• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
کل عرب و عجم میں انڈیا کے مولانا ظہیر مبارکپوری رحمہ اللہ کی وفات کی خبریں چل رہی تھیں ، آج فجر سے پہلے ہی واٹس ایپ پر پیغام آگیا کہ پاکستان میں شیخ شیوخ الحدیث مولانا عبد اللہ امجد چھتوی ’ رحمہ اللہ ‘ ہوگئے ۔
انا للہ و إنا الیہ رجعون ۔
اللہ دونوں شیوخ کی مغفرت فرمائے ، اور امت کو ان کا نعم البدل عطا کرے ۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
75
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
الله ان کی مغفرت فرماے اور ہم سب کا خاتمہ اسلام اور ایمان پر اور جنّت میں رفیق اعلی کا ساتھ نصیب فرماے. آمین
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
انا للہ و إنا الیہ رجعون ۔
اللہ دونوں شیوخ کی مغفرت فرمائے ، اور امت کو ان کا نعم البدل عطا کرے ۔
آمین

 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی شیخین کی مغفرت فرمائے، اعلی درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے۔آمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی شیخین کی مغفرت فرمائے، اعلی درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے۔آمین
آمین یا رب العالمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
شیخ الحدیث مولاناعبداللہ امجد چھتوی ؒ ، ایک اور عالم ہم سے جدا ہوا


کچھ لوگ وہ ہوتے ہیں جو اپنے لیے نہیں دوسروں کے لیے جیتے ہیں۔ ان کو مالک ایسا شرف قبولیت بخشتا ہے کہ جب وہ ہوتے ہیں تو فخر ہوتے ہیں، جب چلے جاتے ہیں تو یاد گار زمانہ بن جاتے ہیں۔ ہر دل ان کی جدائی کو محسوس کرتا ہے۔ اس کی وجہ ان کا وہ زہدو تقویٰ اور للہیت ہوتی ہے جس کو ماپنے کے لیے پیمانے نہیں چاہیے ہوتے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کو مالک نے ہزاروں عہدوں ، وزارتوں اور عزتوں سے بھی زیادہ نوازا ہوتا ہے۔ یہ مل جائیں تو سعادت کی علامت ، دعا دے دیں رفعت کا مقام ، ساتھ چل دیں تو عزت میں اضافہ۔ یہ کروفر والے نہیں تقویٰ اور ایمان والے ہوتے ہیں۔ یہ ہر دل کی آواز، درد کی دوا اور ہر خیر کے داعی ہوتے ہیں۔ آج جس ہستی کو میں سلام عقیدت پیش کرنے لگا ہو وہ ایک زمانے کے استاد، حدیث رسولﷺ کے سفیر، علم کا مینار ، ہزاروں علما کے روحانی باپ، لاکھوں افراد تک فیض بخاری پہنچانے والے یہ گوہر نایاب 1958 سے مسند تدریس پر متمکن ہوئے اور آج 15 اگست 17ء کو 59 سالہ عہد استادی کو چھوڑ کر بارگاہ لم یزل میں پہنچ گئے ہیں۔ مجھے امید ہے جب یہ روح سعید آسمان پر پہنچی ہو گی تو آسمان بھی معطر ہو گیا ہو گا۔ بہت سو ں کو روتا چھوڑ کر آقا نامدارﷺ کے پاس بیٹھے مسکرا رہے ہو گے۔

جامعہ محمدیہ اوکاڑہ میں 18 سال پڑھایا ، پھر مختلف جامعات میں یہ فیض جاری رہا۔ 1993 سے جامعہ الدعوۃ السلفیہ ستیانہ بنگلہ میں تا دم سفر عدم مسند شیخ الحدیث پر متمکن رہے۔ سادگی، حلم، بردباری، وفا شعاری، اخلاص کا یہ روشن مینار آج نہیں رہا۔ مجھے آج بھی اس دوست کی بات نہیں بھولی، محقق العصر مولانا ارشاد الحق عصری فرماتے ہیں ’’علما اٹھ رہے ہے اور جس کی وجہ علم بھی اٹھ رہا ہے اس دور میں صرف دو شخصیات باقی ہیں جن میں ایک مولانا عبداللہ امجد چھتوی ہیں‘‘ علم حدیث سے محبت دیکھیے ، اپنی بیٹی کی وفات پر بھی حدیث کے سبق کو نہیں چھوڑا۔ بھلا ایسے جوہر کہاں ملتے اب ، میرے سامنے نبی گرامیﷺ کا وہ عالم حدیث کہہ رہا ہے کہ علم اٹھ جائے گا۔ اب احساس ہوتا جا رہا ہے ، جو پہلے تھے بعد میں ان جیسے نہیں آ سکتے۔ ہمارے جنازے بتائیں گے کہ ہم کون ہیں؟

اساتذہ میں وقت کے محدث پائے اور شاگردوں میں وقت کے محقق پائے، آپ کہہ سکتے ہیں اسوقت اہل حدیث مدارس کے جتنے بھی شیوخ الحدیث ہیں وہ ان کے شاگردوں میں سے ہیں۔ مالک ان کے درجات کو بلند فرمائے ۔

تحریر: عبدالباسط بلوچ

15 اگست 2017

ح
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
" اللهم اغفر له وارحمه، وعافه ،واعف عنه ،وأكرم نُزُله ، ووسع مُدخلهُ و نور له قبره "
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
إنا لله وإنا إليه راجعون

اللہ تبارک وتعالی سے دعاء هیکہ انکی اخطاء کو معاف فرمائے ، انکے درجات کو بلند فرمائے اور انکی مغفرت فرمائے ۔ اعزہ و اقارب کو صبر عطاء فرمائے ۔
 
Top