• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    باغ فدک کے متعلق صحیح سنی عقیدہ اور جائیداد کیلئے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دعوی

    باغ فدک کے ہبہ ہونے کے ثبوت میں رافضی حضرات درج ذیل روایت پیش کرتے ہیں : ٭ باغِ فدک باغِ فَدَک سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے منسوب روایت ہے کہ: (( لَمَّا نَزَلَت ھٰذِہِ الآیَةُ :" وَآتِ ذَا القُربٰی حَقَّہُ " (بنی إسرائیل17: 26) دَعَا رَسُولُ ﷺ فَاطِمَةَ فَأَ عطَاھَا فَدَکَ )) ” جب یہ...
  2. اسحاق سلفی

    باغ فدک کے متعلق صحیح سنی عقیدہ اور جائیداد کیلئے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دعوی

    آپ درج ذیل تھریڈ پڑھ کر اس کے متعلق سوال سامنے لائیں ! کیا فدک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہبہ کر دیا تھا ؟
  3. اسحاق سلفی

    باغ فدک کے متعلق صحیح سنی عقیدہ اور جائیداد کیلئے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دعوی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! فدک مدینہ منورہ سے تین منزلوں پر واقع ایک بستی کا نام ہے۔ 7ہجری میں جب خیبر فتح ہوا تو آپﷺ مدینہ تشریف لارہے تھے تو آپﷺ نے حضرت محیصہ بن مسعود کو اہل فدک کی طرف بھیجا کہ انہیں اسلام قبول کرلینے کی دعوت دیں۔ اس...
  4. اسحاق سلفی

    سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا کردار صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی نظر میں حافظ ابو یحیی نورپوری صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی شخصیت کو کیاسمجھتے تھے؟ کیا خلافت کا لالچی سمجھتے تھے ؟لوگوں کا مال کھانے والااور لوگوں کو نا حق قتل کرنے والا سمجھتےتھے؟ اس حوالے سے صحابہ کرام کی...
  5. اسحاق سلفی

    سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! یہ روایت تیسری، چوتھی صدی کے محدث امام ابو عروبة الحسين بن محمد الجَزَري الحرَّاني (المتوفى: 318هـ) کی کتاب "المنتقى من كتاب الطبقات "جو مکتبہ شاملہ میں موجود ہے ،اس کتاب میں منقول ہے ۔ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھافرماتی ہیں: عن عائشة، قالت...
  6. اسحاق سلفی

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    یعنی آپ نے امام الانبیاء علیہ الصلاۃ والسلام کے نام پر اپنی طرف سے بات بنا کر لکھ ماری ، اور یہی نہیں آپ نے قرآن حکیم میں معنوی تحریف کا ارتکاب بھی کیا ، قرآنی حکم (فَاقْطَعُوْا ) کا خود ساختہ معنی گھڑلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. اسحاق سلفی

    قرآن ہاتھ میں پکڑ کر نماز پڑھنے سے نماز فاسد لیکن کتے کا بچہ اٹھا کر پڑھنے سے نماز فاسد نہیں !

    حالت نماز میں قرآن کریم کو پکڑ کر قراءت تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری جب آدمی حافظ قرآن نہ ہو تو بوقت ضرورت قرآن کریم ہاتھ میں پکڑ کر قرآئت کر سکتا ہے۔ محدثین کرامؓ اس کو جائز سمجھتے تھے۔ اسی طرح اگر سامع حافظ نہ ہو تو وہ بھی ایسا کر سکتا ہے جیسا کہ: ۱۔ ام المومنین سیدہ عائشہؓ کے بارے...
  8. اسحاق سلفی

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    نبی اکرم ﷺ کے دور کا یہ حوالہ جو آپ نے دیا ہے یہ کہاں سے لیا ؟ یعنی کس کتاب میں ہے ،ظاہر ہے آپ نے کہیں سے پڑھ کر ہی لکھی ہوگی !
  9. اسحاق سلفی

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    اس آیت یہ بات نہیں نکلتی جو آپ نے اخذ کی ہے : آپ نے نبی اکرم ﷺ کے زمانہ کا عمل پیش کیا ہے تو اسے حدیث میں ہونا چاہیئے ، وہ حدیث کہاں ہے ؟
  10. اسحاق سلفی

    باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

    یہ الفاظ آپ نے کس مصدر سے پیش کیئے ہیں ؟ یعنی یہ بات کس حدیث کا ترجمہ ہے ،اور وہ حدیث کہاں ہے ۔۔۔۔۔؟
  11. اسحاق سلفی

