• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    کیا تقلید پر اجماع ہے بقول امام جلال الدین سیوطی رح؟

    اھل حدیث اور احناف کے درمیان جو اختلافی مسائل ہیں اس پر دونوں اطراف سے ضخیم کتابیں لکھی ھوئی ہیں اور میرا مقصد ان اختلافی مسائل پر بحث کرنا نہیں ہے ۔اس کے لیئے بہت ٹائم چاہیے میں نے کچھ ثبوت اس لئیے مانگے تھے کہ آپ احناف کے کچھ اعمال جن کو آپ حدیث مخالف سمجھتے ہیں ان کو بیان کریں اور میں...
  2. ت

    کیا تقلید پر اجماع ہے بقول امام جلال الدین سیوطی رح؟

    کیا کچھ ثبوت آپ پیش کرسکتے ہیں
  3. ت

    بغیر سند والی روایات کی اھمیت

    محدثین کرام تو کئی جگہوں پر صحابہ کرام اور تابعین کے اقوال اور اعمال بغیر سند کے ذکر کرتے ہیں مگر اھل حدیث حضرات بغیر سند کی روایات کو رد کرتے ہیں کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ آج کے اھل حدیث کم از کم اس معاملہ میں محدثین کرام کے منھج پر نہیں
  4. ت

    بغیر سند والی روایات کی اھمیت

    کیا کسی محدث نے یہ بات ذکر کی اگر کی ھے تو حوالہ درکار ھے ورنہ یہ آپ کے تخیلات ہیں جن کی کوئی اہمیت نہیں بالکل صحیح ۔ کیا ہم کسی مضمون میں بطور دلیل صحابی کی بغیر سند والی رائے پیش کر سکتے ھیں یا نہیں ۔ کیا آپ اس رائے کو قبول کریں گے یا نہیں یہ بات تو قول سے متعلق ہوئی اگر بغیر سند کے کوئی...
  5. ت

    بغیر سند والی روایات کی اھمیت

    السلام علیکم محدثین کرام نے کئی جگہوں پر صحابہ کرام یا تابعین کے اقوال بغیر سند کے نقل کیے ہیں ۔ جب ایسے بغیر سند والے اقوال کسی تھریڈ میں پیش کیے جاتے ھیں تو مسلک اھل حدیث کے افراد ان اقوال کو سند نہ ھونے کی وجہ سے رد کر دیتے ھیں ۔ گویا ان کے ہاں ایسے اقوال کی کوئی اہمیت نہیں سوال یہ اٹھتا...
  6. ت

    تلمیذ صاحب کی وفات

    فی الحال کمزوری کی وجہ فعال مشارکت ممکن نہیں ۔ کچھ عرصہ بعد حاضر ھونے کی کوشش کرتا رھوں گا ان شاء اللہ
  7. ت

    تلمیذ صاحب کی وفات

    جی بالکل صحیح ۔ میں اردو فورم پر موجود نھیں ہوں ۔ نام ایک ھے شخصیات دو ہیں اللہ اردو محفل والے تلمیذ کی مغفرت فرماءیں
  8. ت

    تلمیذ صاحب کی وفات

    میں کافی عرصہ بعد فورم پر آیا ۔ اپنے انتقال کی خبر پڑھی ۔ میں الحمد للہ حیات ھوں ۔ مجھے بلڈ کینسر ھو گیا تھا اور الحمد للہ کیمو تھراپی اور بورن میرو ٹرانسپلانٹ کے بعد بیماری ختم ھو گءی ھے لیکن کمزوری کافی ھے ۔ تمام بھایوں سے دعاوں کی درخواست ھے۔
  9. ت

    جاہل کی Latestنشانی

    شکریہ آپ نے نے میری بات سے اتفاق کیا اگر اس کی حرکات و سکنات مجتھد کی نہیں تو اس پر "مجتھد" کی پھبتی کسنے والا صریح غلطی پر ہے میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی ، یہ آپ کے ذہن کی اختراع ہے میں نے اپنے فقہاء کے متعلق نہیں کہا تھا بلکہ فقیہ کسی بھی مسلک کا ہو قابل احترام ہے جزاک اللہ خیرا
  10. ت

    شکایت ٹیگ میں مسئلہ

    جزاک اللہ میں نے مذکورہ آپشن پر چیک ہٹا کر پھر چیک لگایا ہے اور سیو کرلیا ہے امید ہے آئندہ الرٹ آجائیں گے اگر کوئی مسئلہ ہوا تو آپ سے رابطہ کروں گا
  11. ت

    شکایت ٹیگ میں مسئلہ

    میرے پاس یہ الرٹ آئی ہے شاکر نے موضوع شکایت ٹیگ میں مسئلہ میں جواب بھیجا ہے۔ اس کے بعد مزید پیغامات بھی موجود ہو سکتے ہیں۔ کل بوقت 7:35 PM اس میں ٹیگ کا تذکرہ نہیں
  12. ت

