• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    لوگوں کے چودھری یا نقیب بنانا

    السلام علیکم ! کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ "" نقبا "-" عرفاء کا مترادف ہے ۔ ممنون ہوں گا ۔
  2. م

    صحیحین میں ضعیف روایات ؟؟؟

    السلام علیکم ! محترم انس نضرصاحب اوپر صحیح بخاری کی روایت کے متعلق محدثین کی کیا رائے ہے ؟؟ کسی صاحب نے یہ تحقیق کی ہے ۔ لنک یہ ہے ۔ بيان علة حديث إرادة النبي صلى الله عليه وسلم الانتحار والتردي من شواهق الجبال - مجلة معرفة السنن والآثار العلمية
  3. م

    لوگوں کے چودھری یا نقیب بنانا

    السلام علیکم !محترم " محمد زاہد فیض صاحب آپ نے اوپر درج روایت کا ترجمہ کرتے وقت ""عرفاؤكم أمركم "" کا ترجمہ "" تمہارے نقیب یا چودھری اور تمہارے سردار"" کیا ہے ۔ میرا سوال ہے کہ "" عرفاؤكم أمركم "" کا صحیح ترجمہ کیا ہو گا ۔ واضح رہے امام بخاری نے باب کا نام ""العرفاء للناس"" رکھا ہے ۔ آپ( امام...
  4. م

    سیدنا معاویہ اور کتابت وحی

    السلام علیکم ! سیرت کی کتابوں میں جہاں کاتبین نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہے وہاں سیدنا معاویہ کا اسم گرامی بھی موجود ہے ۔ (١)۔ مجمع الزوائد میں ہے :- ""حضرت معاویہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لکھا کرتے تھے ۔"" (٢)۔ حضرت زید بن ثابت " کتابت وحی " پر سب سے زیادہ ذمہ داری کے ساتھ لگے...
  5. م

    معانی واحکام پر ترتیل ِقرآن کریم کے اثرات

    السلام علیکم !محترم ساجد صاحب مجھے یہ مضمون (پی ۔ڈی۔ایف ) فارمیٹ میں چاہیے ۔ممنون ہوں گا ۔ جزاک اللہ خیرا
  6. م

    کسی ایسی کتاب کی طرف رہنمائی کیجئے جس میں قرآن کی نحوی صرفی بحث کی گئی ہو

    السلام علیکم ! محترم فاروق صاحب آپکی کاوش اچھی ہے ۔جزاک اللہ خیرا ۔ اس حوالہ سے کچھ تجاویز ہیں ۔ قرآن کی گرائمر کا خاکہ مع انگریزی گرائمر ایک ویب سائٹ سے دیا گیا ہے ۔ اگر ساتھ اسکا حوالہ ہو تو اچھا ہے ۔ اسی طرح اعراب اور صرف جہاں سے لیئے گئے ہیں انکا حوالہ بھی ۔ اعراب اور صرف کو آپ نے عربی میں...
  7. م

    تدبر القرآن ، مولانا امین احسن اصلاحی

    السلام علیکم ! محترم عبد اللہ حیدر صاحب ، مولانا امین احسن اصلاحی صاحب سے پہلے بھی کچھ مفسرین نے "" نظم القرآن "" اور سورۃ کے عمود ( مرکزی مضا مین ) پر لکھا ہے اور رہی بات سورتوں کے گروپ کی تو اس پر انکا اپنا غور اور تدبر ہے ۔ اہل علم حضرات نے انکی تفسیری آراء سے اختلاف کیا ہے ۔ کلیم حیدر صاحب...
  8. م

    تدبر القرآن ، مولانا امین احسن اصلاحی

    السلام علیکم ! حافظ نوید صاحب اس کتاب کا لنک یہ ہے ۔ انکار حدیث کا نیا روپ(جلد اول)۔۔لنک اپ ڈیٹ - ردفتنہ انکار حدیث - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز انکار حدیث کانیا روپ (جلد دوم)۔۔لنک اپ ڈیٹ - ردفتنہ انکار حدیث - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے...
  9. م

    لغات القرآن ، غلام احمد پرویز

    غلام احمد پرویز کے رد میں چند کتب درج ذیل ہیں :- ١۔ آئینہ پرویزیت ، مولانا عبد الرحمن کیلانی ٢۔ جناب غلام احمد پرویز اپنے الفاظ کے آئینے میں : تالیف :-حافظ محمد دین قاسمی ٣۔ غلام احمد پرویز شخصیت اور کردار تالیف:- مولانا سید خلیق ساجد ٤۔ تفسیر مطالب الفرقان کا علمی اور تحقیقی جائزہ ، تالیف...
  10. م

    تدبر القرآن ، مولانا امین احسن اصلاحی

    امین احسن اصلاحی صاحب کے رد میں کتاب "" انکار حدیث کا نیا روپ ،اصلاحی اسلوب تدبر حدیث "" تالیف :- غازی عزیر صاحب ، سائٹ پر موجود ہے ۔
  11. م

