• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    تقلید کی بیماری کی وجہ سے مقلدین کا احادیث صحیحہ کو نشانہ بنانا اور تحقیر کرنا !

    جو ائمہ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کو مکروہ کہتے ہیں آپ کے نظریہ کے مطابق جو آپ نے ابن نجیم پر فٹ کیا ہے ان ائمہ کے قول کی زد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم بھی آتے ہیں نعوذ باللہ من ذالک ۔ کیا آپ ان ائمہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنائیں گے جنہوں نےکھڑے ہو کر پیشاب کو مکروہ کہا ہے ۔ ٹو دی پوائینٹ جواب دیں
  2. ت

    تقلید کی بیماری کی وجہ سے مقلدین کا احادیث صحیحہ کو نشانہ بنانا اور تحقیر کرنا !

    ابن نجیم صاحب نے کہاں صحیح حدیث کا مذاق اڑایا ہے آپ کے پیش کردہ اقتباس میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آتی ۔ اگر کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کو گناہ صغیرہ کہنا صحیح حدیث کا مذاق اڑانا ہے تو کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کو مکروہ کہنا بھی مذاق اڑانا ہے ۔ کیا آپ ان ائمہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنائیں گے جنہوں نے کھڑے...
  3. ت

    تقلید کی بیماری کی وجہ سے مقلدین کا احادیث صحیحہ کو نشانہ بنانا اور تحقیر کرنا !

    کیا جنہوں نے کھڑے ہو کر پیشاب کرنا کو مکروہ کہا ہے ان کو بھی آپ ہدف تنقید بنائیں گے یا آپ کے نشتر صرف احناف کے لئیے ہیں ؟؟
  4. ت

    جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے ایک اثر کی تحقیق

    وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أبِي نُعَيْمٍ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ : مَنْ صَلَّى رَكْعَةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ، فَلَمْ يُصَلِّ إِلاَّ وَرَاءَ الإِمَامِ موطا امام مالک جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس نے ایک رکعت...
  5. ت