    شکایت ٹیگ میں مسئلہ

    کیا ٹیگ کرنے سے مذکورہ شخص کو اطلاع نہیں پہنچ رہی ؟؟ مندرجہ ذیل پوسٹ میں مجھے ٹیگ کیا گیا لیکن مجھ تک ٹیگ کی کوئی اطلاع نہیں پہنچی ۔...
  13. ت

    پوسٹ پر دیگر اراکین کو مدعو کرنا

    جن افراو کو آپ مدعو کرنا چاہتے ہیں ان کو ٹیگ کردیں ٹیگ کا طریقہ @ ٹائپ کریں گے اور ابتدائی چند الفاظ ٹائپ کریں گے تو آپ کے ممکنہ ممبران کی لسٹ کھل جائے گی اس میں سے نام چن لیں مثلا میں @ کے ساتھ شیخ لکھہا تو چند نام سامنے آئے جس میں سے میں نے آپ کا نام چن لیا اور آپ کو ٹیگ کردیا @شیخ نوید
  14. ت

    تلمیذ بھائی سے ان کے اپنے دیے ہوے جواب کی وضاحت مطلوب ہے

    لولی آل ٹائم آپ مجھے صرف اتنا بتادیں کہ جب آپ خود یہ اصطلاحات استعمال کر رہے ہیں تو مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں ، آپ بھی ان اصطلاحات سے واقف ہیں اسی لئیے تو آپ ان کو مستعمل کر رہے ہیں جیسا کہ میں نے اوپر ثابت کیا ، اگر دیگر امور چھیڑنے ہے تو بحث برائے بحث سے معذرت
  15. ت

    فقہ حنفی شریف میں حلال جانور کا پیشاب پینا حلال ہے

    مسلک اہل حدیث میں بھی حلال جانور کا بول و براز پاک ہے اور دوائی میں استعمال کیا جاسکتا ہے حوالہ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/1439/0/ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2755/0/ صرف فقہ حنفی پر اعتراض کی وجہ سمجھ نہیں آئی ۔ مسلک اہل...
  16. ت

    تلمیذ بھائی سے ان کے اپنے دیے ہوے جواب کی وضاحت مطلوب ہے

    اولا محترم قلت علم و وقت کی وجہ سے میں ہر ٹیگ پر جواب نہیں دے سکتا ۔ اس لئیے آپ سے مودبانہ گذارش ہے مجھے ٹیگ نہ کیا جائے ثانیا آپ نے مجھ سے شاذ و غیر مفتی بہ مسائل کی اصلاحات کے متعلق پوچھا ہے ۔ یہ اصطلاحات تو آپ بھی استعمال کرتے ہیں تو پھر مجھ سے پوچھنے کا کیا معنی ۔ صرف اور صرف وقت برباد کرنا...
  17. ت

    جاہل کی Latestنشانی

    اگر اس تھریڈ کا مقصد جاہل کی صفات کا ذکر کرنا ہے تو ایک جاہل کی صفت میں بھی ذکر کرتا ہوں "صرف تراجم پڑھ کر خود کو مجتھد سمجھ بیٹھتا ہے اور تراجم پڑھ کر فقہاء پر اعتراض کرنا شروع کر دیتاہے "
  18. ت

    رمضان 2014 میں حرم مکی میں امامت کا شيڈیول

    مسجد الحرام میں اس رمضان 2014 میں تراویح اور تھجد کی امامت کے متعلق شیڈیول جاری ہوگيا ہے ۔ اس سلسلے میں چھ ائمہ کو مقرر کیا گیا ہے جن کے نام کچھ يوں ہے ۔ الشيخ الدكتور عبدالرحمن السديس والشيخ الدكتور سعود الشريم والشيخ الدكتور عبدالله الجهني والشيخ الدكتور ماهر المعيقلي والشيخ الدكتور خالد...
  19. ت

    استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

    اللہ تبارک و تعالی محترم عبدہ بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے اور ہمیں ان کے علم سے نفع اٹھانے کی توفیق دے آمیں
  20. ت

    سعودی عالم دین کا فتویٰ۔۔۔کیا کہیں گے اہل فورم؟

    اگر فورم پر موجود خواتین ایسی آئی آڈی کا استعمال کریں جس سے معلوم نہ ہو کہ وہ طبقہ خواتین سے ہیں اور بات کرتے ہوئے ایسا صیغہ میں کلام نہ کریں جن سے ان کا موئنث ہونا عیاں ہوں تو میرے خیال میں کافی حد تک یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے واللہ اعلم
Top