الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم!
سورۃ البقرہ میں یہ آیت ہے کس کتاب پر ایمان لانا پہلے لازم ہے۔؟وہ کون سی کتاب ہے جو پہلے موجود کتابوں کی تصدیق کرتی ہے؟
٭اور میں نے جو کتاب بھیجی ہے اس پر ایمان لائو ۔ یہ اُس کتاب کی تائید میں ہے جو تمہارے پاس پہلے سے موجود تھی ، لہٰذا سب سے پہلے تم ہی اُس کے منکر نہ بن جائو ۔ تھوڑی...
السلام علیکم! ایک تھریڈ بنا لیں صحیح بخاری پر تبصرہ میں کرتااور آپ کو میں اس میں موجود ضعیف اور قرآن مجید کے مخالف احادیث جن کو احادیث کہنا ہی گناہ ہے یعنی یہ نبی کریم ﷺ کا نام لے کر جھوٹی بات نبی کریم ﷺ کی طرف منسوب کی گئی ہیں میں کوڈ کرتا ہوں اور دیکھ لیتے ہیں کہ کون قرآن مجید پر واقع ایمان...
اسلام علیکم !یا تو آپ خود بات کرلو یا اشماریہ صاحب کو بات کرنے دو ۔۔۔شکریہ۔۔۔یہ بدتمیزی بھی ہے۔
رہی بات بلاک کرنے کی وہ مجھے پہلے ہی آپ سے یہی امید ہے ۔۔۔۔۔۔مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا اللہ تعالیٰ کی رضائ کے لئے کام کرتا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ میری یہ خدمت قبول فرمائے ۔۔۔۔اللہ کا فرمان ہے ۔۔ان لوگوں نے...
آج آپ اللہ تعالیٰ پر پابندی لگا دو جس نے ہر جگہ غور فکر کرنے کا حکم دیا مومنوں کو،جس نے ہر جگہ مشاہدہ کرنے کا فرمایا تاکہ لوگ گمراہی سے بچ سکیں ۔ شکریہ اور اس کو مکمل پڑھیں اگر ہدایت حاصل کرنی ہے تو۔
اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو رہے میں نے کب کہا میری بات مانو میں نے کہا قرآن کی بات پہلے مان لو...
آپ کہتے میں نے آپ کو اس بات کا جواب نہیں دیا۔۔مجھے معلوم نہیں آپ کو کس وجہ سے کچھ سمجھ نہیں آتا۔
نہایت آدب کے ساتھ میں آپ کے سوالوں کا جواب دیا جبکہ آپ کا موقف ہے ہی غلط،باطل، بے بنیاد پھر بھی جواب دیا گیا لیکن آپ اسے جواب تصور ہی نہیں کرتے ۔
آپ کا موقف ہے کہ
اس قرآن میں اعتراضات ہیں جو آپ نے...
اور
چیلنج ہے آپ کا۔اس کو کہتے ہیں ضد بازی،حسد،منافقت،غوصہ،علم کا غرور وغیرہ وغیرہ ۔۔نبی کریم ﷺ کے دورمیں بھی بڑے بڑے علمائ تھے لیکن سب باطل تھے صرف واحد ایک نبی کریم ﷺ نے دین کی دعوت دی سب ان کے خلاف ہوئے وہ بھی نبی کریم ﷺ کو چیلنج ہی کرتے کرتے اس دنیا سے چلے گئے اور حصہ میں کیا ملا صرف دوزخ...
السلام علیکم!
نبی کریم ﷺ اپنے دور میں موجود تھے لیکن لوگ اس کتاب پر ایمان نہیں لائے کیا تھی نبی کریم ﷺ کے پاس سند؟۔تب بھی اللہ ان آیات پر غور کرنے کو فرماتا رہا کہ ان آیات پر غور کرو ۔۔۔۔۔اس کے باوجود اکثریت نے جھٹلایا کون ایمان لائے جنہوں نے ان آیات پر غور کیا انہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھ کر...
قرآن واقع اللہ کی کتاب ہے یا ہیری پوٹر کی کتاب ۔؟
اس کو پڑھ کر آپ خود مجبور ہو جائیں گے سوچنے پر ،کہ کون سی کتاب ہے اللہ تعالیٰ کی یہ کتاب کسی بھی ایک تعارف کی محتاج نہیں یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ اس کو اللہ تعالیٰ کی کتاب ثابت کرنے کے لئے کسی ثبوت کی ضرورت ہے ۔۔شکریہ آپ کو اس بات کا یقین نہیں تو...
السلام علیکم!