    تدبر القرآن ، مولانا امین احسن اصلاحی

    السلام علیکم ! مولانا امین احسن اصلاحی صاحب نے "" تفسیر تدبر القرآن "" ٩ جلدوں میں لکھی ۔ انکا تفیسری منہج سلف سے جدا ہے ۔ اس حوالہ سے اگر کوئی کتاب ، مکالہ ہو تو شیئر کریں ۔
  12. م

    لغات القرآن ، غلام احمد پرویز

    السلام علیکم ! غلام احمد پرویز بانی طلوع اسلام کی تصنیفات میں سے ایک "" لغات القرآن "" ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔ کیا ان کی اس کتاب کا نقد ہے ؟؟ اگر کسی صاحب کے علم میں ہو تو شیئر کریں ۔
  13. م

    جہمیہ کے عقائد

    السلام علیکم ! محترم انس نضر صاحب ، اوپر تھریڈ میں جہمیہ سے متعلق امام ابن قیم کی کتاب کا لنک دیا ہے ۔آپ یا اگر کوئی اور بھائی "" جہمیہ "" سے متعلق کتب کے نام یہاں دے دیں ۔ مجھے امام بخاری اور امام دارمی کی جہمیہ کے رد پر کتاب چاہیے اگر انکا بھی لنک مل جائے تو ممنون ہوں گا ۔جزاک اللہ
  14. م

    جہمیہ کے عقائد

    مختصر الصواعق المرسلة على الجهمية والمعطلة ،مؤلف : أبو عبد الله شمس الدين محمد بن أبي بكر بن أيوب بن قيم الجوزية http://www.waqfeya.com/book.php?bid=617
  15. م

    جہمیہ کے عقائد

    اہل سنت والجماعت کا مذہب یہ ہے کہ وہ اللہ تعالی کو اس کی مخلوق پر بلندی اور معیت کو ثابت کرتے ہیں اور مخلوق میں حلول سے اللہ تعالی کو پاک قرار دیتے ہیں ۔ لیکن معطلۃ یعنی جہمیہ اور ان کے پیروکار اللہ تعالی کی مخلوق پر اس کے علو اور اس کے عرش پر مستوی ہونے کا انکار کرتے اور وہ یہ کہتے کہ اللہ...
  16. م

    جہمیہ کے عقائد

    السلام علیکم ! جہمیہ کے عقائد کے بارے میں اگر کوئی صاحب معلومات رکھتے ہوں تو شیئر کریں ۔ "" جہمیہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی تمام صفات کی نفی کرتے ہیں‘ ان کا کہنا ہے کہ اللہ ”وجود مطلق“ کا نام ہے‘ پھر اس کے لئے جسم بھی مانتے ہیں‘ جنت اور جہنم کے فناہونے کے قائل ہیں‘ ان کے نزدیک ایمان صرف ”معرفت“ کا...
  17. م

    جہمیہ کے عقائد

    السلام علیکم ! درج ذیل اقتباس""اہل السنّۃ کون اورمُرجئہ کون ہیں؟ (آئمۂ سلف کی نظر میں)"" از ""الشیخ ابو عبد اللہ طارق"" سے لیا گیا ہے۔ مفصل مضمون اس سائٹ پر موجود ہے ۔http://www.sadiqeen.com جہمیہ یہ لوگ جہم بن صفوان کے پیروکار ہیں یہ 128ھ میں قتل ہوا اسے مسلم بن احوذ مازنی نے مرو کے مقام پر...
  18. م

    اوزان شرعی

    السلام علیکم ! اہل علم سے سوال ہے کتب احادیث میں کچھ چیزوں کے لیے مقداروں کا ذکر ملتا ہے جیسے :- ""صاع "" ،""رطل"" ،""قیراط "" و"" درھم ""وغیرہ ہمارے زمانے کے مطابق یہ مقداریں کن کے برابر ہوں گی ؟؟ رہنمائی فرمائیں ، ممنون ہوں گا ۔ و السلام
  19. م

    من كنت مولاه فعلي مولاه

    السلام علیکم! !اہل علم حضرات سے درج ذیل روایات کی تحقیق چاہیے ۔ "" مولا "" سے متعلق فورم میں ایک صاحب جناب "" حافظ نوید "" صاحب بھی اس قسم کا سوال پوچھا ہے ۔ اگر "" علی مولا "" والی روایت ٹھیک ہے تو "" مولا "" کا کیا مفہوم ہے ۔ اور اہل تشیع اور اہل بدعت نے اس سے کیا مفہوم اخذ کیا ؟؟ اور لغت میں...
  20. م

    طہارت کی فضیلت و اہمیت

    السلام علیکم ! طہارت کی فضیلت احادیث کی روشنی میں ١۔ حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں، نبی کریم ۖ نے فرمایا:" مفتاح الصلاۃ الطھور" "طہارت نماز کی کنجی ہے-" سنن ابن ماجہ، ٢۔ طہارۃ اور پاکیزگی کے متعلق رسول اللہ صلی علیہ وسلم کا ارشاد ہے:" لا تقبل صلاۃ بغیر طھور" " اللہ تعالی طہارت کے بغیر کوئی...
Top