• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ناظم شهزاد٢٠١٢

    موبائل سافٹ وئیر کمپیوٹر پر چلائیں

    اس سافٹ وئیر کی مدد سے ہمیں یہ سہولت میر ہوتی ہے کہ ہم موبائل میں چلنے والے پروگرامزکو اپنے کمپیوٹر پر بھی چلا سکتے ہیں۔ اس سافٹ وئیر کی ضرورت اس وقت محسوس ہوئی جب میں اپنے کمپیوٹر میں کافی سارے موبائل سافٹ وئیر میں سے ان کی چھانٹی کرنا چاہتا تھا ۔ ظاہر ہے اب یہ کام موبائل میں کرنا کافی مشکل...
  2. ناظم شهزاد٢٠١٢

    موبائل والوں کے لیے کتابوں اور دعاؤں کا تحفہ

    موبائل اسلامی سافٹ وئیر جو بھائی موبائل استعمال کرتے ہیں۔ وہ اپنے موبائل میں مختلف قسم کی چیزیں لیےہوئے ہوتےہیں ۔ہمیں چاہیے کہ ان چیزوں کا درست استعمال کرتے ہوئے اچھے اچھے سافٹ وئیر بھی انسٹال کریں۔ میرے پاس کمپیوٹر میں ویسے تو ہزاروں سافٹ وئیر موجود ہیں لیکن میر ی کوشش ہے ان میں جلد ازجلد...
  3. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ورڈ،ایکسل اور کورل شارٹ کیز

    میکروسافٹ ورڈ، ایکسل اور کورل ڈرا پروگروام کی شارٹ کیز حاصل کرنے لیے یہاں کلک کریں۔ نوٹ:تینوں پروگرامز کی شارٹ کیز مختلف سائٹس سے معلومات اکٹھے کر کے ورڈ میں مرتب کی گئی ہیں۔
  4. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ایڈوب فوٹو شاپ سیکھیں ،گرافکس

    ایڈوب نوٹس جن بھائیوں کو ایڈوب فوٹو شاپ سیکھنے کا شوق ہے ان کےلیے تصویری شکل میں وزن:صرف ایک اعشاریہ تین ایم بی یہاں کلک کریں۔
  5. ناظم شهزاد٢٠١٢

    IDM+رجسٹریشن فری

    اس لنک سے آپ مشہور ڈاؤن لوڈر سافٹ وئیر آئی ڈی ایم اور اس کی رجسٹریشن کا طریقہ ڈاؤن لوڈ کر سکتےہیں۔ نیز رجسٹریشن کا یہ طریقہ اس لنک پر بھی ہے لیکن صرف رجسٹریشن کا طریقہ سافٹ وئیر نہیں ہے۔ سافٹ وئیر +رجسٹریشن کا طریقہ حاصل کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
  6. ناظم شهزاد٢٠١٢

    کورل گائیڈ اردومیں

    جو بھائی کورل سیکھنے کے شائق ہیں اور انگریزی میں بھی ذرا کمزورہیں۔ ان کےلیے یہ گائیڈ مفید ثابت ہوگئی۔ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
  7. ناظم شهزاد٢٠١٢

    مکمل قرآن مجید ا ن پیج فائل میں

    مکمل قرآن مجید ان پیج فارمیٹ میں حاصل کرنے کےلیے یہاں کلک کریں
  8. ناظم شهزاد٢٠١٢

    خطباء کےلیے ادنی سا تحفہ

    خطبات جمعۃ المبارک(M.S Word Format) میں میں کوئی اتنا بڑا خطیب تو نہیں اسلام کا ایک ادنی سا مبلغ ہوں۔ شروع میں تو خطبہ کی تیاری لکھ کر کر تا تھا۔ ایک سال کے بعد خیال آیا کیوں نہ ان کو ساتھ ساتھ کمپیوٹر میں سیو کر دیا جائے۔ بعد ازاں کمپیوٹر میں ہی آیات اور احادیث کو جمع کیا جانے لگا۔ ان تک...
  9. ناظم شهزاد٢٠١٢

    اپنی USBکو بوٹ ایبل بنا ئیں

    بعض اوقات ہمیں یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ اس کے لیے آپ اپنی یو ایس بی کو اس سافٹ کی مدد سے بوٹ ایبل بنا سکتے ہیں۔ نہ صرف بوٹ ایبل بلکہ اور بھی آپشن ہے اس سافٹ وئیر میں۔ سافٹ وئیر حجم:صرف٤٠٠کے بی ڈاؤن لوڈ
  10. ناظم شهزاد٢٠١٢

    آپ کی لکھی ہوئی انگریزی بولنے والا سافٹ وئیر

    اس سافٹ وئیر کا نام ہے ’’ٹاک اٹ‘‘ اس میں لکھا ہوا آپ کا ٹیکسٹ کمپیوٹر بول کر بتائے گا۔ باقی سافٹ وئیر میں دیکھیں۔ وزن صرف:٣٠٠ کے بی ڈاؤن لوڈ
  11. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ٹوٹل ویڈیو کنورٹر(رجسٹرڈ)

    اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ کمپیوٹر میں چلنے والی دیڈیوز کو کسی فارمیٹ میں کنورٹ کر سکتے ہیں۔ موبائل وغیرہ کے لیے۔ وزن:ساڑھے تین ایم بی یہاں سےڈاؤن لوڈ کریں۔
  12. ناظم شهزاد٢٠١٢

    آڈیو میکسچر

    اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ ایم پی تھری کی کٹنگ کر سکتے ہیں۔ ایک سے زیادہ ایم پی تھری کو ملا سکتےہیں۔ ساؤنڈ میں مختلف ایفیکٹس لگا سکتے ہیں۔ آڈیو کی آواز بڑھا اور کم کر سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ ساؤنڈ کے بہت سے فنگشن ہیں ہے۔ چیک کر دیکھیے۔ وزن:صرف3 ایم بی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
  13. ناظم شهزاد٢٠١٢

    41کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

    41کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ اکیالیس یا اکتالیس جس بھائی کو علم ہو وضاحت کر دے بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔
  14. ناظم شهزاد٢٠١٢

    کتب تسعہ صرف67ایم بی میں

    محدث فورم کے تمام ارکین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتب تسعہ صرف67ایم بی میں کتب تسعہ حدیث کی نو کتابوں کا مشہور سافٹ وئیر ہے جس میں آپ نو کتابوں میں سے حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔ اس کی تخریج کر سکتے ہیں۔ راویوں کے حالات کے بارے محدیثین کی جرح وتعدیل کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ اس کے...
  15. ناظم شهزاد٢٠١٢

    سوا ایم بی میں بڑے مسائل کا حل

    ١٠اضافی اختیارات عموماآپ کی ٹائٹل بار پر تین بٹن ہوتے ہیں۔ ١۔پروگرام کو بند کرنے کے لیے ٢۔مینیمائز کرنے کے لیے ٣۔میکسیمائز کرنے کے لیے اس سافٹ وئیر کا نام ’’ایکسٹرا بٹن‘‘ ہے۔ اس کے انسٹالیشن کے بعد آپ کی ٹائٹل پر بٹنوں کی تعداد تیرہ ہو جائے گی اور ہر بٹن اپنا علیحدہ فنگشن رکھتا ہے جو...
  16. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ڈاکٹر فرحت ہاشمی؟

    ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے ادارے کا ایڈریس اور اس کے بارے معلومات چاہیے۔ کسی بھائی کو علم ہو تو کوئی لنک یا معلومات ایڈ کر دے۔ میں نے اپنی ایک عزیزہ کو داخل کروانا ہے۔ شکریہ
  17. ناظم شهزاد٢٠١٢

    احناف کے تمام اعتراضات کا جواب

    احناف کی طرف سے کیے جانے والے اعتراضات اور ان کے عقائد کے باطل ہونے کے بارے اس کتاب میں مفصل اور باحوالہ گفتگو کی گئی ہے۔ کسی کو راہ راست پر لانے کے لیے یہ کتاب کافی ہے۔ الحمد للہ مدلل اور جامع انداز میں ہر عقیدہ کے بارے گفتگو کی گئی ہے۔۔ نام کتاب:تلاش حق فارمیٹ:پی ڈی ایف حجم:١٩ایم بی...
  18. ناظم شهزاد٢٠١٢

    قالون قرآن سرچ سافٹ وئیر

    یہ سافٹ وئیر انتہائی کم وزنی ہے اور قرآن مجید میں کسی لفظ یا آیات کی سرچ کے لیے انتہائی مفید ہے۔ وزن:٣٥٤کے بی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ لیجیےگا۔
  19. ناظم شهزاد٢٠١٢

    اپنی قمری تاریخ پیدائش معلوم کریں

    ہم میں سے اکثر لوگوں کو اپنی تاریخ پیدائش صرف شمسی کیلنڈر کے حساب سے یاد ہوتی ہے۔ اپنی قمری تاریخ پیدائش یا کسی بھی شمسی تاریخ کو اسلامی تاریخ میں کنورٹ کرنے کے لیے یہ پروگرام آپ کی مدد کرے گا۔ اس میں ایک انٹر نیٹ پیج فائل ہوگی اس میں انگریزی تاریخ سیٹ کر کے اینٹر کریں۔ یہاں کلک کریں۔
  20. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ’’پینٹ اٹ‘‘بچوں کے لیے

    ویسے تو ونڈوز ایکس پی میں پینٹ نامی سافٹ وئیر موجو دہوتاہے جس میں بچے کچھ ڈیزائن کر سکتے ہیں۔ لیکن اس سافٹ وئیر میں پینٹ کے اختیارات زیادہ ہیں نیز ساؤنڈ کےساتھ انہیں مزین کیا گیا ہے۔ وزن :تقریبا ٤ ایم بی چیک کریں! سافٹ وئیر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
Top