الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سلام کی اہمیت و فضیلت
سورۃ النساء میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :
وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ حَسِيبًا (86)
86-4 اور جب تمھیں سلامتی کی کوئی دعا دی جائے ، تو تم اس سے اچھی سلامتی کی دعا دو، یا جواب میں وہی کہہ...
فورم کے زمرہ ’’ تحقیق حدیث کے متعلق سوال ‘‘
میں محترم یوسف ثانی صاحب (@یوسف ثانی ) نے درج ذیل سوال کیا ہے کہ :
’’ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
عن ابن عمر، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يكره من الشاة سبعا: المرارة، والمثانة، والمحياة، والذكر، والأنثيين، والغدة، والدم‘‘
جناب عبد اللہ بن عمر سے...
ایک بھائی نے فورم پر سوال کیا ہے کہ :
میت کو قبر میں رکھنے ک باد کیا اس کے چہرے کا رخ پچھم (کعبہ)کی طرف کرنا چاہئے
برائے مہربانی کتاب سنت سے بتائیں
اس سوال کا جواب جاننے کیلئے درج ذیل فتوی پڑھیں :
هل يوجّه الميّت إلى القبلة عند موته
السؤال :
أخبرت بوجود حديث فيه أنه يجب تحريك المسلم فور موته...
فضائل اعمال اور ضعیف روایات
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا ضعیف روایات، فضائل اعمال میں حجت ہیں اور اس سلسلے میں محدثین کی رائے کیا ہے؟ اس کا مدلل جواب تفصیل سے عنایت فرمائیں۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتهالحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله،...
قربانى كے بعض اہم مسائل
قربانى كا معنى ومفہوم اور وجہ تسميہ
لفظ قربانى 'قربان' سے مشتق ہے اور مصباح اللغات كى رو سے لغوى طورپر قُربان سے مراد
"ہر وہ چيز ہے جس سے اللہ كا تقرب حاصل كيا جائے چاہے ذبيحہ ہو يا كچھ اور" (ص668)
صاحب ِقاموس فرماتے ہيں كہ "قُربان'ضمہ 'كے ساتھ يہ ہے كہ جس كے ذريعے...
عشرۃ ذی الحجۃ۔۔۔۔ ذوالحجہ کا پہلا عشرہ
یوں تو اللہ ذوالجلال والاکرام کی رحمت کی بارش ہمیشہ ہوتی رہتی ہے۔ شب و روز کے چوبیس گھنٹوں میں کوئی لمحہ بھی ایسا نہیں جب اللہ ارحم الراحمین کے رحم و کرم کے سمندر سے دیا سیراب نہ ہوتی ہو، مگر بعض ایام، بعض عشرے اور بعض ماہ ایسی خصوصیتیں رکھتے ہیں جو دوسرے...
فیس بک پر ایک محترم بھائی سوال کیا ہے !
ہمارے جو بھائی ۔۔ملحدین ۔۔کے رد میں لکھتے رہتے ہیں ان سے گذارش ہے کہ ان سوالوں کے جواب سے آگاہ کریں ۔
سوال اللہ تعالیٰ کو کیا ضرورت پڑ گئی کہ اس نے انسانوں کو پیدا کیا آزمائش کے لیے.
دوسری بات: اللہ تعالیٰ نے سورہ ص میں کہا کہ مینے آدم علیہ السلام...
کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟
یہ حدیث ابن عساکر نے ’’ تاریخ دمشق ‘‘ میں درج ذیل سند اور متن سے روایت کی ہے ؛
’’ وأخبرنا أبو عبد الله الفراوي وأبو محمد السيدي والقاري وفاطمة بنت علي البغدادية قالوا أنا عبد الغافر بن محمد الفارسي نا إسماعيل بن عبد الله الميكالي أنا عبدان الأهوازي نا زيد بن الحريش نا...
حقوق زوجیت
نافرمان بیوی کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میری بیوی پانچ وقت کی نمازی بھی ہے،لیکن بدزبان بھی ہے،اس نے مجھ پر ہاتھ بھی اٹھایا ہے تو ایسی عورت کے لیے کیا حکم ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما...
میت کی طرف سے قربانی
الحمد للہ رب العالمین و الصلاۃ والسلام علی رسولہ الامین
میت کی طرف سے قربانی کے ثبوت صریح دلیل صرف ایک روایت پیش کی جاتی ہے ، جو درج ذیل ہے :
امام ترمذی رحمہ اللہ اپنی کتاب ’’ سنن الترمذی ‘‘ میں فرماتے ہیں :
حدثنا محمد بن عبيد المحاربي الكوفي ، حدثنا شريك ، عن ابي الحسناء...
