• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    انپیج پرابلم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ انپیج ۲۰۱۱ کی انسٹالیشن کے بعد Failed to update system registry Please try using regedit کا میسج موصول ہوتاہے۔ کچھ علاج اس کابھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟ جزاکم اللہ خیرا
  2. ع

    شاگردں کو گمراہ کرنے پر استاذ کو عذاب۔ کیا یہ حدیث ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک جگہ یہ واقعہ بطور حدیث سننے میں آیا: ایک صحابی ،نبی کریم کے پاس پریشانی کی حالت میں اآءے اور عرض کی کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ ایک بڑا میدان ہے جس میں دو طرف لوگو ں کی قطاریں رواں ہیں۔ داءیں طرف والے اطمینان کے سات اور باءیں والے انتہاءی پریشانی کی حالت میں سفر...
  3. ع

    فری ہینڈ ساوفٹ ویر

    ابھی ایک پچھلی میل سے معلوم ہوا کہ یہاں اس طرح سافٹ ویر کی درخواست کرنا مناسب نہیں اس لیے میں اپنی پوسٹ واپس لیتا ہوں۔
  4. ع

    فری ہینڈ ساوفٹ ویر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ مجحے فری ہینڈ سوفٹ ویر درکار ہے۔ ٹراءل ورژن نہ ہو۔ جزاک اللہ خیرا
  5. ع

    سچ پر قائم رہنا چاہئے ، مگر ۔۔۔!

    یہی بات میں بھی کہوں گا کہ شائد آپ میرے مدعا تک پہنچ نہ پائے۔ آپ کی بات سے اصولی اتفاق کے ساتھ عرض کیا تھا کہ صبح بخیر کی جگہ کوئی دیگر مثال بہتر رہتی کیوں کہ میرے علم کی حد تک ہمیں اس سے باقاعدہ منع کیا گیا ہے۔ ویسے اتنی سمجھ تو ہم بھی رکھتے ہیں کہ کوئی اگر صبح یا شام بخیر کہہ ہی دے تو لٹھ...
  6. ع

    سچ پر قائم رہنا چاہئے ، مگر ۔۔۔!

    بات توسچ ہے مگر۔۔۔ یہی بات اگر کسی دیگر مثال کے ذریعے کہی جاتی تو بہتر ہوتا۔ صبح بخیر کہنا کوئی مناسب بات نہیں۔ ہمیں سلام کو رواج دینے کا حکم ہے۔ صبح و شام بخیر کلماتِ جاہلیت ہیں۔ والسلام علیکم و رحمۃ اللہ
  7. ع

    جس کو دیکھو جس سے بولو سمجھے کم سمجھائے بہت

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ باذوق بھائی نے نام چن کر رکھا ہے اور "پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل" کے محاورے کی زد میں آنے سے نہ صرف صاف طور پر بچ گئے ہیں بلکہ اپنے چنیدہ نام کی موزونیت کی دلیل بھی فراہم کرتے رہتے ہیں۔لیکن مقطع، بطور مطلع نقل کرنے کا سبب کیا ہے؟
  8. ع

    کیا بلوغ المرام مع اردو ترجمہ یونی کوڈ میں دست یاب ہے؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی مگر اس سافٹ ویر میں کاپی کرنے کی سہولت دست یاب نہیں ہے۔ کوئ ایسا سوفٹ ویر چاہیے جس میں یہ سہولت موجود ہو۔
  9. ع

    کیا بلوغ المرام مع اردو ترجمہ یونی کوڈ میں دست یاب ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیا بلوغ المرام مع اردو ترجمہ یونی کوڈ میں دست یاب ہے؟
  10. ع

    سب سے افضل انسان اورحافظ قران کی مثال۔

    السلام علیکم ور حمۃ اللہ جزاک اللہ خیرا بھائی۔
  11. ع

    سب سے افضل انسان اورحافظ قران کی مثال۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ١۔ سب سے افضل انسان وہ ہے جو اللہ کے راستے میں اپنی جان اور مال سے جہا دکرے۔ ٢۔ قرآن یادکرنے والے شخص کی مثال اونٹ کی رسی پکڑے ہوئے شخص کی ہے۔ اگر وہ اسے چھوڑ دےتو وہ چلا جائے اور اگر پکڑ کر رکھے تو رکا رہے۔ یہ دو احادیث کے مفہوم ہیں۔ کیا ان کا حوالہ مل سکتا ہے؟...
  12. ع

