الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج انتہائی افسوس اور مایوسی کی حالت میں دوستوں سے یہ بات شئیر کررہا ہوں کہ تقریبا میری 5 سال کی محنت اور جمع پونجی ایک لمحے میں ہی دیکھتی آنکھوں کے سامنے تباہ اور برباد ہو گئی
ایک ایک جمع پونجی کے لئے میں نے کیا کچھ نہیں کیا ،،
رات کو کبھی 2 بجے سو رہا ہوں تو کبھی 3بجے یا پھر 4 بھی بج جاتے اس...
عزیز عبدالماجد کی کال بار بار آ رہی تھی میں کسی کام میں مصروف تھا، موبائل کا بٹن آن کیا تو سسکیوں کی آواز آنے لگی۔ عبدالماجد خیریت تو ہے؟ ڈاکٹر عبدالرشید اظہر صاحب انتقال کر گئے ہیں۔ بات سن کر سکتے کی کیفیت طاری ہو گئی، آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا گیا اور دماغ چکرانے لگا۔ طبیعت پر قابو پا کر کچھ...
کہتے ہیں کہ شیخ سعدی ایک مرتبہ کسی دوسرے شہر گئے۔ اجنبی پا کر اس شہر کے کتے ان پر بھونکے اور ان کی طرف لپکے تو انہوں نے بچنے کے لئے زمین سے پتھر اٹھانا چاہا کہ کتوں کو ماروں.... لیکن پتھر زمین میں دھنسا ہوا تھا ،سو اٹھایا نہ جا سکا تو انہوں نے بے ساختہ کہا کہ ”عجیب شہر ہے، یہاں کتے آزاد ہیں اور...
پاکستان کے لئے مقام غور و فکر....
بھارت نے اپنے نئے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے جنگی (دفاعی) بجٹ میں 18 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ بجٹ میں سنائے گئے فیصلے کے مطابق اس مد میں بھارت اگلے سال 40 ارب ڈالر اضافی خرچ کرے گا۔ بھاری رقوم سے دنیا بھر سے جنگی اسلحہ، آبدوزیں، ٹینک، جنگی...
امریکہ میں آسکر ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی، آسکر ایوارڈ کی چوراسی سالہ تاریخ میں شرمین عبید چنائے پہلی پاکستانی فلم ڈائریکٹر ہے۔ جسے یہ آسکر ایوارڈ ملا۔ شرمین نے ایک دستاویزی فلم بنائی، یہ فلم ان عورتوں پر بنائی گئی جن پر پاکستان میں تیزاب پھینکا گیا اور ان کے چہرے جھلسا دیئے گئے۔ سیونگ فیس (چہروں...
اجلے کردار کی رعنائی اور تابندہ عزم و ہمم کی زیبائی سے جان بوجھ کر صرف نظر برت کر، اپنے وطن کے چند ناسوروں کے مکروہ کردار کو اجاگر کر کے یہ تاثر دینے والے لوگ کہ یہ ملک برائیوں کی آماجگاہ ہے اور پھر اپنے ملک کے سب سے بڑے دشمن سے ایوارڈ لینے والے ہاتھ اس وطن کے خیر خواہ ہیں یا بدخواہ؟ برائیوں کی...
کیا مغربی ممالک اخلاقیات کے اعلی درجے پر فائز ہیں؟
کیا مغرب واقعی انسانوں کی قدر کرنا سکھاتا ہے ؟
کیا مغرب کا مذہب مساوات و انصاف پسندی ہے؟
کیا یورپ امریکہ واقعی مسلمان ممالک سے ذیادہ حوصلہ و برداشت رکھتے ہیں ؟
ہمارے ہاں یہ بیماری عام ہے کہ کوئی شخص کسی مغربی ملک میں چند دن رہ کر...
پچھلے دو ہفتوں سے ہر طرف ایک ہی شور سن رہے ہیں کہ ایک پاکستانی عورت نے آسکر ایوارڈ جیت کر پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا ہے، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے آسکر ایوارڈ جیتنے پر شرمین عبید چنائے کو اس کارنامے کی وجہ سے سو ل ایوارڈ دینے کا کہا ہے، سارا میڈیا رٹے لگا رہا ہے کہ یہ اعزاز...
16دسمبر اس بار بھی متحدہ پاکستان کے دو لخت ہونے کی تلخ یادیں کریدتا ہوا گزر کیا اور ہمارے اخبارات اور میڈیا نے اس سانحہ فاجعہ کا زیادہ تر وہی رخ دکھایا جو وہ پچھلے چار عشروں سے دکھاتا چلا آ رہا ہے۔ جادو نگار قلمکاروں نے اس سانحے پر ایسی یکطرفہ حاشیہ آرائی کی ہے کہ حقائق کئی پردوں تلے چھپ گئے...
نیوزی لینڈ کے ایک قصبے میںوہ ایک جرنلسٹ کے ہاں پیداہوئی۔ اس کے جرنلسٹ باپ نے آبائی گھر بیچاتو وہ برطانیہ آ کر اپنی آنٹی کے ہاںمقیم ہوگئی۔ وہ ایمبولینس ڈرائیور رہی، جرنلسٹ بنی ۔ اسے عربی زبان پر عبور تھا اورمصر اس کا مرغوب موضوع تھا ۔اس نے زندگی کے لا تعداد ذائقے چکھے اور بے شمار سفر کیے مگر...
پاکستان کے قیام کے وقت کچھ پارٹیوں اور بعض شخصیات نے اس کی مخالفت کی اور مسلمانوں کو ہندوئوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کی تلقین کی۔ اس تلقین کے پس منظر میں دلیل و برہان کی کوئی واضح قوت نہ تھی جس کو سن کر اسلام پسند لوگ ہندو تہذیب و تمدن کو قبول کرتے ہوئے ایک ساتھ رہنے کے سلسلے کو مزید برقرار رکھتے۔...
اسلام علیکم میرے فورم کے دوستوں ایک عرصہ سے میں صرف موبائل سے آنلائن ہوتا تھا اور صرف پوسٹ پڑھنے کی حد تک ہی میں محدود تھا نیا تھریڈ جب ہی پوسٹ کرتا جب کبھی نیٹ کیفے جانا ہوتا
مگر آج اللہ کے فضل وکرم سے میں ایک عدد lcdمونیٹر لینے میں کامیاب ہوگیا
آپ سوچے نگے یہ کونسی بڑی کامیابی ہے
توجناب آپ...