• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عدیل سلفی

    سٹیلایٹ چینلز اور یہ روایت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ اس روایت کی تحقیق درکار ہے مصنّف بن أبي شيبة كِتَابُ الْفِتَنِ مَنْ كَرِهَ الْخُرُوجَ فِي الْفِتْنَةِ وَتَعَوَّذَ عَنْهَا حديث رقم 36733 حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ ...
  2. عدیل سلفی

    دجال کے بارے میں روایت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ کیا یہ روایت صحیح ہے اور ایسی ہی ایک روایت میں ان الفاظ کے بجائے اس کے لئے میں تمہاری طرف سے کافی ہوں یہ الفاظ ہیں تم سب کی طرف سے میں کافی ہوں اسکا حوالہ بھی چاہئے شیخ قال الامام احمد بن حنبل : ثنا حرب بن شداد عن یحیی بن ابی کثیر قال حدثنی الحضرمی...
  3. عدیل سلفی

    رساله نجاتيه

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس کتاب کا پی ڈی ایف لنک کسی بھائی کے پاس ہے؟
  4. عدیل سلفی

    شہادت عثمان رضی اللہ عنہ اور محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ حضرات کیا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت میں محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے؟ محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کو بہت برے القاب سے تاریخ میں بیان کیا گیا ہے؟ اور کیا محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کو یہ کہہ کر قتل کیا تھا کہ ہم تمہیں حضرت عثمان...
  5. عدیل سلفی

    خبر و روایت کی تحقیق کا اصول

    کسی خبر یا روایت کی تحقیق کیوں کی جائے اس کے لئے مسلمان علماء قرآن کی ایک آیت سے استدلال کرتے ہیں جو کچھ یوں ہے: “اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو(مبادا) کہ کسی قوم پر نادانی سے جا پڑو، پھر اپنے کئے پر پچھتانے لگو۔ (الحجرات:6) مشہور محدث امام مسلم...
  6. عدیل سلفی

    بغاوت سے متعلق حدیث کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ اس ویڈیو میں 2:13 پر صحیح مسلم کی حدیث سنائی گئی ہے اور جلد نمبر حدیث نمبر بھی بتایا گیا ہے لیکن وہ روایت مجھے اس جلد اور حدیث نمبر میں نہیں ملی برائے مہربانی اسکا صحیح حوالہ اور سند بتادیں
  7. عدیل سلفی

    ستر ہزار فرشتے اور قبر نبوی ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اس روایت کی تحقیق درکار ہے شیخ عبدالحق محدث دہلوی اپنی مایہ ناز کتاب ”جذب القلوب اِلیٰ دیار المحبوب“ میں ایک حدیث شریف نقل کرتے ہیں جو حضرت کعبؓ سے روایت ہے کہ : وہ (حضرت کعب) اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے پاس آئے‘ ان کی مجلس میں رسول اللہ کا ذکر...
  8. عدیل سلفی

    مرزا جہلمی کہتا ہے happy new year کہنا جائز ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ اس ویڈیو میں مرزا جہلمی کہتا ہے کہ happy new year کہنا جائز ہے اور اسکا جواب محترم فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ نے عربی میں دیا ہے اس جواب کا کوئی اردو ترجمہ کردے
  9. عدیل سلفی

    وَضَعَتْهُ نُورًا أَضَاءَتْ مِنْهُ قُصُورُ الشَّامِ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ اس روایت کی تحقیق درکار ہے رقم الحديث: 16817 عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَامُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ صَالِحٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ الْكَلْبِيِّ ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ هِلَالٍ السُّلَمِيِّ ، عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ ،...
  10. عدیل سلفی

    دوزخ کا خوف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ اس روایت کی تحقیق اور حوالہ درکار ہے ایک مرتبہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت کعب رضی اللہ عنہ سے فرمائش کی کہ ہم کو خوف کی باتیں سناؤ کعب رضی اللہ عنہ نے فرمایا اے امیر المومنین آدمی سے جس قدر ممکن ہوسکے اتنا عمل کرے کیونکہ جب قیامت قائم ہوگی تو...
  11. عدیل سلفی

