الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائ جان. یہ کاپی پیسٹ پر اتنا بکھیڑا کیوں. اگر انکی بات غلط ھے تو انکی تردید کر دو.
بیکار میں ھی بحث کر رھے ھو. کاپی پیسٹ میں کونسی برائ ھے. ذرا مجھے بتاؤ. یا اسکو بھی اختلافی مسئلہ بنانا چاھتے ھو. عجیب رویہ ھو گیا ھے. اسمیں بھی اختلاف. قابل رحم حالت ھو گئ ھے مسلمانوں کی.
یہ سارے لنکس مفید رھیں گے:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اینڈرائڈ-ڈیوایس-کو-روٹ-کرنے-کا-سب-سے-آسان-اور-محفوظ-ترین-طریقہ.86661/
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اینڈرائڈ-فون-روٹ-کیا-ہے-فوائد-اور-نقصانات.86646/...
بھائ جان!
آج جا کر تو چار مہینے بعد اپنی آئڈی کھول سکا ھوں. بہت کوشش کی تھی لیکن لاگ ان ھی نہیں ھو پا رھا تھا. ای میلس بھی بھیجیں لیکن سب بے سود.
کل سوچا کہ لاؤ فیس بوک سے کوشش کرکے دیکھتا ھوں. لہذا کوشش کی تو الحمدللہ کامیابی حاصل ھوئ. اب آپ بتائیں اسمیں میرا کیا قصور؟؟؟؟
دردمندانہ گزارش ،،،
وہ احباب جو اپنی خلوتوں کو بے خوف ھو کر استعمال کرتے اور اس کو اپنا پرائیویٹ معاملہ سمجھ کر حدودِ شریعت سے مستثناء سمجھتے ھیں ، وہ جان لیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے فرمان کے مطابق نیک وہ نہیں کہ جس کی جلوت پاک ھو ، بلکہ نیک وہ ھے کہ جس کی خلوت پاک ھو ،، بے حیائی کا...
گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کا دو قسم کی عورتوں سے سامنا ہوتا ہے
پہلی قسم : ان عورتوں کی ہے جو عزیز مصر کی بیوی والی بیماری کا شکار ہیں۔ خوب بن سنور کر پرفیوم لگائے بے پردہ ۔۔۔ زبان حال سے کہہ رہی ہوتی ہیں ” ﻫﻴﺖ ﻟﻚ ”
دوسری قسم : وہ عورت جو ستر و حجاب کی پابند ، مگر مجبوری نے اسے گھر سے نکالا۔ وہ...
ایک نوجوان نےاپنےدادا سےپوچھا.
داداجان !
آپ لوگ پہلے کیسےرہتےتھے؟
نہ کوئ ٹیکنالوجی
نہ جہاز
نہ کمپیوٹر
نہ گاڑیاں
نہ موبائل
.
دادانےجواب دیا:
جیسےتم لوگ آج کل رہتےہو.
نہ نماز
نہ دین
نہ روزہ
نہ تربیت
نہ اخلاق
نہ شرم
نہ حیاء
.
نوجوان نسل کیلۓ خاموش پیغام.
ذرا سوچۓ...