بیوی کے حقوق
مرد اور عورت کا سب سے خوبصورت رشتہ میاں بیوی کا ہے۔ قرآن مجید نے اس رشتے کو ان الفاظ میں بیان کیا ہے۔
’’ھن لباس لکم وانتم لباس لھن‘‘
وہ (بیویاں) تمہارا لباس ہیں اور تم (خاوند) ان کا لباس ہو‘‘۔
لباس کے بے شمار فوائد ہیں لیکن تین فائدے ایسے ہیں جو بالکل واضح ہیں۔
ایک فائدہ یہ...