مرکز القادسیہ کے باہر چوک میں اشارہ بند ہو جانے پر مجبوراً مجھے رکنا پڑا تھا، کوئی 30 فٹ کے فاصلے پر سامنے میرا مرکز میری منزل تھی۔ اب میں اشارہ بند ہونے پر اپنے گردونواح کا جائزہ لینے لگا۔ دیکھا کہ سامنے سے ایک بہت بڑا ٹرالر آ رہا ہے۔ دیوقامت ٹرالر پر لوہا لدا ہوا تھا اور وہ بھاگا چلا آ رہا...