• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! میرے محترم بھائی۔آپ نے جو کچھ کہا بہت خوب کہا لیکن اس میں بے شمار اعتراض کرنے والی باتیں ہیں جو میں آپ سے تفصیل کے ساتھ بیان کروں گا ٹائم نکال کر ان شائ اللہ اگر اللہ نے موقع دیا ۔ شکریہ۔
  2. muhammad faizan akbar

    کیا رسول اللہ ﷺ اَن پڑھ تھے ؟؟؟؟

    السلام علیکم! اس پوسٹ کا عنوان دیکھیں کیا ہے؟ پوسٹ کا عنوان ہے کیا رسول اللہ ﷺ اَن پڑھ تھے ؟ اور میں نے کیا ثابت کرنے کی کوشش کی۔؟ بد تمیزی سے گریز کیا کریں کہاں کی بد تمیزی آپ کو تو میری ہر بات ہی بد تمیزی لگتی ہے معلوم نہیں کیوں!!!!! دوغلی پالیسی ۔اللہ کا شکر ہے مجھے حق صاف نظر آتا ہے اور حق...
  3. muhammad faizan akbar

    کیا رسول اللہ ﷺ اَن پڑھ تھے ؟؟؟؟

    السلام علیکم! اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں توجہ کے ساتھ شکریہ۔ سورۃ الفرقان 25 آیت نمبر 5۔ وَقَالُوْٓا اَسَاطِيْرُ الْاَوَّلِيْنَ اكْتَتَبَهَا فَهِيَ تُمْلٰى عَلَيْهِ بُكْرَةً وَّاَصِيْلًا Ĉ۝ کہتے ہیں ’’ یہ پرانے لوگوں کی لکھی ہوئی چیزیں ہیں جنہیں یہ شخص نقل کراتا ہے اور وہ اِسے صبح و شام سنائی جاتی...
  4. muhammad faizan akbar

    کیا رسول اللہ ﷺ اَن پڑھ تھے ؟؟؟؟

    السلام علیکم! وہ آپ کو احادیث مبارکہ کی کتابوں میں ملے گی۔ یعنی وہ کتابیں جن کو ہم لاریب نہیں کہہ سکتے جن کی تحقیق ساتھ ساتھ ہم سب پر لازم ہے ۔ شکریہ صحیح بخاری،ترمزی،مشکاۃ شریف،مسلم،وغیرہ میں درج ہیں ۔ تحقیق کے ساتھ اس پر عمل کریں شکریہ۔
  5. muhammad faizan akbar

    کیا رسول اللہ ﷺ اَن پڑھ تھے ؟؟؟؟

    السلام علیکم! سورۃ عبس کے بارے میں۔ اس آیت میں فرشتوں اور نبی کریم ﷺ اور اصحاب کی طرف اشارہ ہے ۔ فرشتے بھی کتاب لکھتے تھے اور نبی بھی اصحاب بھی تمام کتاب لکھتے تھے اور یہ تمام صحیفے پاک صاف اور بلند مرتبے کے ہیں۔یاد بھی کیا جاتا اور لکھا بھی جاتا یہ ہے شان قرآن عظیم کتاب کی۔جبرائیل علیہ السلام...
  6. muhammad faizan akbar

    کیا رسول اللہ ﷺ اَن پڑھ تھے ؟؟؟؟

    السلام علیکم! قرآن مجید فرشتہ جبرائیل علیہ السلام کےذریعہ سے نبی کریم ﷺ پر نازل کی گئی تنزیل سے یعنی تھوڑا تھوڑا کر کے ۔پورا قرآن مجید تقریبا 23 سال کے عرصہ میں نازل ہوا۔ اب ایک روایت میں یہ کہا گیا کہ قرآن مجید نبی کریم ﷺ اکٹھا کر کے نہیں گے اور نہ ہی کسی صحابی کو کہہ کر گئے کہ یہ بہت اہم کتاب...
  7. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! میرا تو سوال ہے ہی نہیں۔ میرا ایمان ہے کہ قرآن و حدیث دونوں ہوں گے تو دین مکمل ہے۔ میرا تو سوال ہے کہ قرآن مجید کا معنی و مفہوم روایات کو سامنے رکھ کر کریں گے تو قرآن مجید حاکم کیسے؟ اور پھر قرآن مجید لاریب کیسے؟ میرا تو ایمان ہے یہ عربی زبان میں اس لئے عرب پر نازل ہوا کہ ان کی بول...
  8. muhammad faizan akbar

    تذکرہ۔ مولانا غلام رسول قلعوی اس کتاب پر فتویٰ درکار ہے ۔ کیا یہ قرآن و سنت کے مطابق ہے؟

    السلام علیکم! ذیل میں اس کا لنک دے رہا ہوں جہاں سے یہ کتاب ڈانلوڈ کی جا سکتی ہے ۔ http://kitabosunnat.com/kutub-library/tazkra-molana-ghulam-rasool-qalawi اگر یہ قرآن اور حدیث کے مطابق ہے تو تحقیق کے ساتھ دلائل سے واضح کر دیں شکریہ۔ لیکن میرے علم کے مطابق یہ قرآن مجید اور احادیث کے خلاف ہی...
  9. muhammad faizan akbar

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    معاف کریں شکریہ۔
  10. muhammad faizan akbar

