• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    فارمیٹ فیکٹری کنورٹر؛؛مکمل اردو انٹرفیس میں

    فارمیٹ فیکٹری کنورٹر؛؛مکمل اردو انٹرفیس میں لنک Format Factory - Free media file format converter
  2. ا

    موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

    اسلام علیکم دوستوں میرے نیٹ کے استعمال کا 70 فیصد دارومدار موبائل کے زریعے ہے اس وقت میں نوکیا c2-01 موبائل استعمال کر رہا ہوں ا اسکے زریعے میں براؤزنگ کے علاوہ یوٹیوب کی ویڈیو بھی آنلائن چلاتا ہوں دوستوں ابھی میں نے موبائل تبدیل کرنا ہے اور اب nokia asha 200 موبائل لینے کا ارادہ ہے آپ...
  3. ا

    بنگلہ دیش میں تھری جی لانچ....مگر پاکستان؟؟؟؟

    بنگلہ دیش میں تھری جی لانچ....مگر پاکستان؟؟؟؟ بنگلادیش میں تھری جی موبائل سروسزلانچ | The News Tribe Urdu
  4. ا

    پاکستانیوں نے ملعون فرانسیسی جریدے کی سائٹ ہیک کرلی

    پاکستانیوں نے ملعون فرانسیسی جریدے کی سائٹ ہیک کرلی تفصیل پاکستانیوں نےفرانسیسی جریدے کی سائٹ ہیک کرلی | The News Tribe Urdu
  5. ا

    گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

    معزز محترم علماء کرام اور خالص دین اسلام کی سمجھ بوجھ رکھنے والوں میرے محترم مسلمان بھائیوں اسلام علیکم گزارش عرض یہ کہ دین اسلام پر ہر طرف سے جتنے وار آج کے دور میں ہورہے ہیں شاید ہی کسی دور میں ہوئے ہوں۔۔ نعوز باللہ کہیں پر اس دین کی پہچان ایک شدت پسند دین،،کہیں پر اس دین کی پہچان ایک دہشتگرد...
  6. ا

    فحاشی اس کو کہتے ہیں

    طیبہ ضیاء چیمہ (نیویارک) پاکستان فحاشی عریانی فرقہ بندی اور دہشت گردی کے لئے نہیں بنا ـ علامہ اقبال نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا وہ یہ پاکستان نہیں ہے ـ پاکستان بھارت دوستی میں پؑل کا کردار ادا کرنے اور پاکستان میں بھارتی کلچر کو فروغ دینے والے ایک معروف میدیا نے اپنے ایک مقبول صحافی کا...
  7. ا

    رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا

    اسلام علیکم کیا حال ہے دوستوں اور بزرگوں؟؟ رمضان کا مقدس مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اب تو لیلتہ القدر کی طاق راتوں کی آمد بھی قریب قریب ہے اس مقدس مہینے میں جہاں پر ہم اپنی صحت اور کاروبار و تجارت میں برکت،جنت کی طلب،جہنم سے بچنے کی دعائیں مانگتے ہیں وہیں پر اپنے خاص دوستوں اور...
  8. ا

    اللہ کو کون کون قرض حسنہ دے گا…؟

    سپریم کورٹ نے اپنے ایک حالیہ مختصر فیصلے میں یہ تسلیم کیا کہ بلوچستان میں آئینی بریک ڈائون ہو چکا۔ صوبے میں آئین کا نفاذ ہے اور نہ عدالتی حکم پر عمل ہوتا ہے۔ بلاشبہ حکومت، فوج، ایف سی، ایجنسیاں اور بیوروکریسی سب ناکام ہو چکے، صوبائی اسمبلی کے تقریباً تمام ارکان کابینہ میں شامل ہیں مگر عوامی...
  9. ا

    پردہ عفت و عصمت کا محافظ

    کالم نگار۔۔بشریٰ امیر ایک باپردہ عورت نے فرانس کی ایک سپرمارکیٹ سے خریداری کی اور اس کے بعد وہ عورت پیسوں کی ادائیگی کیلئے لائن میں کھڑی ہو گئی۔ اپنی باری آنے پر وہ چیک آئوٹ کائونٹرآئی، جہاں اسے رقم ادا کرنا تھی، وہاں اس نے اپنا سامان ایک ایک کر کے کائونٹر پر رکھ دیا۔ چیک آئوٹ پر کھڑی ایک...
  10. ا

    شام میں اہلِ شام کی بپتا

    شام جو اب سوریا انگلش (Syria) کہلاتا ہے، عہد قدیم سے انسانی تہذیب و تمدن کا گہوارہ رہا ہے۔ اس کا دارالحکومت دمشق دنیا کا قدیم ترین دارالحکومت ہے جو ہزارں سال سے مسلسل آباد چلا آ رہا ہے اور کوئی اور دارالحکومت اس کا ثانی نہیں۔ دمشق 41ھ سے 132ھ تک دولت امویہ کا دارالخلافہ بھی رہا۔ ماضی کے شام...
  11. ا

