الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم!
اصل بات یہ ہے کہ آج کے ہمارے علما صرف اپنے بڑوں کے عقائد کو چھپانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اور حق بات سامنے آنے پر اپنے بڑوں کے قول کی طرف توجہ دیتے ہیں کہ وہ کیا کہہ کر گئے جیسے اس قرآن مجید لاریب کتاب پر ایمان رکھنا چاہئے تھا یہ لوگ اس طرح کا ایمان دوسری کتابوں پر رکھتے ہیں ۔...
السلام علیکم!
محمد فیض الابرار صاحب۔ یعنی آپ مجھ سے تفسیر میں یہ پوچھنا چہا رہے ہیں کہ۔
الحمد اللہ کی تفسیر۔
ساتوں قاری «الْحَمْدُ» کو دال پر پیش سے پڑھتے ہیں اور «الْحَمْدُ لِلَّهِ» کو مبتدا خبر مانتے ہیں۔ سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ اور روبہ بن عجاج رحمہ اللہ کا قول ہے کہ «دال» پر زبر کے ساتھ ہے...
السلام علیکم!
میں نے آپ لوگوں کی شان میں یہ گستاخی کی تھی کہ یہ کہہ دیا کہ جو ضروری باتیں عقائد نہیں ان کے پیچھے کیوں پڑتے ہوں۔۔یہ نہیں کہا کہ ضروری باتوں کی طرف توجہ نہ دو۔۔۔
اب معلوم نہیں آپ بحث پر بحث کیوں کرتے ہیں سوال پر جواب دینا سیکھیں۔۔۔سوال پر سوال اور بات کر رخ موڑ دیتے ہیں معلوم نہیں...
السلام و علیکم!
اس کا جواب یہ ہے کہ میں نے کبھی کسی تفسیر۔احادیث کی کتاب کا مکمل انکار نہیں کیا۔ میں نے انکار صرف اور صرف ان روایات و احادیث اور تفاسیر کا انکار کیا ہے جو قرآن مجید کے متن ، معنی اور مفہوم کے خلاف ہو۔
اب آپ سے کتاب پر فتویٰ دیں اور یہاں ہی دیں کیونکہ سوال یہاں پر بہت بار کیا گیا...
السلام علیکم!
میں کون ہوتا ۔۔۔جناب میں کون ہوتا مرضی کرنے والا اللہ تعالیٰ معاف فرمائے اگر میرے میں یہ نقص ہو تو۔۔۔۔جواب مجھے قرآن و سنت کے مطابق چاہئے شاید آپ کی نظر اور دماغ اور سوچ سمجھ کام نہیں کرتی شاید میرا خیال ہو۔
اگر آنکھ کھول کر پڑھنے تو شاید یہ نظر آجاتا قرآن پہلے پھر سنت نبی کریم ﷺ...
السلام علیکم!
تذکرہ۔ مولانا غلام رسول قلعوی۔
اس کتاب پر فتویٰ چاہئے کیا یہ قرآن و حدیث کا درس دے رہی کیا یہ کتا ب واقع سنت نبوی کے مطابق ہے وہ شخص جواب دے جو واقع اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہو صرف ذبان سے اقرار کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ شکریہ۔
السلام علیکم!
آپ دونوں بھائیوں سے ایک درخواست کی گئی گی جو پہلے جواب نہیں دیا گیا ۔۔۔آپ سب کا حال یہ ہے کہ سوال پر سوال اور جواب کو معلوم نہیں ۔
اصل میرا یہ سوال تھا جو جواب نہیں دیا گیا ۔ اس کا جواب دیں۔
السلام علیکم!
سلامتی ہو ہر اس شخص پر جو غور فکر بھی کرتا ہے ۔ حق پر آنکھ رکھ کر توجہ سے...
السلام علیکم!
کوئی تفسیر لاریب نہیں۔۔۔۔سب تفسیروں میں بہت جھوٹ اور سچ ہے کوئی بھی لاریب نہیں۔۔۔۔تقریبا تمام تفاسیر میں 3 ، 4، 5 ، 6، قول کو پیسٹ کیا گیا یعنی کوئی خاص فیصلہ پر پہنچے بغیر بس قول اکھٹے کر کے اپنی رائے دے دی گئی کہ فلاں یا میرا خیال ہے فلاں قول زیادہ درست ہے ۔۔۔۔
کوئی بھی تفسیر لے...