قرآن پر اعتراضات آپ نے مجھے بتادئے ۔۔۔۔استغفراللہ۔
آپ کے کہنے کے مطابق یعنی آپ کا اس بات پر ایمان ہے کہ قرآن مجید میں تعارض ،اختلاف،شاذروایات،مبہم الفاظ ، ذومعنی الفاظ سب کچھ ہے پھر بھی یہ لاریب کیسے۔۔۔۔۔۔؟
میری گواہی اللہ تعالیٰ کو حاضر جان کر۔
میرا ایمان ہے کہ اس قرآن مجید میں...
۔
قرآن واقع لاریب ہے ۔۔۔۔۔۔اس جیسی لاریب کتاب نہ تھی نہ ہوگی۔یہی وہ کتاب ہے واحد جس کی اللہ تعالیٰ نے حفاظت کی ذمہ داری لی ہے ۔یہی وہ کتاب ہے جو حق اور سچ کو الگ کرتی ہے یہی وہ کتاب ہے جو اس دنیا میں موجود ہر ہر کتاب کی تصدیق کرتی ہے کیا سچ اور کیا باطل ہے ۔۔۔۔
یہ ہمارے علمائ کی کم عقلی ہے جو...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے۔
افسوس کی بات تو یہ کہ ہمارے علمائ یہ نہیں کہتے کہ ہم فلاں لفظ سمجھ نہیں سکے ہم فلاں آیت سمجھ نہیں سکے بلکہ کہتے ہیں اس میں اختلاف ہے بلکہ کہتے ہیں اس میں منسوخ آیات بھی موجود ہیں یہ نہیں کہتے کہ ہم ان کو سمجھ نہیں سکے۔یا...
میرے پیارے بھائی غیر متفق ہیں۔۔تو یہاں کوئی دلیل بھی تو دیں کیوں؟۔۔۔۔مجھ سے بحث کریں ۔۔۔آپ اپنی دلیل دیں مجھ سے دلیل سنیں اور آپ بھی سوال کریں اور میں پابند رہوں آپ کے سوال کا جواب دینے کو اور جب میں سوال کروں تو آپ بھی پابند ہوں میرے سوال کا جواب دینے کے لئے۔۔اس طرح نہیں ہوتا کہ آپ صرف سوال...
السلام علیکم!
محمد طارق عبداللہ صاحب۔
میرا تو خیال ہے میں نے بہت وضاحت اور واضح اپنا موقف پیش کیا ہے اور بتانے کی کوشش کی ہے آپ ساری بحث پڑھ لیں سمجھ آجائے گی۔ شکریہ۔
شروع اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
میرا موقف۔
٭قرآن لاریب ہونے کے ساتھ ساتھ محفوظ کتاب۔
اب جس جس بات کا قرآن واضح اور مفصل اور تفصیل و تشریح کے ساتھ جواب دے اور اس کے مقابل آج 2017 میں ہم تک کوئی قول پہنچے چاہے نبی کریم ﷺ کا نام ہی کیونکہ لیا گیا ہو۔۔وہ رد ہے ہم...
السلام علیکم!
میرے پیارے بھائی۔۔۔۔شکریہ آپ نے مجھے اشماریہ صاحب سے گفتگو کرنے کی اجازت فرمائ دی بہت بڑی مہربانی فرمائی شکریہ۔
جی واقع کسی نے صحیح اور درست فرمایا ہے کہ بھینس کے آگے بین نہیں بجانی چاہئے۔۔۔۔۔۔آپ سے ضرور گفتگو ہو گی ان شائ اللہ۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
السلام علیکم!
میرے پیارے بھائی مجھ سے بات کرنے کے لئے پہلے آپ اشماریہ صاحب سے اجازت لیں پھر مجھ سے بات کریں ان شائ اللہ آپ کے سوال کا جواب دینے کی کوشش کرتا۔۔۔شکریہ۔۔۔
ثابت کریں کہ میں نے یہ آپ پر بہتان لگا دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔
مجھے معلوم ہے کلمہ پڑھنے والا ہر شخص اس کو لاریب مانتا ہے۔لیکن میں ثابت کر دیتا ہوں کہ میں نے بہتان نہیں لگایا اور میں ثابت کر دیتا ہوں کہ میں نے درست بات کی ۔۔لیکن کچھ وقت ٹھہر جائیں مجھے میرے سوالات کا کلیر جواب مل جائے پھر آپ...
السلام علیکم!
میرے پیارے بھائی آپ ہی بات کر لیں۔
کچھ غلط نہیں ہوتا۔۔۔۔
آپ کہتے ہیں کوئی بھی صحیح حدیث قرآن کے مخالف نہیں۔۔
اگر میں ثابت کر دوں تو؟
لیکن اس تھریڈ میں نہیں۔۔۔یہ جواب مجھ پر قرض ہے اگر میں زندہ رہا۔۔۔ان شائ اللہ۔
لیکن ہم ٹاپک پر دوبارہ بات کرتے ہیں۔۔۔۔پہلے جو جواب میں دے چکا کیا...