    دیوبند کی یہ کتابیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دیوبندی علماء کی ان کتابوں کے لنک درکار ہیں سبیل الرشاد رشید احمد گنگوہی فاتحہ الکلام فقیر اللہ دیوبندی خاتمہ الکلام ظفر احمد عثمانی فاران دسمبر ۱۹۶۰
  12. عدیل سلفی

    سند کتاب اور منہج محدثین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ خبیب احمد اثری حفظ اللہ کی یہ کتاب سند کتاب اور منہج محدثین کا پی ڈی ایف لنک چاہیے محترم @عمر اثری بھائی
  13. عدیل سلفی

    جراحة القلب و العينين بترك أحاديث رفع اليدين

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جراحة القلب و العينين بترك أحاديث رفع اليدين ادارة البحوث الاسلامية الجامعة السلفية اس کتاب کی پی ڈی ایف کا لنک درکار ہے
  14. عدیل سلفی

    جسم کے اعضاء ملنے پر نماز جنازہ اور DNA ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حادثات یا آگ سے جلنے کے واقعات میں اکثر انسانی اعضاء نہیں ملتے اور اسکا حل عصر حاضر میں DNA سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اعضاء فلاں شخص کے ہی ہیں اور اس مرحلہ میں کئی دن لگ جاتے ہیں شیوخ محترم سے سوال ہے میرا کہ اس طرح تاخیر کرنا نماز جنازہ میں کیا یہ درست ہے؟...
  15. عدیل سلفی

    بلیک مارکیٹ اور گوگل پلے اسٹور کا نعم البدل

    بلیک مارٹ اور ایپٹائیڈ ایسے اسٹور ہیں جن سے آپ purchase app جو کہ google play store سے خریدی جاتی ہیں وہ apps ان اسٹورز سے Free میں انسٹال ہو جاتی ہیں۔ Blackmart Aptoide یہ ویڈیو دیکھیں میں نے ایک Paid app جو google play store پر تھی وہی ایپ Blackmart میں free of cost میں ڈاونلوڈ ہوئی ہے اور...
  16. عدیل سلفی

    اپنے android فون کو root کرائیں بغیر کمپیوٹر کے!!!

    اپنے اینڈرائیڈ فون کو Root کرائیں صرف ایک app سے! ایپ کا نام Kingroot گوگل پلے اسٹور سے نہ کریں ڈاونلوڈ ایپ کا ڈاونلوڈ لنک انسٹالیشن ویڈیو Tutorial ویڈیو تنبیہ Root ہونے کے بعد اگر موبائل فون وارنٹی میں ہے تو وارنٹی claim نہیں ہوگی!
  17. عدیل سلفی

    غزوہ بدر سے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم @اسحاق سلفی @خضر حیات جنگ بدر رمضان کے مہینے میں ہوئی اس مہینہ میں شیاطین کو جکڑ لیا جاتا ہے لیکن بدر کے میدان میں شیطان حاضر تھا ؟ اسکا جواب درکار ہے
  18. عدیل سلفی

    ابابیل حلال ہے یا حرام؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم ابابیل کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ حلال ہے یا حرام ہے؟
  19. عدیل سلفی

    صفي الدين الهندي کا ابن تیمیہ کے ساتھ مناظرہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس مناظرہ کی کیا حقیقت ہے ؟ کیا اس مناظرہ کے بعد امام بن تیمیہ رحمتہ اللہ کے تلامذہ کو قید میں ڈال دیا گیا تھا؟ فاجتمعوا يوم الجمعة بعد الصلاة ثاني عشر الشهر المذكور وحضر الشيخ صفي الدين الهندي وتكلم مع الشيخ تقي الدين كلاما كثيرا ولكن ساقيته لاطمت بحرا ثم...
  20. عدیل سلفی

    محترم شیخ کفایت اللہ کی یہ کتابیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ کفایت اللہ کی یہ کتابیں کب مکمل ہوگی اور کب دستیاب ہوگی؟
Top