• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. saghir

    سہ ماہی البیان کراچی

    المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی علمی کاوش یہ مجلہ حلقہ علم و ادب میں جلد اپنا وقار بنارہا ہے۔ ان شاء اللہ العزیز ۔
  2. saghir

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    محترم الیاسی صاحب ! اس واقعہ کے دو مرکزی کردار جناب محمد حسین میمن صاحب اور ڈاکٹر عبد اللہ دامانوی صاحب دونوں سے میری بات ہوئی، الحمد للہ۔ اور ان دونوں نے تقریبا یہی بات کہی کہ مفتی عبد القوی کی بات پر کہ علمائے کرام کو اس مسئلہ پر عمر بن عبد العزیز مسجد میں جمع کریں گے تو الیاس صاحب کا جواب...
  3. saghir

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    الحمد للہ آج میری ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی صاحب حفظہ اللہ سے اس موضوع پر تفصیلی گفتگوہوئی، ڈاکٹر صاحب نے جس انداز سے الیاس ستار صاحب کے متعلق بتایا اس سے اندازہ ہورہا تھا کہ الیاس ستار صاحب نے کس قسم کے رقیق حملے حدیث نبوی ﷺ پر کئے تھے، اور اس پر بضد بھی تھے نیز جو اعتراضات پیش کر رہے...
  4. saghir

    خدا یا آرزو میری یہی ہے میرا نورِ بصیرت عام کردے

    خدا یا آرزو میری یہی ہے میرا نورِ بصیرت عام کردے
  5. saghir

    بریلویوں کی تین بدعات کا لیٹسٹ ورژن

    میں نے محدث لائبری میں تلاش کی مگر مجھے کوئی کامیابی نہیں ملی، شاکر بھائی کو محدث لائبریری کے لئے میں نے یہ کتاب دی تھی، اب شاید وہ کہیں رکھ کے بھول گئے ہونگے۔
  6. saghir

    بریلویوں کی تین بدعات کا لیٹسٹ ورژن

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم بھائی میں نے غالبا ابن الحجر العسقلانی رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ پڑھا تھا جس کا عنوان کچھ اس طرح تھا، ’’بدعات اور ان کا شرعی پوسٹمارٹم‘‘ میرے خیال میں اس کتاب کو جدید شکل میں لاکر نت نئی بدعات کا تعاقب کرنے کی ضرورت ہے۔ اور اس میں ٹائٹل پر یہ لکھا جائے کہ یہ...
  7. saghir

    اور مباھلہ ھوگیا

    اتفاقاً آج ہی میں نے فیس بک پر محمد حسین میمن صاحب کی دعا والی ویڈیو دیکھی، جس کے بعد میں کچھ حد تک ششدرہ رہ گیا کہ اب یہ کیا نوبت آرہی ہے، جو دینِ حقہ کی خدمت کرنے والے ہیں وہ بھی آپ کے چھوٹے چھوٹے اختلافات کو اتنی ہوا دے رہے ہیں کہ مباہلہ جیسی اہم کیفیت تک پہنچ جاتے ہیں۔ صحابہ کرام رضوان...
  8. saghir

    کيا محمد بن ابي بکر اور سپاه محمد بهائي۔۔۔۔۔۔

    ’’یہ عجیب فلسفہ شیخ کا۔۔ جو یہاں پیو تو حرام ہے،وہاں پیو تو حلال ہے۔‘‘
  9. saghir

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    السلام علیکم۔ یہ صفحہ اچانک نظر وں میں آیا تو مناسب سمجھا کہ کچھ گوش گزار کرلوں۔ ان صاحب کے متعلق کچھ شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔ پچھلے دنوں فیس بک پر محمد حسین میمن،(تحفظ حدیث فاونڈیشن) والے سے بھی حدیث کے حوالے سے مباہلہ کرتے ہوئے نظر آئے تھے، اور اردو مجلس پر ان کے متعلق کسی صاحب نے اپنی...
  10. saghir