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    لکھنے میں غلطی ہو گئی عقلمند صرف آپ ہی ہیں۔ اگر نظرآگے دوڑاتے تو شاید آپ کو فائز ہی نظر آتا۔ لیکن کوئی بات نہیں۔ اور میں نے کہاں کہا کہ میرا ترجمہ اور مفہوم قبول کرو۔۔۔۔آپ کا دماغ ہر جگہ سے خالی لگتا ہے مجھے۔ کہیں دلیل دیں کہ میں نے کہا کہ میرا ترجمہ اور مفہوم درست ہے ۔ جی یہ میرا چیلنچ ہے آپ کو...
  11. muhammad faizan akbar

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام علیکم! ان شائ اللہ۔ شکریہ۔ اصل میں اس ویب سے واقف نہیں کیسے استعمال کی جاتی اس لی مجھے نہیں معلوم کہ تھریڈ کیسے بنایا جائے گا۔ شکریہ
  12. muhammad faizan akbar

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    اگر آپ میں سے کوئی یہ کہتا ہے کہ ہاں فلاں کتاب بھی قرآن مجید کی طرح لاریب مرتبہ پرفائز ہے تو اس کا نام یہاں درج کردیں بہت شکریہ آپ سب علمائ کا۔
  13. muhammad faizan akbar

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام علیکم! شکریہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ مجھے ہدایت دے لیکن آپ جیسی ہدایت نہیں ان جیسی جن پر اللہ تعالیٰ نے احسانات کئے ۔ شکریہ میری غلطی درست کرنے کا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے اگر آپ میں شرک نہ ہو تو ۔ لیکن دیکھا گیا ہے آپ شرک سے بھرے ہوئے ہیں۔ ۔ ۔ ہدایت تو صرف اللہ کے پاس ہے ۔
  14. muhammad faizan akbar

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام علیکم! اسحاق صاحب۔ سب سے پہلے ایک رکویسٹ ہے آپ سے اپنے نام کے ساتھ یہ سلفی ہٹا دیں۔ یہ تہمت ہے جو آپ لگاتے ہیں کہ ہم ان لوگوں کی ہدایت پر چل رہے جو اللہ کے نیک لوگ گزر چکے۔ دوسری بات آپ نے ڈیوائس کی کی ہے ۔ میرے پیارے بھائی غرور ، حسد، میں اتنے آگے نکل گئے ہو کہ آپ کو الفاظ ہی نظر نہیں...
  15. muhammad faizan akbar

    تفسیر میزان القرآن

    السلام و علیکم! میرے پیارے بھائی میں کیوں آپ کو اس کے نسخے دوں کیا یہ کتاب آپ کے پاس نہیں ۔۔۔جہاں تک مجھے یاد ہے میرا سوال آپ سے تھا بھی نہیں لیکن وہی مولویوں والی بات اس کو چھوڑ دو مجھ سے بات کرو اور جب بات کرنے کی باری آتی ہے تو جواب نہیں اور سامنے والنے پر پابندی لگا دی جاتی ہے ۔ یہ مجھ پر...
  16. muhammad faizan akbar

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام و علیکم! میرے پیارے بھائی۔ غلام احمد پرویز کافر بھی تھا اور مشرک بھی تھا وہ تو اس قابل بھی نہیں کہ اس کا نام یہاں لیا جائے ۔۔۔۔۔ میرا تو ایک سوال ہے اگر آپ دینا چاہیں تو آپ سے سوال کر لیتا ہوں بہت سادہ سوال لیکن پھر جواب ہر حال میں مجھے چاہئے ۔۔۔۔
  17. muhammad faizan akbar

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام و علیکم! کبھی بھی کسی عالم کے پاس جب جب حق کی بات کی گئی کبھی کسی عالم نے حق کو تسلیم نہیں کیا اور صرف اپنے بزرگوں کی کتابوں کی طرح ہی جھکا رہا۔ اس کو تحقیق نہیں تقلید کہتے ہیں دلیل نہیں جہالت اصل میں اسی کا نام ہے۔ قرآن مجید کا مفہوم قرآن مجید سے لینے کو جہالت نہیں عقلمندی کہا جائے گا...
  18. muhammad faizan akbar

    نزول عیسیٰ کے قائلین سے چند سوالات

    السلام و علیکم! میرے بھائی آپ کی ہدایت کے لئے ایک کتاب کا نام لکھ رہا وہ پڑھیں شکریہ۔ شاید کے آپ کو ہدایت حاصل ہو۔ jamma-al-quran-by-tamana-imadi جمع القرآن علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی۔ الرحمٰن پبلشنگ ٹرسٹ۔
  19. muhammad faizan akbar

    تفسیر میزان القرآن

    السلام علیکم! میرے پیارے بھائی محمد فیض الابرار صاحب۔ بات یہ ہے اس جگہ میرا تبصرہ کا اصل مقصد ہی اس کتاب تذکرہ۔ مولانا غلام رسول قلعوی کے بارے میں فتویٰ لینے کا تھا ۔۔۔آپ فتویٰ دینے سے کامپ کیوں جاتے ہیں۔ ۔ ۔ حق کو پہچانیں اور فتویٰ دیں۔میں آپ کے سوال کا بھی جواب دیتا ان شائ اللہ۔ ۔...
  20. muhammad faizan akbar

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام علیکم! قرآن مجید کو ان لوگوں نے صرف زبان سے حاکم تسلیم کیا ہے لیکن جب عمل کی باری آتی ہے تو ان لوگوں نے ان علمائ نے قرآن مجید پر حاکم بنایا ہے ۔ صحیح بخاری کو، مسلم کو، ترمزی کو، مشکاۃ شریف کو، جبکہ یہ تمام کتابیں اللہ تعالیٰ کی نازل کئی ہوئی نہیں اور نہ ہی لاریب ہیں ۔۔۔جب قرآن مجید کو...
Top