الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لا صلاةَ لمن لم يقرأْ بفاتحةِ الكتابِ
ترجمه: جو شخص سورہ فاتحہ نہ پڑھے اس کی نماز نہیں ہوتی
@مقبول احمد سلفی بھائی
آپ نے کہا تھا کہ یہاں لا نفی صحت کے لئیے ہے یعنی نماز سورہ فاتحہ کے بغیر نہیں ہوتی
میں نے اسی لا کی وضاحت کے لئیے ایک اور حدیث پیش کی
من سمع النداء فلم يأت فلا صلاة له إلا من عذر...
"لا" کی تحقیق کیسے ہو گی کہ نفی صحت کے لئیے ہے یا نفی کمال کے لئیے
من سمع النداء فلم يأت فلا صلاة له إلا من عذر. رواه ابن ماجه وغيره وصححه الشيخ الألباني.
یہاں لا نفی صحت کے لئیے ہے یا نفی کمال کے لئیے
تدلیس کے بارے میں اہل حدیث کا اصل موقف کیا ھے ؟ میں نے محدث میگزین میں دو مختلف تحاریر پڑھی ہیں ۔
ایک تحریر کے مطابق مدلس قلیل التدلیس یا کثیر التدلیس اس کی معنعن روایت رد ہو گی۔
تحریر میں سے ایک اقتباس
ہمارا موقف یہ ہے کہ مدلس راوی کثیر التدلیس ہو یا قلیل التدلیس، ساری زندگی میں اُس نے صرف ایک...
امتِ محمدیہ کا اس بات پر اجماع ہے ، کہ جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام قرب قیامت میں باوصفِ نبوت تشریف لائیں گے، تو اپنی شریعت پر عمل نہیں کریں گے، بلکہ خاتم الانبیاء محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت پر عمل کریں گے۔ اور یہ مضمون کئی روایات میں نصّاً یا اشارتاً بیان ہوا ہے، ان روایات کی تخریج...
محمد عامر یونس صاحب نے آدھی روایت پیش کرکے تقلید پر ایک اعتراض کیا ، میں نے تو صرف وہ روایت مکمل کی ۔ اگر یہ روایت ضعیف ہے تو آپ حضرات کا اعتراض بھی باطل ھوا ۔
کیوں کہ اس روایت کو ادھورا پیش کرکے تقلید پر اعتراض کیا گیا تھا جب روایت ضعیف ہے تو اعتراض کیوں کیا گیا ؟؟؟
ایک صحابی کا عمل بظاہر اس کی روایت کردہ حدیث کے خلاف ہو تو ہمارا موقف کیا ہونا چاہیے ، اس بارے میں میں نے اپنا موقف بیان کیا اور آپ نے اپنا موقف پیش کیا ۔
میں آپ کے موقف سے متفق تو نہیں اور نہ ہی بحث برائے بحث کا ارادہ ہے ، اب قارئین جس کے موقف کو اقرب الی الصواب سمجھیں اس کو اختیار کرلیں
آپ نے اپنا موقف اس صورت میں بیان کیا جب صحابہ میں اختلاف ھو۔
میں نے پوچھا تھا
"حدیث کو روایت کرنے والا جو صحابی ہے اس صحابی کا اپنا عمل یا فتوی بظاہر اس حدیث کے خلاف ہے ۔ یہاں ہم یہ نہیں کہ سکتے ہیں کہ غالبا صحابی کے پاس مذکورہ حدیث نہ پہنچی ہو گی ۔ کیوں کہ حدیث کو روایت کرنے والا وہ خودی ہیں...
صحابی کے عمل کی حدیث سے ظاہری طور پر مخالف ہونے کی دو صورت ہیں
پہلی صورت
حدیث کو روایت کرنے والا کوئی اور صحابی ہے اور کسی دوسرے صحابی کا عمل بظاہر اس حدیث کے خلاف ہے ۔ یہاں ہم کہ سکتے ہیں کہ غالبا دوسرے صحابی کے پاس مذکورہ حدیث نہ پہنچی ہو گی
دوسری صورت
حدیث کو روایت کرنے والا جو صحابی ہے اس...
آپ نے توضیح الکلام کا لنک دیا ہے۔ اس کتاب میں تو اس روایت جس میں جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ امام کے پیچھے فاتحہ نہیں پڑہی جائے گی کی سند کو صحیح کہا گیا ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں ؟ کیا آپ کو اس روایت کی سند پر کوئی اعتراض نہیں ؟؟
ایک تھریڈ ہے
کیا کسی اہل حدیث نے کوئی علاقہ فتح کیا تحقیق درکار ہے
اب یہ تھریڈ نہیں مل رہا اور میریے پروفائل میں حالیہ سرگرمی میں بھی نہیں ہے اور گوگل سرچ میں ایرر دے رہا ہے
آخر کیا وجہ ہے
ایک عامی دلائل سے علم نہیں رکھتا وہ کسی مجتہد کے فتوی پر عمل کرے گا ۔ وہ عامی ایک مجتہد سے مسئلہ پوچھتا رہتا ہے اور اس کے فتاوی پر عمل کرتا ہے لیکن کبھی اس کو دوسرا مجتہد کسی مسئلہ میں اس کو ایسا فتوی دیتا ہے جو زیادہ آسان ہے تو وہ تن آسانی کے لئیے دوسرے مجتہد کے فتوے پر عمل کرتا ہے ، تو ھم اس...
محترم عبدہ بھائی
کیا آپ اس حوالہ سے کچھ مثالیں پیش کر سکتے ہیں
یعنی وہ نظریات جو اہل حدیث کے ہیں لیکن ائمہ اربعہ کے پیروکاروں کے وہ نظریات نہیں ، ان نظریات کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے ثبوت پیش کردیں ، صرف کچھ مثالیں پیش کردیں تاکہ آپ کا دعوی ثابت ہو سکے
آج کل دنیا طرح طرح کے فتنوں کی آما ج گاہ بنی ہوئی ہے، ان سب فتنوں میں ایک بنیادی اور بڑا فتنہ ”پیٹ“ کا ہے، شکم پروری وتن آسانی زندگی کا اہم ترین مقصد بن کر رہ گیا ہے، ہر شخص کا شوق یہ ہے کہ لقمہ تر اس کی لذت کام ودہن کا ذریعہ بنے اور یہ فتنہ اتنا عالم گیر ہے کہ بہت کم افراد اس سے بچ سکے ہیں،...
فروری 2014 میں لکھے گئے ایک کالم ’’طالبان نے کس کے ہاتھ مضبوط کیے؟؟؟‘‘ میں میری یہ رائے تھی کہ اسلام کے نام پر شدت پسندی اور دہشتگردی کرنے والو ں نے دراصل پاکستان میں سیکولرازم اور لبرل ازم کے ایجنڈے کو مضبوط کیا۔ آج تقریباً دو سال کے بعد جو میں نے کہا تھا وہ اتنا واضح ہو چکا کہ اب تو محسوس...
محترم قارئین
میں اس تھریڈ میں مذید کچھ کہنا نہیں چاہتا ۔ بس قارئین کو کچھ دکھانا چاہتا ہوں
آپ اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک مسئلہ احناف کے حوالہ سے پیش کیا گیا اور اہل حدیث اس نظریہ کو قرآن و احادیث سے مذاق قرار دیتے ہیں لیکن اگر وہی نظریہ اسلاف میں سے کئی ائمہ کا ھو تو خاموشی اختیار کرتے...