    معیارِ فضیلت کیا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ یہ سوال سامنے آیا ہے کہ اہلِ تشیع کی جانب سے دین کو اہلِ بیت(ان کے تسلیم کردہ) کے گرد کھمانے کواہلِ سنت رد کرتے ہیں۔لیکن موروثیت سابقہ انبیاء کے ہاں بھی موجود تھی۔ نبی کا بیٹا یا بھتیجا ہی نبی بنتا تھا۔پھر یہ کلیہ سیدنا محمد ﷺ کے لیے کیوں نہیں۔ جب کہ اہلِ سنت ان احادیث...
  13. ع

    ایک گدھے کی سرگذشت ۔۔۔

    السلام علیکم باذوق بھائی امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ بھائی بڑے دل چسپ موڑ پر لاکر آپ نے اختتام کر دیا۔ اس کا کوئی لنک ہو تو وہ دے دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  14. ع

    پی ڈی ایف کو کسی بھی فارمیٹ میں کنورٹ کریں۔PDFZilla مفت جینوئن لائسنس

    السلام علیکم رحیق بھائی۔ میں در اصل یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ انپیج سےبراہِ راست پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کا کون سا سوفٹ ویر ہے جس سے ہم انپیج فائل کی پی ڈی ایف بنا سکیں؟ در اصل پرنٹ کرتے ہوئے پی ڈی ایف کا رزلٹ زیادہ اچھا آتا ہے۔
  15. ع

    پی ڈی ایف کو کسی بھی فارمیٹ میں کنورٹ کریں۔PDFZilla مفت جینوئن لائسنس

    جزاک اللہ خیرا بھائی یہ بتائیں کہ کیا انپیج سےپی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کا کوئی سوفٹ ویر ہے؟
  16. ع

    براؤزر کیلئے ایک چھوٹی سی لیکن بہت ہی قیمتی ٹپ

    السلام علیکم جزاک اللہ خیرا بھائی یہ بتائیں کہ کیا یہ فونٹ انپیج کے پرانے ورژن میں بھی کاراآمد ہیں ؟
  17. ع

    براؤزر کیلئے ایک چھوٹی سی لیکن بہت ہی قیمتی ٹپ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میرا ایک سوال ہے کہ ان پیج میں قرآنی آیات کے لیے کون سا فونٹ استعمال کرنا چاہیے؟ انپیج کے ڈیفالٹ میں ٹریڈیشنل عربی یا بتول فونٹ وغیرہ استعمال ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کون سے فونٹ ہیں اور وہ کہاںمل سکتے ہیں؟ جزاک اللہ خیرا
  18. ع

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ بشیر بھائی شخصیت کیا ایسانہیں ہے کہ کہنے والے سے زیادہ اس کی بات اہمیت رکھتی ہے؟ سوال یہ اٹھنا چاہیے کہ کہی جانے والی بات کس حد درست ہے یا نہیں۔
  19. ع

    حدیث دل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ جزاک اللہ خیرا علوی بھائی۔ آپ سے یہی وضاحت مطلوب تھی کہ میری طرح کوئی اور غلط فہمی کا شکار نہ ہو۔ الھم ارنا الحق حق والرزقنا اتباع ۔ الھم ارنا الباطل وارقنا اجتناب
  20. ع

    حدیث دل

    ’’کل جب مغرب کی فرض نماز سے فارغ ہوا تو ذکر و اذکار کرتے ہوئے اچانک یہ خیال دل میں پیدا ہوا کہ راقم اور اس فورم پر اکثر اراکین الحمد للہ منہج اہل الحدیث پر ہیں۔ اور ہمارے ہاں ایک فاض رکن جمشید صاحب سے اس بارے کافی گرما گرم بحثیں بھی ہوتی رہتی ہیں لیکن کیا میں نے یا ہمارے اس فورم پر سرگرم کسی اہل...
Top