور جادو میں زمین آسمان کا فاصلہ ہے ۔
شیطان وسوسہ سے کسی چیز کو بھولا دے ممکن ہے لیکن کسی کے پڑھے ہوئے کلمات سے نقصان پہنچانا یہ ممکن نہیں ۔ ۔ ۔ اس طرح کا جادو ، عمل قرآن مجید سے ثابت نہیں ، اس طرح کا...
السلام علیکم!
خضر حیات صاحب ۔ ۔ ۔ آپ کے پاس بہت علم ہے میں جاہل انسان ۔ اب ایک جاہل آپ سے بات کرنا چہتا ہے ۔ ۔ ۔
اگر ایک جاہل انسان نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتا اور لڑائی جھگڑا نہ کرتا تو کیا وہ بھی اسی طرح کا جواب دیتے جو آپ بہت علم والے نے دیا ہے ۔
آپ کا علم آپ کے جواب میں ہے کہ آپ کتنے...
السلام علیکم !
جہاں دیکھو یہی شور ہے ۔۔ ۔
فلاں فلاں منکر حدیث ہے ۔۔۔۔
یہ فتویٰ لگانے کا کسی کے پاس لائسنس ہے؟
آپ کے پاس یا جو یہ کہتا ہے کیا اس کے پاس کوئی دلیل بھی ہے؟
کہیں بھی کسی کو کہہ دیا جاتا ہے منکر حدیث؟
حدیث کی تعریف کوئی کرے گا یہاں؟
حدیث کہتے کس کو ہیں؟
حدیث ۔ ۔ ۔ صرف نبی کریم ﷺ کا...
السلام علیکم !
اس ویڈیو کے سوالات یہاں درج کر دیں ان شائ اللہ میں دوں گا جواب ۔۔۔اللہ کی مدد درکار ہے ۔۔اگر اللہ میرا مددگار نہیں تو کوئی بھی میرا مددگار نہیں۔۔۔۔۔شکریہ
السلام علیکم !
آپ کی بات اچھی ہے لیکن ایک اختلاف وہ یہ کہ آپ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ پر جادو ہوا ۔۔۔۔۔قرآن گواہ ہے جادو نام کی چیز ہے ہی نہیں ایسا جادو جو ہم لوگوں نے گھڑ لیا ہے ۔۔۔۔جادو صرف ایک فریب ہے ۔۔۔اور شیطان نبی کریم ﷺ کو کہیں سے بھی فریب نہیں پہنچا سکتا کیوں کہ اللہ کی رحمت ہے ۔۔۔شکریہ۔
السلام علیکم!
میرا ایمان ہے ۔ ۔ ۔ قرآن مجید و صحیح احادیث لیکن جن احادیث کو محدثین نے صحیح کہا میں ان کی بھی تصدیق پہلے قرآن مجید سے لیتا ہوں یہ لازمی ہے گمراہی سے بچنے کے لئے ۔ ۔ ۔
اب یہاں کوئی علم والا ہے تو اس کے چند سوالات کرنا چہتا ہوں ۔۔
اپنی ہدایت اور لوگوں کی ہدایت کے لئے ۔۔۔تاکہ ہم غور...