’’ موطأ ‘‘ امام مالک میں :
عن صفوان بن سليم، أنه قال: قيل لرسول الله صلى الله عليه وسلم: أيكون المؤمن جبانا؟ فقال: «نعم» ، فقيل له: أيكون المؤمن بخيلا؟ فقال: «نعم» ، فقيل له: «أيكون المؤمن كذابا» ؟ فقال: «لا»
مشہور ثقہ تابعی جناب صفوان بن سلیم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا :
کیا مومن...
ایک بھائی نے فورم پر (حدیث کی تحقیق کے زمرہ میں )سوال بھیجا ہے ،سوال حسب ذیل ہے ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس حديث كی صحت درکار ہے
عن مليكة بنت عمرو الجعفية أن النبي صلى الله عليه وسلم قال :
( ألبانها شفاء – يعني البقر - ، وسمنها دواء ، ولحمها داء )
رواه علي بن الجعد في " مسنده "...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فرض حج کیلئے کسی حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں
کیونکہ حج اللہ کی طرف سے فرض ہے ،اور کسی فرد جماعت ،یا، حکومت وغیرہ ۔ اس فریضہ کی ادائیگی سے نہیں روک سکتی؛
اور روکے تو اس کام میں حکومت کی اطاعت نہیں کرنی چاہیئے ،کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے
کہ ’’ اللہ کی نافرمانی میں...
شکل ابن حمید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے کوئی دعا سکھا دیجئیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہو:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي، وَمِنْ شَرِّ بَصَرِي، وَمِنْ شَرِّ لِسَانِي، وَمِنْ شَرِّ قَلْبِي، وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّي".»
۱؎ ”اے اللہ! میں...
ملاعمر کی وفات کے بعد پہلی بار طالبان گروپوں میں تصادم، سینئر کمانڈر سمیت 26 جنگجو ہلاک
کابل (آئی اےن پی) افغانستان میں طالبان کے سپریم لیڈر ملا عمر کی وفات کی تصدیق کے بعد طالبان گروپوں کی آپس میں لڑائی اور داعش کے ساتھ جھڑپوں میں سینئر کمانڈر سمیت 26 جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ بارودی سرنگ کے...
عدالت ميں حنفى مسلك كے مطابق ولى كے بغير عقد نكاح كيا گيا
ميں عراق سے تعلق ركھتا ہوں اور چھ برس قبل شادى ہوئى ميرا ايك بچہ بھى ہے، عراق ميں حنفى مسلك كے مطابق عدالت ميں كيا جاتا ہے، عقد نكاح كے وقت لڑكى كا والد وہاں موجود تھا ليكن جج كے سامنے صرف ميں اور لڑكى ہى گئے كيونكہ كسى اور كو جانے كى...
سلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی بڑی نواسی مہرالنسا صفدر جن کا نکاح ماہ رواں میں مسجد نبوی میں روضہ رسول سرور کائنات ﷺ کے قدمین پاک میں انجام دیا گیا،
شرعی حق مہر مقرر کیا گیا جس کی مالیت بتیس روپے رکھی گئی۔
نکاح کی تقریب 27رمضان المبارک کو نماز ظہر کے بعد منعقد ہوئی جس میں 17 افراد شریک...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
گذارش ہے کہ :
مجھے صحیح طرح سے تو یاد نہیں ،لیکن تقریباً پندرہ سال محدث کے ایک شمارہ میں حدیث ’‘ اتقوا فراسۃ المومن ’‘ پر تفصیلی تحقیقی
مضمون پڑھا تھا۔۔۔ (شاید غازی عزیر صاحب کی تحریر تھی ) سال اور شمارہ نمبر یاد نہیں ؛
ادر ممکن ہو تو اپلوڈ کردیں ،یا نشاندھی کردی...
امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ
تحریر: جناب علامہ غلام مصطفی ظہیر
شیخ الاسلام، سید الفقہا، امیر المومنین فی الحدیث، امام بخاریؒ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔آپ بلند پایہ فقیہ ، محدث اور مجتہد تھے۔صحیح بخاری آپ کی فقہ کا عظیم شاہکار ہے۔اللہ تعالیٰ نے تا قیامت آپ کے علم و عمل کو صالحین...
شیخالاسلام علامہ تقیالدین ابوالعباس احمد بن تیمیہالحرانیالدمشقی المتوفیٰ 728هـ کے حالات اور ان کے مجددانہ کارناموں سے کون واقف نہیں
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالی کا ’‘ مجموع الفتاوی ’‘ دنیا میں شائع اور دستیاب ہے، اس سے ایک اقتباس پیش خدمت ہے ؛
اہل حدیث کا تذکرہ کرتے ہوئے فرماتے...