الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دوسرا سوال میں نے پوچھا تھا
اگر کتاب الام اور مختصر المزنی میں تعارض ھو تو فوقیت کس کتاب کو ملے گی یا کتاب الام کے اقوال کو جدید ھونے کی وجہ امام شافعی رحمہ اللہ کا موقف قرار دیا جائے گا ۔۔
مثال
کتاب الام کے حوالہ سے اوپر گذرا ہے کہ امام شافعی رحمہ اللہ نے مقتدی کے حوالہ سے سری نماز میں قراءت کی...
میں نے کہا تھا
اگر کوئی مفسر یا محدث امام شافعی رحمہ اللہ کا موقف ذکر کرے لیکن وہ موقف کتاب الام میں بیان کردہ قول سے متصادم ھو تو کیا کریں گے ۔ کیا کتاب الام جدید کتاب ھونے کی وجہ سے کتاب الام میں بیان موقف کو ہی امام شافعی رحمہ اللہ کا موقف قرار دیا جائے گا ؟؟؟
یا اس میں کچھ تفصیل ھے ؟؟؟
مثال...
یہاں مجھے کچھ کنفیوزن ہے۔
کیا امام شافعی رحمہ اللہ نے کتاب الام کے بعض اقوال سے رجوع کیا تھا ؟؟؟
میں کچھ وضاحت کرتا ھوں
اگر کتاب الام اور مختصر المزنی میں تعارض ھو تو فوقیت کس کتاب کو ملے گی یا کتاب الام کے اقوال کو جدید ھونے کی وجہ امام شافعی رحمہ اللہ کا موقف قرار دیا جائے گا ۔۔
یا اگر کوئی...
امام شافعی رحمہ اللہ کی ایک کتاب ہے کتاب الام ۔ امام شافعی رحمہ اللہ کے کئی فقہی معاملات میں دو اقوال ملتے ہیں قدیم و جدید ۔ کتاب الام قدیم کتب میں ہے یا جدید کتب میں۔ دوسرے الفاظ میں کتاب الام میں جو اقوال ھیں وہ امام شافعی رحمہ اللہ کے جدید اقوال کہلائیں گے یا قدیم
اہل علم سے گذارش ھے...
جس طرح انہوں نے پاک کیا میرے مطابق ٹانگیں پاک نہیں ھوئیں
میں وضو اور تیمم پر قادر نہیں تھا اور ٹانگیں بھی پاک نہ تھیں
وضو اور تیمم پر قادر نہ ہوں تو کیا کرنا چاہیے ۔یہ تو آپ نے وضاحت کردی لیکن اگر ساتہ ناپاکی ھو جیسا کہ میرے ساتھ ھوا تو پھر کیا کرنا چاھئیے
جزاک اللہ خیرا
میں آپ کی بتائی ھوئی...
تقریبا ایک سال قبل میرا بون میرو ٹرانسپلانٹ ھوا تھا اور اسپتال میں جب میں ایڈمٹ تھا تو طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ڈاکٹرز نے مجھے بستر سے اٹھنے سے منع کردیا اسی دوران بستر پر پیشاب نکل گیا ۔ کپڑے تو لیٹے لیٹے اسٹاف نے بدلوا دیے اور ٹانگیں گیلے کپڑے سے صاف کردیں
اس حالت میں میں نے ایک مدرسے کے...
بعض احادیث سندا صحیح ہیں لیکن ان کا متن صحیح نہیں مثلا
"الوائدةُ والموؤدةُ فی النار“
بچی کوزندہ گاڑنے والی عورت اورجس کو گاڑاگیا ہو دونوں دوزخ میں ہیں ۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن متن قرآنی آیت ”وَإِذَا الْمَوْؤُدَةُ سُئِلَتْ“ (اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جاوے گا)کے صراحتاً خلاف ہے ۔تو...
جس حدیث کی سند میں مدلس ثقہ راوی حدثنا یا اخبرنا سے روایت کر رہا ھو وہ سند صحیح ہے لیکن متن کے صحیح ہونے کے لئے مذید کچھ شرائط ہیں مثلا حدیث کا شاذ نہ ھونا یا اس میں کوئی علت نہ ہونا ۔۔۔
تدلیس راوی کرتا ھے اس کا سند سے تعلق ھے ۔ اس کا متن سے تعلق نہیں ۔ آپ نے مدلس راوی کے متعلق ایک سوال کیا تھا میں نے اس کا جواب دیا تھا باقی فہمِ حدیث ”متن“ سے متعلق مجھے اس تھریڈ میں آپ کا سوال نظر نہیں آیا
محترم یہ اصول مجھے کہیں نھیں ملا ۔ ھمارے علماء میں سے امام اہل سنت سرفراز خان صفدر لکھتے ہیں: ''مدلس راوی عن سے روایت کرے تو حجت نہیں الا یہ کہ وہ تحدیث کرے یا کوئی اس کا ثقہ متابع موجود ہو۔'' [خزائن السنن:١/١]
کیا ہمارے اسلاف (صحابہ ، تابعین ، محدثین فقہاء وغیرہ ) میں سے کسی کی مثال پیش کر سکتے ھیں انہوں نے غیر اللہ سے اولاد مانگی ہو یا غیر اللہ سے بیٹا مانگنے کے جواز کا فتوی دیا ہو۔
اس کی تیار کرنے کی ترکیب ایک جگہ کچھ یوں ملی ھے ۔اس کی تصدیق درکار ہے
جَو کا آٹا دو بڑے چمچ بھرے ہوئے' ایک کپ تازہ پانی میں گھولیں برتن میں دو کپ پانی تیز گرم کریں۔ اس گرم پانی میں جَو کے آٹے کا گھولا ہوا کپ ڈال کر صرف پانچ منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور ہلاتے رہیں پھر اتار کر اس کو ٹھنڈا کریں...
