الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم!سلامتی ہو ان پر جو حق آنے پر حق کو تسلیم بھی کرتے ہیں اور ضدبازی نہیں کرتے اور سوچتے بھی ہیں۔
چلیں اس بہانے آپ سامنے تو آئے ۔کہاں چھپ کر بیٹھے تھے؟ میری کسی غلطی کا انتظار کر رہے تھے کہ میں کوئی غلطی کروں اور آپ میرے سوالات کےجوابات دینے کی بجائے اس غلطی پر شور مچائیں ۔جیسے کل...
السلام علیکم!
سورۃ ھودآیت 47 میں ہے ۔ نوح علیہ السلام نے کہا "وہ چیز تجھ سے مانگوں جس کا مجھے علم نہیں؟؟؟؟ضرور وضاحت کر دیجئے گا۔۔۔شکریہ
پہلی حدیث شفاعت والی کے تناظر میں۔
٭قرآن مجید میں اللہ کا فرمان ہے میرے دوستوں کو کوئی غم نہیں ہوگا،وہ خوش ہوں گے وہ پریشان نہیں ہوں گے ،کوئی رنج انہیں نہی...
السلام علیکم!
بحث ختم کریں اور دو ٹوک جواب ہاں یا نہیں۔
۔
سورۃ ھود۔وح ؑ نے فوراً عرض کیا ’’ اے میرے ربّ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ وہ چیز تجھ سے مانگوں جس کا مجھے علم نہیں اگر تو نے مجھے معاف نہ کیا اور رحم نہ فرمایا تو میں برباد ہو جائوں گا۔ ‘‘ (47)
٭٭٭اس آیت میں ۔۔۔۔۔وہ چیز تجھ سے...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اور وضاحت کر دیتا ہوں۔
سورۃ البقرہ 2آیت نمبر260۔
اور وہ واقعہ بھی پیش نظر رہے ، جب ابراہیم ؑ نے کہا تھا کہ ’’ میرے مالک! مجھے دکھا دے تو مردوں کو کیسے زندہ کرتا ہے ‘‘ فرمایا: ’’ کیا تو ایمان نہیں رکھتا؟ ‘‘ اُس نے عرض کیا...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
٭آپ نے کہا تھا۔
دوسرا یہ کہ ہو سکتا ہے کہ ابراھیم علیہ السلام کے والد کو ایک مذبوح جانور کی ہیت و صورت میں تبدیل کرکے جہنم میں ڈال دیا جائے تاکہ ابراہیم علیہ السلام کی میدانِ محشر میں رُسوائی نہ ہو اور لوگ ان کے والد کو...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
حیرت تو مجھے بھی بہت ہے میرے پیارے بھائی۔۔۔چلیں اب دونوں ان آیات پر غور وفکر کرتے ہیں ۔۔ان شائ اللہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے اللہ سے دعا ہے کہ ہم دونوں کو غوروفکر کے ساتھ اور اچھے طریقے سے ایک دوسرے کو سمجھانے کی توفیق...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہر بان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
قیاس کوئی دلیل نہیں (ہو سکتا ہے)(شاید ایسا ہو شاید ویسا ہو وغیرہ وغیرہ دین اسلام میں ایسے الفاظوں کی کوئی جگہ نہیں شک میں ڈالنے والی بات کو چھوڑنا ہی بہتر ہوتا )۔
پیغمبروں سے لغزرشیں ہوئیں لیکن ان لغزرشوں کو دلیل نہیں...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہر بان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اللہ کا فرمان ہے اے نوح تمہیں نہیں معلوم مجھے معلوم ہے کہ تیرا بیٹا تیرے گھر والوں میں سے نہیں ۔۔۔یعنی نوح علیہ السلام کو بتایا جا رہا ہے کہ صرف ایمان والے کفر و شرک سے پاک لوگ ہی ہیں تیرے گھر والے۔۔۔۔۔۔
نوح علیہ اسلام نے...
السلام علیکم! خضر حیات صاحب مجھے معلوم ہے آپ نے اس تھریڈ میں میری کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی لیکن دھمکی ضرور لگا دی ہے ۔
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی میں نے ایک سوال کیا ۔۔میرا جرم؟ میں نے ایسا کیا کر دیا جو آپ سب میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں؟اگر آپ دین کا علم رکھتے ہیں اور آپ لوگوں کی ہدایت کے لئے کوشش...
انصاف کے تقاضے۔۔۔کون سے تقاضے پورے کئے؟
میرا جواب تھا ۔ قرآن کو پڑھیں تو قرآن کو پڑھ کر معلوم ہوجاتا ہے کہ یہ ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کی کتاب کلام ہے۔۔۔لیکن آپ ماننے کو تیار نہیں موصوف کہتے ہیں کہ قرآن اور ہیریپوٹر کی کتاب ایک جیسی کتاب ہی ہیں مجھے تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کون کی کتاب اللہ کی طرف سے...
