الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرات محققین سے مندرجہ ذیل حدیث کی تحقیق درکار ہے۔
عن عبد الله قال: قال رسـول الله صلَّى الله عليه وسلَّم: ((إن لله عزَّ وجلَّ في الخلق ثلاثمائة ، قلوبهم على قلب آدم عليه السلام ، ولله تعالى في الخلق أربعون ، قلوبهم على قلب موسى عليه السلام ، ولله تعالى في...
@شاکر بھائی
آخر کیا وجہ ہے کہ تقابل ادیان کا زمرہ تقریبا ڈیڑھ مہینے سے مفقود ہے؟
محدث فورم کا وہ ایک اٹوٹ زمرہ ہے جو انتہاہئ مفید ہے اور جسکی مفقودیت ہمیں بہت کھَل رہی ہے۔
ازراہ کرم اس پر توجہ فرمائیں ۔ہم آپ کے بیحد ممنون ہونگے۔ و یجزیک اللہ احسن الجزاء۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی!
یہ لنک تو میرے لئے دلاسا کا کام کرگیا
کہ اس فقد میں میں تنہا نہیں ہوں۔ابتسامہ۔
البتہ یہ کونسا عارضہ ہے اور کب ختم ہونے والا ہے؟
ایک تھریڈ ہے
" انکار حدیث مبنی بر علمیت ہے؟ "
اب یہ تھریڈ نہیں مل رہی ہے اور میریے پروفائل میں مراسلات میں بھی نہیں ہے اور ای میل الرٹ کے لنک سے کھولنے پر بھی ایرر دے رہا ہے
آخر کیا وجہ ہے؟
اسی طرح مندرجہ ذیل حدیث کے رنگین الفاظ پر غور فرمائیے ، صحابی رسول کے سوالیہ الفاظ اس بات پر دال ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز ہی کیلئے درود کا طریقہ دریافت کیا گیا تھا:-
ابو مسعود انصاری عقبہ بن عمر و رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:
’’ أقبل رجل حتى جلس بين يدي رسول الله صلى الله عليه و...
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قعدہ اولی میں درود پڑھنا ثابت ہے۔
ملاحظہ فرمائیے حدیث عائشہ ، کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز وتر کے قعدہ اولی میں درود پڑھا کرتے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنن الکبری للبیہقی میں
4308 - أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ،...
حضرات محترم۔۔۔۔۔۔۔۔!
گستاخی معاف پر
اب بس کیا جائے،
بعض لوگوں کو دخل اندازی کرکے ماحول خراب کرنے کی عادت ہوا کرتی ہے، لیکن ہمارے لئے نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے۔ واللہ الموفق۔
محترم ابن حبیب اللہ بھائی۔۔۔۔!
آپ کا اشارہ سمجھ میں نہیں آیا۔
شائد یہ کوئی تنبیہ ہے۔؟
پر محمد عامر یونس بھائی نے تو اس تھریڈ میں کچھ کہا ہی نہیں، پھر آپ کا اشارہ کس جانب ہے؟
ایک دم حق کہا شیخ نے۔
یہ کمبخت منکرین حدیث ,قلعہ احادیث کو منہدم کرنے میں اپنی "عقل سقیم " کو منجنیق سمجھتے ہیں۔
لیکن دراصل انہیں معلوم نہیں کہ
" وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ "
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
آجکل بعض جھّال محض اپنی بے بنیاد "علمیت" کی بنیاد پر احادیث رسول صلی ﷲ علیہ وسلم کے بطلان کا فتوی صادر فرمانے لگے ہیں۔
لہذا آئیے آج ہم ذرا اسی "علمیت"(علم) پر تھوڑی گفتگو کرتے ہیں۔
عام فہم الفاظ میں “جب ہم کسی بھی چیز کے متعلق جانتے ہیں تو ہم دراصل اس کے متعلق علم...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
گزشتہ چند دنوں قبل شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کی انجینئر علی مرزا پر صوتی جرح سننے کا اتفاق ہوا۔
لہذا اسکے بعد سے میں نے بھی اس بات کی تشھیر کی کہ علی مرزا پر علماء اھل حدیث کی جروح کی بنیاد پر ان سے کسی بھی صورت میں استفادہ نہ کیا جائے...