الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
غالبا یہ جس نماز کا یہاں ذکر کیا گیاہے ہے یہ صلاۃ التسبیح نہیں ہے بلکہ یہ صلاۃ الالفیہ یا صلاۃ الخیر یا صلاۃ الرغآئب کہلاتی ہے جس کی سو رکعت شعبان کی پندھرویں رات کو پڑھی جاتی ہیں اس طرح کہ ہر رکعت میں سورۃ الاخلاص دس (١٠) دفعہ پڑھی جاتی ہے۔جس کا احادیث صحیحہ...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اپنے عنوان کے اعتبار سے تو کتاب بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ ابھی تک مکمل پڑھی بھی نہیں ہے لیکن جس بات نے ان سطور کے لکھنے کی طرف توجہ دلائ ہے وہ یہ ہے کہ کتاب میں کمپوزنگ کی بہت غلطیاں ہیں اور وہ بھی عام نہیں بلکہ قرآنی آیات میں اعراب کی بہت زیادہ غلطیاں ہیں جس کی...
بل ویل لکم یا اہل التقلید تقولون اقوالا فی تفسیر القرآن من عندکم بدون دلیل۔ تنطبقون الحلالہ المروجہ علی امر اللہ ’’حتی تنکح زوجا غیرہ‘‘ و تنکحون نکاحا موقتا مشروطا تجیزونہ لکم و تحرمون للشیعہ علی سبیل المتعۃ۔ ماالفرق بین المتعۃ و الحلالۃ المروجۃ؟ فقط المہر؟اف لکم ولما تقولون ۔تخالفون احکام...
السلام علیکم
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ارشد علی جیسے انداز بیان کو حذف کریں اور ان کو متنبہ کریں کہ ہم آپ کا نقطہ نظر ضرور سنیں گے لیکن انداز تحقیقی اختیار کرو دلائل سے بات کرو گالی کا انداز اختیار کرو گے تو ایسی باتیں حذف کردی جائیں گی۔
ان سے یہ بھی گزارش کریں کہ قرآن کی تفسیر اپنی مرضی کی...
السلام علیکم
مفتی عبداللہ بھائی اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اٰمین۔
لا باس طہور ان شآ اللہ اللہم اشفہ بشفائک و داوہ بدوائک اللہم اشفہ شفاء کاملا عاجلا غیر آجل
انا للہ و انا الیہ راجعون Oإِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
اللہ تعالیٰ شاہد بھائی کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں اور باقی لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمین۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ابو طلحہ محمد اصغر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت علی الحق نصیب فرمائے اور خدمت اسلام کی توفیق ارزاں فرمائے۔ بلا شبہ قرآن و حدیث کی اتباع ہی کامیابی کا راز اور ضامن ہے۔ اس راہ میں آپ اکیلے نہیں ہیں اور بھی بہت سے آپ کے پیش رو ہیں جنہوں نے فقہی موشگافیوں کو...
السلام علیکم
حوصلہ افزائی کا شکریہ
میں نے ١٩٩١ تک جامعہ میں پڑھا ہے اور بھائی حسین اظہر اور ڈاکٹر حسن مدنی حفظہ اللہ میرے کلاس فیلوز تھے۔ اساتذہ میں فضیلۃ الشیوخ مولانا ثناءاللہ مدنی حفظہ اللہ شیخ الحدیث، مولانا رمضان سلفی ، مولانا حافظ عبد السلام، مولانا شفیق مدنی صاحب جو کہ اس وقت ناظم...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرا نام محمد عیسیٰ ہے اور میں جامعہ لاہور الاسلامیہ کا سابقہ طالب علم ہوں۔درس نظامی کے بعد الجامعۃ الاسلامیہ العالمیہ اسلام آباد سے بھی ایم اے اصول الدین میں کورس ورک مکمل کیا اورتعلق فیصل آباد کے ایک قریۃ ٣٦ گ ب سے ہے۔
فورم پر تسجیل تو کافی عرصہ سے کی ہوئی...