ایک غلطی ہو گئی تھی۔۔۔۔یعنی بعد لکھنا تھا باد لکھا گیا۔۔۔۔۔۔معاف فرمائیں یہ دیکھا کریں عبارت کا متن کیا ہے غلطیاں ہو جاتی ہیں ۔۔۔درستگی کی سہولت میرے پاس نہیں۔۔۔۔۔۔شاید کہ میں آپ سب کا بہت بڑا دشمن ہوں لیکن شایدمیں آپ کا سب سے بڑا دوست بھی ہو سکتا ہوں جو مخلص ہو آپ کے لئے۔
شکریہ
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والاہے۔
السلام علیکم! سلامتی ہو ان پر جو غور فکر کرتے ہیں اور سوچتے بھی ہیں۔۔۔۔قرآن مجید ہر بات ،ہر عیقدہ ،ہر ایمان کی پہلے تصدیق کرنے والا ہے اس کے باد اگر کسی عقیدہ،ایمان،مسئلہ میں قرآن خاموش ہو جائے یا وضاحت قرآن مجید میں نہ ہو...
السلام علیکم!
اب جواب دیں میں نے صحیح بخاری کی احادیث پر سوال کیا جواب آپ دیں یا جواب دینے والوں کو جواب دینے دیں۔۔ میرے پیارے بھائی منافقت نہ کریں ۔۔۔۔میرے جواب آپ ڈلیٹ کریں گے تو ان شائ اللہ اللہ کی گرفت میں آئیں گے ۔۔۔۔۔شکریہ
السلام علیکم!
جی اور یہ منافقت ہو گی۔۔۔۔۔شکریہ
کبھی غور کریں بحث پر بحث لیکن سوالات پر کبھی کسی نے جواب دئے؟
میں نے یہ دو صحیح بخاری کی احادیث جو میں سمجھتا ہوں ان کو حدیث کہنا ہی گناہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔کیا کسی ایک نے کوئی جواب دیا صرف مجھے تنقید کیا گیا لیکن کسی کی زبان ،ہاتھ،دماغ ،آنکھ نے کام نہیں...
میرا دوبارہ سوال ہے صرف اس کا جواب دیں میرا مقصد صرف سچ اور حق آپ کے سامنے لانا ہے اگر آپ سچے ہیں تو دلیل دیں۔۔۔ادھر اودھر کی بات مت کریں میں بحث نہیں کر رہا میری آپ سے کوئی گھریلوں لڑائی نہیں ۔یہ دین صرف واحد اللہ تعالیٰ کا ہے کسی کے ------ کا نہیں۔۔۔شکریہ۔
میرے ایمان میرا عقیدہ ہے کہ تمام...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
السلام علیکم !سلامتی ہو ان پر جو اللہ تعالیٰ کی شان و قدر کو جانتے ہوں پہچانتے ہوں اور قرآن مجید اور صحیح احادیث کا علم بھی رکھتے ہوں۔
اسحاق صاحب نے کہا۔۔۔
٭٭جس بندے کو اتنا پتا نہیں کہ ۔۔۔۔قرآن مجید کو اللہ کا کلام کیسے...
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
٭کہتے ہیں کوئی حدیث بھی قرآن مجید کی مخالفت نہیں کرتی ۔۔اچھا تو پھر اس کا جواب دیں۔۔۔اور اس پوسٹ کو سب کے لئے ظاہر کریں خضرحیات صاحب آپ سے یہ ایک رکویسٹ ہے۔ شکریہ۔یہ دین کا معاملہ ہے دین صرف واحد اللہ تعالیٰ کا ہے میرا...
السلام علیکم!
ہے کوئی بندہ جو گواہی دے سکے کہ یہ حدیث قرآن مجید کے مطابق ہے مخالف نہیں اور یہ واقع نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اگر کوئی ہے تو میں اس سے بات کرنا چہتا ہوں۔۔۔۔۔شکریہ
لیکن میں گواہی دیتا ہوں اس میں ایسے الفاظ ہیں جو واضح ثابت کرتے ہیں کہ یہ باطل ہے،جھوٹ ہے،نبی...
اس حدیث کو دیکھیں جو واقع قرآن مجید کی شان ،قدر بیان کر رہی ہے ۔
صحیح بخاری
کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مضبوطی سے تھامے رہنا
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ ”اہل کتاب سے دین کی کوئی بات نہ پوچھو“
حدیث نمبر: 7363
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا...
السلام علیکم!
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
صحیح بخاری
كتاب الرقاق
کتاب دل کو نرم کرنے والی باتوں کے بیان میں
باب صفة الجنة والنار:
باب: جنت و جہنم کا بیان
حدیث نمبر: 6565
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ نے، ان سے قتادہ نے اور ان سے...