• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقابل مسالک کا کل زمرہ مفقود ہے

qummar_gee

رکن
شمولیت
جنوری 26، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
43
جناب تقریباََ پچھلے ایک مہینے سے تقابل مسالک کا زمرہ مفقود ہے۔
برائے مہربانی بتایا جائے کہ کیا مسلہ ہے اور کب تک ٹھیک ہو گا۔
شکریہ
جزاک اللہ خیر
 
Last edited:
شمولیت
جنوری 23، 2015
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
79
@شاکر بھائی
آخر کیا وجہ ہے کہ تقابل ادیان کا زمرہ تقریبا ڈیڑھ مہینے سے مفقود ہے؟

محدث فورم کا وہ ایک اٹوٹ زمرہ ہے جو انتہاہئ مفید ہے اور جسکی مفقودیت ہمیں بہت کھَل رہی ہے۔

ازراہ کرم اس پر توجہ فرمائیں ۔ہم آپ کے بیحد ممنون ہونگے۔ و یجزیک اللہ احسن الجزاء۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

کوئ تو بولیں کچھ تو بولیں کہ آخر ھوا کیا ھے؟
کیا کوئ تکنیکی خرابی ھے؟؟؟
براہ کرم سکوت نہ اختیار کریں کہ یہ بہت کھلتا ھے....
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایک بھائی سے واٹس ایپ کے ذریعہ معلوم ہوا کہ یہ زمرہ واپس آنے کا چانس بس ۱۰ پرسینٹ ہی ہے.

اللہ سے دعا کریں کہ یہ زمرہ جلد از جلد واپس آ جائے آمین

جزاک اللہ خیراً
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ویسے فورم کے ذمہ داران آج تک اسکی وجہ نہیں بتا سکے.
آخر معاملہ کیا ہے؟؟؟ اس طرح کیوں سب چپی سادے ہوۓ ہیں.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ شاید دوسرا تھریڈ شروع ہوگیا ہے ، حالانکہ اس سے پہلے میں کچھ ایسی وضاحتیں موجود تھیں ، جو اس سوال کے جواب کے لیے کافی تھیں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ شاید دوسرا تھریڈ شروع ہوگیا ہے ، حالانکہ اس سے پہلے میں کچھ ایسی وضاحتیں موجود تھیں ، جو اس سوال کے جواب کے لیے کافی تھیں ۔
رہنمائ فرما دیں شیخ محترم
 
Top