    اعلانات محدث ویب سائٹس نیٹ ورک: تعاون درکار ہے

    اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو، اور ہر مشکلات سے نکلنے کا راستہ بنانےو الی ذات وہی ہے، ان شاء اللہ اس کارخیر کو کبھی بھی وہ ذات اقدس بند ہونے نہیں دےگی، بلکہ اس میں دن بدن ترقی و کامرانی عطا فرمائے گی۔ اللہم انصر من نصر دین محمد صلی اللہ علیہ و سلم واجعلنا منھم AL MADINAH ISLAMIC...
  11. saghir

    کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

    ایک ہم بھی تو تھے کراچی میں۔۔۔ بلتستانی منڈا
  12. saghir

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    جی۔ شیخ صاحب کی طبیعت کل سے بہتر ہے۔ جی شاکر بھائی ! گذشتہ رات ان کو آئی سی یو سے نارمل وارڈ میں منتقل کردیا ہے۔ گفتگو وغیرہ کر رہے ہیں الحمد للہ۔
  13. saghir

    اہل بیت و صحابہ کرام رضی اللہ عنہم۔۔ بے مثال محبت و قرابت داری کے عملی مظاہرے

    سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹوں کے پسندیدہ نام http://www.islamfort.com/images/stories/Sydna-Ali-sons-Name.JPG سیدنا ابوبکر صدیق اور اہل بیت کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے مابین رشتہ داریاں http://www.islamfort.com/images/stories/Sydna-abubakar-RZA.jpg سیدنا عمر فاروق اور اہل بیت کرام...
  14. saghir

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    شیخ عبد الحنان سامرودی، حفظہ اللہ۔ تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعدہْ، کچھ احباب نے شیخ صاحب کا تعارف کرنے کو کہا تھا : شیخ صاحب ہندوستان کے ایک علمی گھرانے جلیل القدر عالم عبد الجلیل سامرودی صاحب کے پوتے ہیں، جن کا شمار جماعت غربائے اہل حدیث کے اکابر علما میں ہوتا ہے۔ موصوف کئی...
  15. saghir

    اردو اسلامک ویب سائٹس (پارٹ 3)

    نیکی اور پوچھ پوچھ ! بھائی میں بالکل ہر خدمت کے لئے تیار ہوں، بس آپ احباب میرے لئے دعا فرمائیں کہ کچھ جگہوں پر ٹانگیں پھنسی ہوئی ہیں وہ ذرا نکل جائیں۔
  16. saghir

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    محترم ! یہ لفظ عاجل ہے۔ آجل نہیں۔ عاجل کا معنیٰ ہے جلدی جبکہ آجل کا معنیٰ تاخیر، لیٹ، دیر ہے۔
  17. saghir

    اردو اسلامک ویب سائٹس (پارٹ 2)

    چند مزید ویب سائٹس جو شاید آپ کے علم میں نہ ہوں، یا ۔۔۔۔ ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اسلام فورٹ ڈاٹ کام بھی ایک منہج سلف پر مشتمل ویب سائٹ ہے، جس میں آڈیو کلیکشن عمدہ سے عمدہ تر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مزید آپ ساتھیوں کی آرا و تجاویز کی ضرورت ہے۔ جزا کم اللہ احسن الجزا عبد الحمید صغیر
  18. saghir

    پرندوں ، دنوں، صدقہ، سورج گرہن، زچہ کو نحس اورمنحوس سمجھنے ، نذرونیاز کے بارے میں توہمات

    وَلأُضِلَّنَّهُمْ وَلأُمَنِّیَنَّهُمْ وَلآمُرَنَّهُمْ فَلَیُبَتِّکُنَّ آذَانَ الأَنْعَامِ وَلآمُرَنَّهُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللّهِ وَمَن یَتَّخِذِ الشَّیْطَانَ وَلِیًّا مِّن دُونِ اللّهِ فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِینًا شیطان نے کہا:اور ان کو گمراہ کرتا اور امیدیں دلاتا ہروں گا اور یہ...
  19. saghir

    بے حیائی کا سفر بے لباسی کی جانب !

    حال ہی میںwww.islamqaonline.comپر ایک نئی یونی کوڈ کتاب شامل کی ہے جوکہ بہت ہی مفید ہے۔ اس لئے آپ سب کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی رسول اللہ۔۔ مطلوبہ عنوان پر کلک کریں۔ پیش لفظ. 1 غور طلب بات.. 1 اہم سوال. 2 اسلام میں لباس کی غرض...
Top