• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ناظم شهزاد٢٠١٢

    جہیز ایک معاشرتی لعنت!

    جہیز جہیز کے لفظی معنی تیاری یا سامان کی تیاری کے ہیں۔ہندی میں اسے ''دان''یا ''کنیا دان''کہتے ہیں جس کے معنی ''خیرات'' کے ہیں۔اسلام سے پہلے عربوں میںجہاں اور بہت سی برائیاں پائی جاتی تھیں وہاں لڑکیوںکو زندہ درگور کر بھی عام تھا۔غیرت کے نام پر لوگ اپنی ہی بیٹیوں کو زمین میںزندہ دفن کر دیتے تھے...
  2. ناظم شهزاد٢٠١٢

    دم ،تعويذاور ستاروں كے اثرات كي شرعي حيثيت

    تعويذ كي شرعي حيثيت تعويذ عربي زبان كالفظ هے ۔جس كا لفظي مطلب ’’پناه طلب كرنا‘‘هے۔همارے معاشرے ميں اس سے مراد كاغذپر چند اعداديا اسماء وغيره كو لكھ كر گلے ميں لٹكانا هے۔جس سے يه تاثر ليا جاتا هے كه يه كاغذكا ٹكرا انسان كو مصائب اور تكاليف سے نجات ديتا هے۔اسے غموں سے نجات دلانے اور كاروبار ميں...
  3. ناظم شهزاد٢٠١٢

    اختلافي مسائل كا قرآني حل

    ذيل مٰيں صرف قرآني آيات اور ان كا ترجمه پيشِ خدمت هے۔ عقل سے كام لينا چاهيے (وَقَالُوا لَوْ کُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا کُنَّا فِی أَصْحَابِ السَّعِیرِ) [الملک:١٠] ''اور جہنمی کہیں گے کہ اے کاش!ہم سنتے اور عقل سے کام لیا ہوتا تو ہم جہنم میں تو نہ ہوتے۔'' مشرک کی بخشش ناممکن ہے .1 (إِنَّ...
  4. ناظم شهزاد٢٠١٢

    آپﷺكے نواسے اور نواسياں

    رسول اكرم صلي الله عليه وسلم كے نواسے رسول اللهﷺ كے چار نواسے اور تين نواسياں تھيں۔ نواسے: 1. علي بن زينبؓ آپ ﷺ كےسب سے بڑے نواسے تھے۔اپني والده كي نسبت سے علي زينبي كهلائے۔آپ كے والد ابي العاص بن ربيعه بن عبدشمس اموي تھے۔ حضرت علي نے رومن ايمپائر كو زوال سے همكنار كرنے كے ليے ايك عظيم...
  5. ناظم شهزاد٢٠١٢

    خلیفۃ المسلمین سیدنا معاویہ بن سفیان﷜ کی شخصیت وتعارف

    امیر معاویہ﷜ کے حالات زندگی *نام ونسب * ابو عبد الرحمن معاویہ رضی اللہ عنہ بن ابو سفیان رضی اللہ رعنہ بن صخر بن حرب بن عبد شمس بن عبد مناف قریشی۔ آپ رضی اللہ عنہ کا سلسلہءنسب پانچویں پشت میں حضور اکرم ﷺ سے ملتاتھا ۔ *حليه مبارك* سروقد ، لحیم وشحیم، رنگ گورا، چہرہ کتابی ،آنکھیں موٹی گھنی...
  6. ناظم شهزاد٢٠١٢

    احکام رمضان مختصر مگر جامع

    احكام رمضان  رمضان المبارك كي سب سے بڑي فضيلت يه هے كه اس ميں قرآن مجيد نازل هوا۔(البقره:185)  رمضان كي آمد پر جنت كے دروازے كھول ديے جاتے هيں اور جهنم كے دروازے بند كر ديے جاتے هيں اور شياطين كو زنجيروں ميں جكڑ ديا جاتاهے۔(صحيح بخاري:كتاب الصوم30، باب5،حديث1899)  آپﷺ رمضان ميں تيز...
Top