• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گنہگار

    عبدالرحیم صاحب! مبارک ہو

    واقعی اچھی خبر ہے اللہ آپ کو مزید ترقیاں دے آمین
  2. گنہگار

    مدینہ منورہ کے پروگرام میں شیخ توصیف الرحمن کے بیان پر 7 افراد اہلحدیث ہوگئے الحمدللہ

    اللہ کا شکر ہےکہ اس نے انہیں راہ حق کی طرف ہدایت دی اللہ تاعمر انہیں صراط مستقیم پرگامزن رکھے
  3. گنہگار

    اللہ اور غیر اللہ کے لیے رونا

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے بہت مفید بات شکریہ
  4. گنہگار

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    جزاک اللہ خیراََ مشکور
  5. گنہگار

    اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کا پس کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی کے خیالات

    خیر، اپنا اپنا نظریہ اپنا اپنامشاہدہ
  6. گنہگار

    اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کا پس کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی کے خیالات

    صرف مذمت نہ کرنے سے کیا ہوگا ؟ ارے بھائی ! اب شروع کرئیے کوئی نہیں کر رہا ، قرآن و سنت کے حامیوں کو تو شروع کرنا چاہیے، کہ نہیں؟؟ معاشرہ جس تیزی سے تنزلی کا شکار ہے اس میں اس سنت کے متروک ہونے کا بڑا دخل ہے۔ آج کسی ایسے شخص سے جس کی پہلے سے ہی ایک موجود ہو اس سے شادی کو معیوب بلکہ گناہ کبیرہ...
  7. گنہگار

    اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کا پس کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی کے خیالات

    اسے کیا کہا جائے گا؟؟؟ اسے ؟ وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر " ہم قرون اولیٰ کے لوگوں جیسا ایمان نہیں رکھتے ،ہمارے صرف دعوے دعوے ہیں،" اور ہم خوار ہوتے ہی رہیں گے تارک قرآن (وسنت) ہو کر
  8. گنہگار

    سچا واعظ

    جزاک اللہ خیر اللہم انی اعوذبک من قلب لا یخشع
  9. گنہگار

    فتنہ گوہر شاہی !!!

    فری میسن ہونے کی وجہ سے
  10. گنہگار

    فتنہ گوہر شاہی !!!

    @محمد عامر یونس اس ویڈیو کی یوٹیوب لنک مل سکتی ہے؟؟؟
  11. گنہگار

    کیا اللہ تعالی نے ہمارے پیارے نبی کی نماز جنازہ پڑھی؟

    استغفراللہ یہ صاحب تو "کچھ بھی" جو من میں آیا وہ بولتے ہیں۔
  12. گنہگار

    اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کا پس کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی کے خیالات

    واقعتا یہ بات دل کو لگتی ہوئی کہی ہے آپ نے بے حد مجبور باپ، بھائی ہی اپنی بیٹی یا بہن کو دوسری شادی میں دینے کا سوچ سکتے ہیں ہم قرون اولیٰ کے لوگوں جیسا ایمان نہیں رکھتے ،ہمارے صرف دعوے دعوے ہیں، دراصل دین پر عمل کرنا یا یہ کہ سنت کو زندہ کرناآج لوہے کے چنے چبانے جیسا ہوگیا ہے۔
  13. گنہگار

    اِس ویڈیو کو میں کیا نام دوں ؟

    اس ویڈیو میں کیا ہے؟ آواز درست نہیں
  14. گنہگار

    مولوی کے فضائل

    اور جو لڑکیاں عالمہ کا کورس کر لیتی ہیں وہ اکثر طلاق کا مطالبہ کرنے میں جلدی کرتی ہیں یہ بھی ایک حقیقت ہے سب کو نہیں کہہ رہا ہوں لیکن یہ مشاہدے کی بات ہے
  15. گنہگار

    مخفی عبادت

    إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَٰنُ وُدًّا ﴿مریم ٩٦﴾ بہار کی رُت تھی ایک خنک رات میں اپنے دوستوں کے ساتھ صحرا میں تھا ، ہماری ایک گاڑی خراب ہوگئی تھی جس کی وجہ سے مجبوراََ ہمیں بے آب وگیاہ صحرا میں کھلے آسمان تلے رات گزارنی پڑی۔ مجھے بخوبی یاد ہے ہم...
  16. گنہگار

    بنتِ آدم کس طرح لٹتی ہیں۔ یہ ویڈیو سب ضرور دیکھیں

    مذکورہ بالا ویڈیو تصویر کا ایک ہی پہلو دکھا رہی ہے اگرچہ لڑکے ہی زیادہ تر ایسی حرکتیں کرتے ہیں مگر اب کی جدید دنیا میں لڑکیوں کی طرف سے بھی ایسے واقعات رونما ہونے لگے ہیں ۔ کئی سچے واقعات ہمارے بھی پاس ہیں مگر ذکر کرنا ضروری نہیں، آج کل شوشل نیٹ ورک اور موبائل انٹرنیٹ کی جنریشن بیک وقت متعدد...
  17. گنہگار

    بھیک کا بزنس

    مولانا ! ٹھگی کرنے والوں کا کیا حشر بنے گا؟ وہ جو ایسے ایسے بڑے دھوکے دیتے ہیں جس سے انسان جان اور مال تک گنوا بیٹھتا ہے ، ایک بندہ شدید پریشانی میں خود کشی تک کا سوچ لیتا ہے کہ اس کی زندگی کی ساری پونجی کسی ٹھگیے نے ٹھگ کر اپنی دنیا بنا لی؟ مجھے تو ایک ہی حدیث ملی کہ "جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں"
  18. گنہگار

    رفع الیدین کرنے پر مار مار کر قتل کر دیا گیا ۔ خود سنیں

    پہلے والے شیخ نے جو ویڈیو میں کہا کہ " کہنے کی وفا اور ہے کرنے کی اور " وہی معاملہ ہے، ہر جگہ ہر مسئلے میں یہی بات نظر آئے گی، جبکہ جیسا کہ ذاکر نائک نے کہاکہ بخاری میں ایسا ایسا ہے تو اس کے لیے تعصب اور چارمصلے چارو برحق والی گولی دی جاتی ہے آج لوگوں کو گولی ہی چاہیے بس لالی پاپ پکڑا دو بچہ...
  19. گنہگار

    بغیرنکاح کے لونڈی سے ہمبستر ہونے کی دلیل + تعدد ازدواج۔ تفسیر السراج۔ پارہ:5

    شادیوں کے تعلق سے علماء ایک خیالی دنیا میں جی رہے ہیں جبکہ زمینی حقیقتیں کچھ اور ہیں، آج دینی مجلسیں ، کانفرسیں جلسے اور دینی حلقوں کے سوا کہیں بھی قرآن کی تعلیمات کا پاس نہیں رکھا جا رہا، کہنے کو ایک جدت اور پرجوش فکر ہے جو اچھے بھلے انسان کو "مسلمان" بنا دیتی ہے مگر عمل کی باری آتی ہے تو وہی...
  20. گنہگار

    تعدّد ازواج

    تعدد ازدواج ایک آپشنل چیز ہے ، کوئی ذی عقل شخص اپنی (کنواری) بیٹی کسی پہلے سے نکاح شدہ شخص کو نہیں دے سکتا ایک بچی کے والد کے حیثیت سے سوچو یہ بات کتنی معیوب لگتی ہے، جیسےنظر بد لگنے سے اونٹ ہنڈیا کی زینت بن جاتا ہے اسی طرح دوسری تیسری چوتھی کا خیال ایک شادی شدہ کو سائیکو بنا دیتا ہے قرآن میں...
Top