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    برما (میانمار) میں تین جون سے بے گناہ و مظلوم مقہور مسلمانوں کا بدترین قتل عام جاری ہے۔ لاکھوں مسلمان جو برما بنگلہ دیش کی سرحد پر ساحلی دلدلی علاقوں میں جانوروں بلکہ کیڑے مکوڑوں سے بدتر زندگی گزار رہے ہیں، کا اچانک قتل عام شروع کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ ایک بودھ لڑکی نے اسلام قبول کر...
  12. ا

    میرے بیٹے عمر کی صحت کے لئے دعا کی پرزور اپیل

    میرے بیٹے عمر کی صحت کے لئے دعا کی پرزور اپیل 16-06-2012 کو دوپہر اسکول جاتے ہوئے اچانک بے ہوش ہوگیا تقریبا ۱ گھنٹہ کے بعد ہوش آیا آج پھر 6:30 پر جھٹکا سا لگا اور پھر بے ہوش ہوگیا عباسی شہید ہسپتال لیکر گئے 9:30 پر ہوش آیا بے ہوشی کی کیا وجہ ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا شاید گرمی کی وجہ سے...
  13. ا

    ہو گیا مانند ِ آب ارزاں مسلماں کا لہو

    ایک تصویر نے بوسنیا کے مظلوم شہیدوں کی پھر یاد تازہ کر دی ہے۔ یہ ان 66 بوسنوی، مسلمان مردوں اور لڑکوں کے تابوتوں کی تصویر ہے، جن کے لاشے دریا سے نکلے ہیں، تصویر میں ایک با حجاب مسلم خاتون اپنے کسی پیارے کے تابوت کے پاس بیٹھی روتے ہوئے اسے چھو رہی ہے۔ مسلح سرب مسیحی درندوں نے 20 برس پہلے ان بے...
  14. ا

    اینکر پرسن کی سازشیں

    میرے خیال میں جو بھی اس وقت یہ آرٹیکل پڑھ رہا ہے اس نے یقینا مبشر لقمان اور مہر بخاری کی پہلے سے طے شدہ ویڈیو دیکھی ہوگی.... پھر بھی اگر کسی نے نہ دیکھی ہو تو اس کے لیے یہ لنک دیا جارہا ہے لنک الیکٹرونک میڈیا نے اپنی آزادی سے جو ناجائز فائدہ اٹھایا ہے شاید ہی کوئی اٹھا پایا ہو.... صاف اور...
  15. ا

    دنیا کا سب سے برُا ملک……؟

    ہم نے یہ ایک عجیب غلط فہمی قائم کر لی ہے کہ پاکستان دنیا کا کوئی ایسا انوکھا ملک ہے جہاں ہولناک کرپشن ہے، جرائم پیشہ سیاست دان ہیں، ڈوبتی معیشت ہے اور ٹوٹا ہوا ریاستی ڈھانچہ ہے۔ ہم نے کسی طوطے کی طرح یہ رٹ لیا ہے کہ ہمارے ہاں سب کچھ ہی زوال پذیر ہے جبکہ باقی پوری دنیا تو چین کی بانسری بجا رہی...
  16. ا

    آن لائن فون نمبر سیو

    سلام علیکم کیا ایسی کوئی ویب سائٹ یا اپلیکیشن ہے جسے موبائل سے اوپن کرکے موبائل نمبر کو آنلائن سیو کرلیا جائے نوکیا c2-01 موبائل کے لئے
  17. ا

    ایٹمی ملک اور ناٹو سپلائی لائن

    پوچھ لیجئے تاریخ سے کہ 67سال قبل ہنستی مسکراتی زندگیوں سے مرتب ہیروشیما کے دل پر کیا بیتی تھی؟ پلٹ لیجئے اوراق گزشتہ کو کہ ایک سفاک اور لٹیرے ملک نے زندگی کی رونقوں سے مزین ناگاساکی کی ہوائوں میں کیسا زہر گھول دیا تھا کہ آج تک اس کی باس اور اثرات ان دونوں شہروں میں موجود ہیں، آپ ہیروشیما کے...
  18. ا

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    The News Tribe | Breaking News, Latest Pakistan News, Fashion, Business, Sports, Technology
  19. ا

    28مئی… یوم تکبیر کا بھولا سبق

    وہ 28مئی 1998ء کی سہ پہر تھی… دن کے سوا تین دس بجے جب سورج زردی مائل ہو کر مغرب کی جانب جھکا جا رہا تھا تو عین اس وقت بلوچستان کے مقام چاغی کا ایک پہاڑ ہلنے دھلنے کے ساتھ ساتھ اچانک سنہری ہونا شروع ہو گیا۔ اسے اس منظر سے دوچار کرنے والے سائنسدانوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ آنکھوں میں...
  20. ا

    کرنل میتھیو ڈُولے! تیرا شکریہ

    ’’اب ہمیں سمجھ آ گئی ہے کہ معتدل اسلام نامی کوئی تصور ہے ہی نہیں، لہٰذا وقت آ گیا ہے کہ حکومت امریکہ ہمارے (اسلام دشمن) ارادوں کا واضح طور پر اعلان کرے۔ اس وحشیانہ تصور (اسلامی فکر؟) کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسلام اپنے آپ کو بدلے ورنہ ہمیں اس کی تباہی کو ممکن بنانا ہو گا۔ جنیوا کنونشن...
Top