    تشہد ( التحیات ) کی مشروعیت کا پس منظر ، واقعہ کی وضاحت درکار ہے ۔

    یہاں ایک کنفیوژن ہے اگر یہ مکالمہ معراج کا نہیں تو السلام علیک ایھا النبی کہنے کی وجہ کیا ہے ؟؟ بریلوی حضرات یہاں حرف نداء "ایھا " کی وجہ سے اپنے باطل عقائد پر استدلال کرتے ہیں تو یہی سنتے آئے ہیں کہ جواب دیا جاتا ہے کہ ہم معراج کا مکالمہ دہراتے ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کو حرف نداء...
  6. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    محترم وہ دوسری روایتیں پیش کریں جن میں عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سری میں فاتحہ کے قائل ہیں ۔ ابن قدامہ بھائی نے جو روایات پیش کیں ایک تو ان میں ٹائیپنگ غلطیاں تھیں اور ایک ان میں ضعیف تھی اور دوسری منقطع
  7. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    توضیح الکلام میں صفحہ نمبر 989 دیکھا ہے وہاں اس روایت سے محترم امام اہل سنت سرفراز صفدر صاحب نے اس روایت سے فاتحہ خلف الامام پر جو استدلال کیا ھے اس پر بحث ہے میں اس روایت سے فاتحہ خلف الامام پر دلیل نہیں پکڑ رہا بلکہ صرف عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے موقف کے حوالہ سے بات کر رہا ہوں
  8. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    میں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے روایت پیش کی اور اس پر سند اور متن کے حوالہ سے پوچھا تھا ۔ بات اب عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے موقف کی طرف نکل گئی ہے ۔ خیر اس پر بھی مجھے کوئی اعتراض نہیں اگر عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت ھوجاتا ہے کہ وہ سری و جہری نمازوں میں قرات خلف...
  9. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    محترم آپ کی ٹائپینگ غلطی نے مجھے بہت پریشان کیا ۔ خیر یہ الحسن بن شعیب المعری نہیں الحسن بن شبيب المعمري ہیں القول البدیع میں اسی طرح ہے۔ دوسری بات محترم میں نے پہلے آپ کی پیش کردہ روایت کو آپ کے عالم کے حوالہ سے ضعیف کہا تو آپ نے تسلیم کرلیا اور کہا کہ مقلد کو ضعیف اور صحیح سے کیا غرض اگر آپ...
  10. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    شیخ زبیر علی زئی صاحب نے اپنی ذاتی رائے پیش کی ہے اور کسی محدث کا حوالہ نہیں دیا ۔ توضیح الکلام میں مجھے اس روایت پر تبصرہ نھیں ملا ۔ شاید نظر چوک گئی ھو گی ۔ میں دوبارہ توضیح الکلام دیکھتا ہوں ۔
  11. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    محترم لنک نہ دیں کتاب کا حوالہ اور مکمل سند بیان کریں ایسی ادھوری روایت کو کہان ڈھونڈتا پھروں گا
  12. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    کتاب کا نام بتائیں یہ روایت آپ نے کہاں سے لی مجھے روایت منقطع لگ رہی ہے پہلے کتاب کا نام بتائیں تاکہ میں صحیح طور پر دیکھ سکوں
  13. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    جزء القراء کی تخریج میں حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے کیوں کہ یحیی البکاء ضعیف ھیں
  14. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    میں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت پیش کی تھی اور اس کے متعلق تحقیق پوچھی تھی آپ نے پہلے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی دوسرے روایت پیش کیں ۔ خیر میں نے سوچا موضوع کچھ وسیع کرلیتے ہیں لیکن اب آپ نے موضوع کچھ اور وسیع کردیا اور الفاتحہ خلف الامام کو زیر بحث لے آئے جو اس...
  15. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    محترم میں آپ کی پیش کردہ روایات کا مقصد نہیں سمجھا ۔ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا موقف الفاتحہ خلف الامام سے متعلق تبدیل ہو گیا تھا تو کیا آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ آپ کی پیش کردہ روایات عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا آخری موقف بتا رھی ہیں اور جو روایت میں نے پیش...
  16. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    سند کے متعلق تو وضاحت ہو گئی ۔ جزاک اللہ خیرا لیکن متن کے متعلق کچھ وضاحت ممکن ہے ؟ مثلا یہ روایت شاذ تو نہیں یا اس روایت میں کوئی علت تو نہیں ؟
  17. ت

    امام شافعی رحمہ اللہ کی کتاب سے متعلق ایک سوال

    یہ بات محترم ارشاد الحق الاثری صاحب نے توضیح الکلام میں ابن حجر رحمہ اللہ کے حوالہ سے کہی ہے اور انہوں نے آثار الشافعی کا حوالہ دیا ہے میں اصل عبارت کی تلاش میں ہوں اگر ملی تو پیش کردوں گا ان شاء اللہ اگر آپ کو یا کسی اور بھائی کو ملے تو شیئر کردیں جزاکم اللہ خیرا
  18. ت

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    حدثنى يحيى عن مالك عن نافع أن عبد الله بن عمر كان إذا سئل هل يقرأ أحد خلف الإمام قال إذا صلى أحدكم خلف الإمام فحسبه قراءة الإمام وإذا صلى وحده فليقرأ. قال وكان عبد الله بن عمر لا يقرأ خلف الإمام. الكتاب : موطأ مالك مفھوم : عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ امام کے پیچھے قرات خلف الامام کے قائل نہ...
  19. ت

    امام شافعی رحمہ اللہ کی کتاب سے متعلق ایک سوال

    ایک بات مذید مطالعہ میں سامنے آئی کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ربیع بن سلیمان رحمہ اللہ امام شافعی رحمہ اللہ کے مصر آنے سے قبل بھی ان کے ساتھ تھے اس کا مطلب ھے کہ کتاب الام تو جدید کتاب میں سے ہے لیکن ربیع بن سلیمان رحمہ اللہ سے جو روایات امام شافعی رحمہ اللہ کے اقوال سے متعلق ہیں وہ...
Top