جب انسان اصول فقہ و فقہ کا یا عقیدہ و علم الکلام کا طالب علم ہو تو اس کا ذہن منطقی ہوجاتا ہے. وہ معاملات کو گہرائی کے ساتھ سمجھنا شروع ہوجاتا ہے مختلف اقوال میں جو احتمالات ہوتے ہیں اس پر اس کی نظر جانی شروع ہوجاتی ہے. ان احتمالات میں سے صائب کو پہچاننے کی صلاحیت پیدا ہونا شروع ہوجاتی اور بقیہ...