الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ! محترم الیاسی صاحب اللہ سبحان و تعالی نے اپنی مخلوقات میں انسانوں کو فضیلت بخشی اور ان میں سے انبیاء علیہ السلام کو ۔ چند آیات درج ذیل ہیں :-
انظر كيف فضلنا بعضهم على بعض وللآخرة أكبر درجات وأكبر تفضيلا (21) الإسراء
ولقد فضلنا بعض النبيين على بعض وآتينا داوود زبورا(55) الإسراء...
السلام علیکم ! بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ارشاد باری تعالی ہے "" الم(1)ذَلِكَ الْكِتَابُ لا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ(2)البقرۃ
الم (۱) یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے۔
اور""يُضِلُّ بِهِۦ ڪَثِيرً۬ا وَيَهۡدِى بِهِۦ...
السلام علیکم ! عرش ،کرسی ، استوا علی العرش ، اسماء و صفات جیسے موضوعات سے متعلق درج ذیل کتب مفید ہیں :-
١۔ عرش الرحمن ،تالیف : امام ابن تیمیہ
٢۔ کتاب العرش ، تالیف :شمس الدین ذھبی
٣۔ شرح حدیث النزول ، تالیف : امام ابن تیمیہ
٤۔ العلو للعلی الغفار ،شمس الدین ذھبی
٥۔ کتاب العرش ، ابن ابی...
السلام علیکم ! وحدت الوجود کے رد پر ایک کتاب "" وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ، مصنف : الطاف احمد اعظمی ، ممکن ہو تو محدث لائبریری میں شامل کی جائے ۔
السلام علیکم ! وحدت الوجود کے رد پر ایک کتاب "" وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ، مصنف : الطاف احمد اعظمی ، ممکن ہو تو محدث لائبریری میں شامل کی جائے ۔
السلام علیکم ! ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے "" وحدت الوجود "" کی بحث اپنے سورۃ الحدید کے درس میں بیان کی ہے جو آڈیو ، وڈیو اور کتابی شکل میں موجود ہے ۔ نیز یہ بحث سورۃ لقمان کے درس میں بھی ہے ۔ جہاں آپ نے وحدت الوجود ، وحدت الشہود ، ہمہ اوست ، ہمہ از اوست کو بیان کیا ہے ۔
و حدت الوجود کے تصور بیان...
السلام علیکم ! ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے "" وحدت الوجود "" کی بحث اپنے سورۃ الحدید کے درس میں بیان کی ہے جو آڈیو ، وڈیو اور کتابی شکل میں موجود ہے ۔ نیز یہ بحث سورۃ لقمان کے درس میں بھی ہے ۔ جہاں آپ نے وحدت الوجود ، وحدت الشہود ، ہمہ اوست ، ہمہ از اوست کو بیان کیا ہے ۔
و حدت الوجود کے تصور بیان...
السلام علیکم ! محترم "حافظ نوید صاحب " محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی پر ایک مضمون "" نقوش رسول نمبر جلد ٢ میں ہے ۔
نقوش رسول نمبر ١٣ جلدوں میں طبع ہوا ۔ ناشر:- ادارہ فروغ اردو ، اردو بازار لاہور ۔
السلام علیکم ! محترم " الیاسی صاحب آپ اپنا موقف کھل کر بیان کریں ۔ محترم الیاسی صاحب آپ کی ""متبعین حقیقت بن جاے"" سے کیا مراد ہے ؟؟
آپ کے نزدیک "انسان "" کی فضیلت کن پر ہے ؟
میرے بھائی اوپر سورۃ البینہ کی آیت میں اللہ تعا لی فرما رہے ہیں : ""جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کیے وہ سب مخلوق سے...
السلام علیکم ! ماضی میں اشاعرۃ ، معتزلہ و دیگر کلامی فرقوں میں ان موضوعات پر خوب بحث ہوئی ۔ ارسطو اور افلاطون کے فلسفہ اور منطق سے متاثر ہو کر لوگوں نے ان موضوعات پر بحث شروع کی اور تاویلات کرنے لگے جسکے نتیجہ میں سلف کا عقیدۃ ان کی آنکھوں سے اوجھل ہو گیا ۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے بہت عمدگی...
السلام علیکم !
١۔ تفسیر بیضاوی میں سورۃ البینہ کی اس آیت کے ذیل میں ہے :-
{أَوْلَئِكَ هُمْ شَرُّ البرية} أي الخليقة. وقرأ نافع {البريئة} بالهمز على الأصل.
٢۔ تفسیر جلالین میں ہے :-
{إِنَّ الذين ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ الصالحات أولئك هُمْ خَيْرُ البرية} الخليقة.
٣۔ تفسیر معانی القرآن میں ہے...
السلام علیکم ! محترم کلیم حیدر صاحب مجھے " ڈاکٹر غلام مصطفٰے خان صاحب کی کتاب "" اردو میں قرآن اور احادیث کے محاورات "" چاہیے ۔ ممکن ہو تو اپلوڈ کردیں ۔
السلام علیکم ! محترم ""الیاسی صاحب "" آپ نے اپنی اس پوسٹ میں سورۃ البینہ کی آیت "" إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ أُوْلَـٰٓٮِٕكَ هُمۡ خَيۡرُ ٱلۡبَرِيَّةِ "" کا ذکر کیا ۔
"" البریۃ "" کا اردو ترجمہ مترجمین نے "" مخلوق "" کیا ہے ۔ اور مفسرین حضرات نے بھی "" مخلوق "" بیان...
السلام علیکم ! یہ کتا ب تو عجائبات میں سے ۔ اللہ ہدایت دے ۔ قرآن اور سنت سے دوری کا نتیجہ ہے ۔ قرآن و سنت سے یہ اعمال ثابت نہیں ۔ اللہ ان عملیات و تعویذات سے محفوظ رکھے ۔امین۔ اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
السلام علیکم ! محترم کیلم حیدر صاحب مجھے ماہنامہ محدث کا مکمل اشاریہ چاہیے ۔اگرچہ وہ ہر سال دسمبر کے شمارہ میں شائع ہوتا ہے ۔لیکن مجھے ایک فائل میں چاہے ۔
سال ٢٠٠٠ تا ٢٠١٠ تک کا اشاریہ چاہیے ۔ ممنون ہوں گا ۔
امام ابن حجر عسقلانی "فتح الباری "" میں ایک جگہ لکھتے ہیں :- ومعنى العرفاء كما قال الإمام ابن حجر رحمه الله: «جمع عريف بوزن عظيم وهو القائم بأمر طائفة من الناس من عرفت بالضم وبالفتح على القوم أعرف بالضم فأنا عارف وعريف أي وليت أمر سياستهم وحفظ أمورهم وسمي بذلك لكونه يتعرف أمورهم حتى يعرف بها من...