آپ نے لفظ احناف عموم میں استعمال کیا اس سے مراد ایک مسلک ہوتا ہے ۔ بہر الحال اگر آپ کہتے ہیں کہ آپ کی مراد تمام احناف نہیں تو میں آپ سے اچھا گمان رکھتے ھوئے یہ بات مان لیتا ہوں
آپ نے بر صغیر کے دو حنفی علماء کے اقوال ذکر کیے ہیں (اگر چہ ان اقوال کی وضاحت بھی ممکن ہے لیکن یہ ایک طویل بحث ہوگی جس...
آپ نے کہا
یاد رہے کہ عملی میدان میں برصغیر پاک وہند کے احناف "تقلید" کرتے ہیں جو کہ کتاب وسنت کی مخالفت کا نام ہے ۔
اور اسکے ثبوت ہمارے ذمہ ہیں !
اور جب ثبوت مانگے گئے تو جو لنک دیا گیا اس میں پہلا ثبوت مولوی محمود حسن صاحب کا قول پیش کیا گیا
الزام لگارھے ہیں احناف پر اور بطور ثبوت پیش کر رہے...
ٹھیک ھے ۔ میں حجاج بن یوسف کے مظالم والے واقعات کا تذکرہ نہیں کرتا ۔ آپ نے جو موضوع کا عنوان رکھا ہے اسی پر بات کرتا ھوں
ہمارے اسلاف میں سے کسی نے حجاج بن یوسف کی تعریف کی ہے کہ ہم اس کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ لگا سکیں ۔ اگر کسی نے تعریف کی ہے تو حوالہ درکار ہے
صرف فہم الصحابہ سےاس حدیث کی تشریح کیجیئے گا۔
في صحيح مسلم عن عبد الله بن شقيق قال: خطبنا ابن عباس يوماً بعد العصر حتى غربت الشمس وبدت النجوم، وجعل الناس يقولون الصلاة الصلاة. قال: فجاءه رجل من بني تميم لا يفتر ولا ينثني الصلاة الصلاة، فقال ابن عباس: أتعلمني بالسنة لا أم لك؟ ثم قال: رأيت رسول...
حجاج بن یوسف نے جو مکہ کا محاصرہ کیا اور عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو شھید کیا اور بیت اللہ پر منجنیق سے حملہ کیا ان روایات کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں اور کیا پھر بھی اس کو رحمہ اللہ کہا جائے گا
مجھے بھی مروان بن حکم سے متعلق تحقیق درکار ہے
ایک روایت ہے
وربِّ هذَا البيتِ لقدْ لعنَ اللهُ الحكَمَ وما وَلدَ على لسانِ نبيهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلمَ
حضرت عبدالله بن زبيرسے روایت ہے کہ رب کعبہ کی قسم اللہ نےاپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے حکم اور اس کی اولاد پر لعنت کی ہے
اس...
آپ کے دیے گے لنک میں دو اعترضات ہیں
ایک مولوی محمود حسن صاحب کا قول
دوسرا آپ نے ایک حدیث پیش کی اور احناف پر اس حدیث کی مخالفت کا الزام لگایا
پہلا اعتراض
اگر کسی مسلک کے عالم کا قول آپ پورے مسلک پر لگائے ہیں تو ایک اشرف علی تھانوی کا قول میں بھی پیش کرتا ہوں
اگر کسی اور جزئی میں بھی ہم...
کراچی......ساگر سہنڈرو......جنوبی ایشیاء کا سب سے بڑا صلیب پچھلے کئی ماہ سے کراچی کے گورا قبرستان میں زیر تعمیر ہے اور اب صرف کچھ ہی دنوں بعد اس کی تعمیر مکمل ہوجائے گی۔
شہر میں آباد مسیحی برادری کے رہنماوٴں کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے یہ امید کے جذبے کو بیدار کرنے کی علامت ہے۔
صلیب 140 میٹر...