    دلائل النبوۃ میں نورمحمدی ﷺ کے متعلق ایک روایت کی تحقیق درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ الله و برکاتہ۔ الحمدلله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين ، أما بعد: دلائل النبوۃ للبیہقیؒ کی ایک روایت میں آیا ہے کہ : أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن سيماء المقرئ، قدم علينا حاجا، حدثنا أبو سعيد الخليل بن أحمد بن الخليل القاضي السجزي، أنبأنا أبو العباس محمد بن...
  12. اسحاق سلفی

    سنن أبي داود ۷۲۳ سجدوں میں رفع الیدین کی ایک روایت کی تحقیق

    جی نہیں ،امام ابن حزمؒ نے صرف یہ روایت ابوداودؒ کی اسناد سے نقل کی ہے ،اس پر کوئی تبصرہ یا جرح نہیں کی ، لکھتے ہیں : حدثنا عبد الله بن ربيع ثنا عمر بن عبد الملك ثنا ابن الأعرابي ثنا أبو داود [حدثنا] عبيد الله بن ميسرة الجشمي ثنا عبد الوارث هو ابن سعيد - ثنا محمد بن جحادة حدثني عبد الجبار بن وائل...
  13. اسحاق سلفی

    سنن أبي داود ۷۲۳ سجدوں میں رفع الیدین کی ایک روایت کی تحقیق

    محترم بھائی @محمد فراز اس تھریڈ کو یہاں منتقل کردیا ہے تاکہ اس کے متعلق آپ مزید کچھ کہنا چاہیں تو کہہ سکیں ۔ ویسے آپ نے ابھی تک اس پر اپنا رد عمل نہیں دیا ،شاید یہ جواب آپ کیلئے مفید نہیں ؟
  14. اسحاق سلفی

    چھینک کا جواب

    چھینک آنے پر منہ پر ہاتھ یا کپڑا رکھنا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا عَطَسَ وَضَعَ يَدَهُ أَوْ ثَوْبَهُ عَلَى فِيهِ، وَخَفَضَ أَوْ غَضَّ بِهَا صَوْتَهُ» سنن ابی داود 5029 ترجمہ : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ...
  15. اسحاق سلفی

    چھینک کا جواب

    چھینک پر الحمد للہ کہنے کا جواب : ➊ چھینک کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو الحمد لله کہے اس کا بھائی یا ساتھی اسے يرحمك الله کہے جب وہ يرحمك الله کہے تو یہ کہے يهديكم الله ويصلح بالكم الله تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست کرے۔[بخاري عن ابي...
  16. اسحاق سلفی

    کیا قبرستان میں قرآن پڑھنا جائز ہے؟؟

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری قریب الموت، میت اور قبر پر قرآن پڑھنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگیوں میں اس کا ہرگز ثبوت نہیں ملتا۔ نتیجہ، قل، جمعرات کا ختم اور چہلم وغیرہ بدعات وغیر اسلامی رسومات ہیں۔ واضح رہے کہ قرآن و...
  17. اسحاق سلفی

    کیا قبرستان میں قرآن پڑھنا جائز ہے؟؟

    قبرستان میں قرآن پڑھنے کا حکم سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قبرستان میں قرآن پڑھنے کا حکم؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! قبرستان میں قرآن مجید پڑھنے کا سنت سے کوئی ثبوت...
  18. اسحاق سلفی

    جمائی آئے تو کیا کیا جائے ؟

    آدمی جمائی لیتے وقت کیا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کسی آدمی کو جمائی آ جائے تو وہ کیا کرے۔ بسا اوقات حالت نماز میں جمائی آ جاتی ہے تو اس صورت میں کیا عمل کرنا چاہیے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة الله...
  19. اسحاق سلفی

    سنن أبي داود ۷۲۳ سجدوں میں رفع الیدین کی ایک روایت کی تحقیق

    جواب : وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سجدوں میں رفع الیدین نہ کرنے کی سب سے واضح ، مضبوط دلیل یہ ہے کہ : متفق علیہ حدیث میں اس کی نفی ثابت ہے ، ❀ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يرفع يديه حذو منكبيه، ‏‏‏‏‏‏إذا افتتح الصلاة وإذا كبر للركوع...
  20. اسحاق سلفی

    أَحَسِبَ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ* القرآن

    ٭مومنوں کی آزمائش ۔٭ ---------------- اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جنہیں پسند کرتا ہے انھیں آزمائش میں مبتلا کر دیتا ہے، تاکہ وہ اطاعت پر مضبوط ہو کر نیکی کے کاموں میں جلدی کریں اور جو آزمائش انھیں پہنچی ہے اس پر وہ صبر کریں، تاکہ انھیں بغیر حساب کے اجر و ثواب دیا جائے اور یقیناً اللہ کی سنت کا...
Top