[6/5, 9:17 PM] Taaha Arif: ایک صاحب ہیں وہ فوت ہوگئے ہیں اور ان پر بہت قرضہ ہے
[6/5, 9:18 PM] Taaha Arif: اس کی بیوی کے پاس 7.5 تولہ سونا ہے
[6/5, 9:19 PM] Taaha Arif: جو اس نے اپنے بچوں کے لئے رکھا ہے
[6/5, 9:20 PM] Taaha Arif: اب کیا وہ اپنی زکوۃ سے اپنے شوہر کا قرضہ ادا کرسکتی ہے
[6/5, 9:22...