السلام علیکم!
آپ نے مجھ پر ایک تہمت لگائی ہے اس کا جواب دیں کہ میں نے اپنی مرضی سے قرآن مجید کے معنی و مفہوم کہا پیش کئے ۔۔۔شکریہ۔۔۔۔اس کا جواب کا کے ذمہ ہے ۔۔قیامت تک قیامت کے بعد بھی شکریہ۔۔۔
السلام و علیکم!
میرے بھائی خضر حیات صاحب یہ غصہ کرنے والی بات نہیں۔
نماز،روزہ ، حج ، زکاۃ ایک بنیادی معمالات ہیں جن کا جاننا ضروری ہے ایسے معاملات جن کے پیچھے پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کے پیچھے جانا جاہلیت ،گمراہی،کے سوا کچھ نہیں یہ میں نے آپ کی شان میں گستاخی کی ہے میرے بھائی میری آپ سے کوئی لڑائی...
السلام علیکم !
اگر عذاب کی بحث نہ ہو اوراس کو پوشدہ ہی رہنے دو تو کیا اللہ آپ کو اور باقی سب کو جنت سے باہر نکال دے گا؟
ایک بات پوشیدہ ہو اور علم کی بحث پر بحث اور بھی کوئی عالم دوسرے عالم کی بات مانا بھی ہے؟
قرآن مجید پر غور کریں ۔۔۔۔جو لاریب کتاب ہے ۔۔۔شک سے نکالنے والی کتاب۔شکریہ
السلام علیکم!
میرے پیارے بھائی ابو عبداللہ اور محمد فیض الابرار ۔
جناب اللہ کے بندہ کی طرف سے صرف یہ درخواست تھی کہ ایسی آیات جس کی اللہ تعالیٰ نے تفسیر قرآن مجید میں نہیں فرمائی ۔۔تو آپ کو ایسی کیا ضرورت پڑی جس کی مراد اسلی معلوم کرنے کے لئے آپ اتنی اچھل کود ہے؟
جناب اللہ کے بندہ محمد فیضان کی...
السلام علیکم!
تفسیر قرآن مجید کی قرآن ہی ہے ایک آیت کی دوسری تفسیر اللہ تعالیٰ نے بیان فرما دی ۔۔۔اب جب یہ جواب کسی کو دیا جاتا ہے تو وہ قرآن مجید کی ایسی آیات پیش کرتا ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے پوشیدہ رکھا ہے ۔ اور مراد اصلی کا معلوم کرنے کے لئے کوشش کرتا ہے جبکہ اصل میں مرادے اصلی صرف اللہ ہی کے...
السلام وعلیکم!
میرے پیارے بھائی خضر حیات صاحب۔
بات یہ ہے کہ جس قسم کی آپ بات کر رہے ہیں سب علمائ یہی سوچتے ہیں کہ میں درست ہوں سامنے والا غلط ہے ۔نبی کریم ﷺ نے تبلیغ شروع کی وہ اکیلے تھے سارے لوگ اور علمائ نے بھی نبی کریم ﷺ سے اختلاف کیا اور کہا یہ دین جس کی آپ تبلیغ کرتے ہیں ہم نے آج تک نہیں...
السلام و علیکم!
نہایت ادب کے ساتھ یہ کہنا چاہوں گا کہ اس قرآن مجید میں کوئی بھی منسوخ آیت نہیں ہے ۔ صرف ہمیں سمجھنے میں غلطی ہے ۔۔۔ہر آیت قیامت تک اپنے اہمیت رکھتی ہے ۔ صرف اس کو سمجھنے کے لئے غور و فکر کی ضرورت ہے ۔ شکریہ
جو منسوخ کی گئی وہ اس میں درج ہی نہیں کی گئی ۔۔۔۔شکریہ
السلام علیکم !
اسحاق صاحب، وجاہت صاحب۔۔!
کچھ ٹائم چاہئے آپ سے بات کرنے کے لئے۔۔۔اگر دیں تو مہربانی نہ دیں تو بھی کوئی بات نہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ نیت جانتا ہے ۔ شکریہ